A.O.A
Welcome to my channel Cooking with Shazma Naz
This channel is all about simple and easy , tasty food recipes that can be made easily at home .
Please do subscribe my channel dear it's free .
Thanks for watching .☺️
Don't forget to LIKE👍/SHARE↪️/COMMENT💬/SUBSCRIBE😊
Thanks.
جو لوگ کچھ کر نہیں سکتے
وہ حسد کرنے لگ جاتے ہیں
#Scorpion😎
#Shazma_Naz_Ali_Ahmed
Cooking with Shazma Naz
Powerfull😎💪
1 month ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
Protein Sources 💪
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
High budget Breakfast Option for Muscle gain 💪
3 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
New Recipe Alert who are excited 👇📢🔔
https://youtu.be/qi9xM6z_kR0
3 years ago (edited) | [YT] | 9
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
اسلام علیکم۔۔۔❤۔۔۔میرے بہت سے دوستوں نے یہ پوچھا ہے کہ جب پاستہ یا سپیگٹی نوڈلز وغیرہ بوائل کرتے ہیں تو وہ پکانے کے بعد یا پہلے وہ آپس میں جڑ جاتا ہے ذیادہ گل جاتا ہے اسکا کوئی سلوشن۔۔۔۔دیکھیں ہر پاستہ بوائل ہونے میں ایک جیسا ٹائیم نہی لیتا جیسے نوڈلز ہوں یا ایلبو اور سپایئرل پاستہ یہ بہت کم۔وقت میں بوائل ہو جاتے ہیں بس دس سے بارہ منٹ میں اسکا بیسٹ طریقہ یہ ہے کہ پانی کو فل فلیم پر بوائل کریں آنچ ہلکی نہی ہو جب پانی فل جوش مار کر ابلنے لگے اس میں حسب ذایقہ نمک ڈال کر ہلا لیں اور فورا ہی پاستہ ڈال لیں آنچ بلکل ہلکا نہی کرنی اور ساتھ ساتھ پاستہ ہلاتے رہیں اور پاستہ بلکل ہی بوائل نہی کرنا ہلکا سا ہارڈ رکھیں کیونکہ پاستہ دوبارہ مسالے میں پکتے وقت اور گل جاتا ہے۔۔۔اور فوری ٹوکری میں ڈال کر ٹھنڈے پانی میں اچھی طرح دھو لیں پھر ہلکا سا ہاتھوں میں آئل لگا کر انکو مکس کریں۔۔۔۔۔نوٹ سپیگٹی نوڈلز بناتے وقت انکو چمچ کے ساتھ مکس مت کریں وہ ٹوٹ بھی جاتے ہیں اور جڑ جاتے ہیں بس برتن کو دونوں سایڈز سے کپڑا کے ساتھ پکڑ کر شیک کریں۔۔۔۔۔۔شکریہ وسلام
@CookingwithShazmaNaz
3 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
Cooking with Shazma Naz
#آزادی_مبارک 🥰♥️🥰
آپ آزاد ہیں ،
آزاد رہیں ،
آپ لوگ اس ملک پاکستان میں ،
اپنی اپنی عبادت گاہوں ، مسجدوں یا مندروں میں جانے کے لئے ۔
آپ کا مذہب کیا ہے ، ذات کیا ہے ، قوم کیا ہے ،
اس کا حکومت کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں ۔
#فرمان_قائد_اعظم_محمد_علی_جناح_14_اگست_1947
#cookingwithshazmanaz
3 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more