*وَلَعَلّكَ زرعتَ نفسكَ في غير أرضِكَ فَذَبلت*
"شاید تُم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، اس لیے تُم مرجھا گئے🥺❤‍🩹


Islamic vibes

جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے، جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ 💯

6 months ago | [YT] | 1

Islamic vibes

آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا، کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ: "غم نہ کرو، بے شک اللہ تمہارے ساتھ ہے." ❤️

7 months ago | [YT] | 1

Islamic vibes

بے فکر رہو، جو تمہارا ہے وہ تمہیں مل کر رہے گا، پھر چاہے وہ دو پہاڑوں کے درمیان دفن ہی کیوں نہ ہو، اس کو اللہ تم تک ضرور لے کر آئے گا۔ ان شاء اللہ 🫀😭

8 months ago | [YT] | 1

Islamic vibes

Subscribe 🥺

11 months ago | [YT] | 3

Islamic vibes

اگر تہجد میں کوئی خاص بات نہ ہوتی، تو اللہ ہر رات تہجد پڑھنے والوں کے لیے پہلے آسمان پر کیوں آتا؟ صرف یہ کہنے کے لیے کہ "کون ہے جو مجھ سے دعا کرے، کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مانگے، کہ میں اسے عطا کروں؟ کون ہے جو مجھ سے مغفرت طلب کرے، کہ میں اسے بخش دوں؟" اللہ تو ساتویں آسمان پر رہتے ہوئے بھی دعائیں سن سکتا ہے، مگر پھر بھی اپنے خاص بندوں سے ملاقات کے لیے پہلے آسمان پر آتا ہے۔ اب اللہ ساتویں آسمان سے پہلے آسمان پر اپنے بندوں کو خالی ہاتھ واپس لوٹانے کے لیے تو نہیں آتا۔ بلکہ وہ انہیں نوازنے، ان کے دلوں کو سکون دینے، اور ان کی ہر دعا کو اپنی حکمت کے مطابق پورا کرنے کے لیے آتا ہے۔ یقین کرو، اللہ کی رحمتیں ان بندوں کو ہمیشہ ڈھانپ لیتی ہیں جو تہجد کی عبادت سے جڑ جاتے ہیں۔ ❤️

1 year ago | [YT] | 2

Islamic vibes

مسکرایا کرو😊
کیونکہ ۔!! 🌸
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
سانسوں کو گروی رکھ لیں
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری
آنکھوں کی مسکان چھین لیں
سو دل سے مسکراؤ😊
کیونکہ ۔!!
تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے ۔!!🌸♥️

1 year ago | [YT] | 29

Islamic vibes

Thanks for 1k subscriber ❤️😍😭🫀🥳

1 year ago | [YT] | 3

Islamic vibes

جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کے اللہ کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو ایسے لوگوں کو پھر اللہ بھی وہاں وہاں سے عطا کرتا ہوں جہاں اُن کی پہلی حس بھی پہنچ نہیں سکتی. یقین سے ہی دروازے کھلتے ہیں اور جو لوگ تھک کر رُک جاتے ہیں اور مایوس ہو کر بیٹھ جاتے ہیں تو اللہ بھی پھر اُنہیں اُٹھنے کی ہمت نہیں دیتا اور اُنکی چاہت میں ہی انہیں تھکا دیتا ہے۔ ❤️

1 year ago | [YT] | 5

Islamic vibes

13 subscriber lift
Subscribe _____🥺😍

1 year ago | [YT] | 0