Physics By Muhammad Arslan

Assalam o Alaikum Students, I'm here to guide you about your education. All kind of education updates.
🌟 Past Papers
🌟 Solutions
🌟 Solved McQ
🌟 Solved Past Papers
🌟 LECTURES
🌟 PRACTICALS
🌟 EDUCATION UPDATES
🌟 BOARD ADMISSION
🌟 PUNJAB UNIVERSITY ADMISSIONS
🌟 GOVT College University GCU
🌟 GCUF
🌟 Admission
🌟 Guess Papers
🌟 Board Papers
🌟 Any topic You want to study just Comment on my any video 🙃👌

All Playlist Available

🌟 9th past papers
🌟 Math Matric Class ( 9,10 )
🌟 9th physics Topic Wise
🌟 10thClass Past Papers
🌟 10thClass physics Topic Wise
🌟 11thClass past papers
🌟 11thClass physics Topic Wise
🌟 12thClass Physics Topic Wise
🌟 12thClass past papers
🌟 Basic Electronics
🌟 DLD ( Digital Logic Design)

✨ Instagram:
physics_by_muhammad_arslan
✨ Facebook:
Physics By Muhammad Arslan
✨ TikTok: Physics By M Arslan


Physics By Muhammad Arslan

✳️ *Bise Lahore New 9th Class – Registration Schedule 2026*

لاہور بورڈ نے نئی نہم کلاس کی رجسٹریشن کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
`Last Date:` 08-06-2026

4 hours ago | [YT] | 3

Physics By Muhammad Arslan

*وزیر تعلیم پنجاپ رانا سکندر حیات* ✨❤️

☑️ ابھی گرمیوں کی چھٹیوں کی حتمی تاریخ طے نہیں کی گئی۔
☑️ انہوں نے کہا ہے کہ 15 مئی کے بعد حالات (خاص طور پر گرمی کی شدت) کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا کہ اسکولوں میں چھٹیاں کب سے دی جائیں۔۔!!!

11 hours ago | [YT] | 4

Physics By Muhammad Arslan

نہم کلاس اردو ALP سلیبس 2026 کے مطابق پیپر میں سوالات آنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں

🔘 نثری اسباق:
اخلاق حسنہ
اپنی مدد آپ
کلیم اور مرزا غالب
نام دیو مالی
آرام و سکون
کتبہ
لڑی میں پروئے ہوئے موتی

🔘 نظمیں:
حمد
نعت
پیام لطیف
محنت کی برکتیں

🔘 غزل:
میر تقی میر کی غزلیں
پروین شاکر کی غزلیں

🔘 خلاصہ جات:
ہجرت نبوی
پنچایت
نصوح اور سلیم کی گفتگو
امتحان

🔘 اہم چیزیں:
درخواستیں (تمام عام)
خطوط نویسی (تمام عام)
MCQs (درسی + قواعد)
مختصر سوالات (Exercises پر فوکس)

ALP میں زیادہ سوالات انہی منتخب اسباق سے آتے ہیں اس لیے انہی کی اچھی تیاری کریں

Good luck 🤞🏻

11 hours ago | [YT] | 4

Physics By Muhammad Arslan

جماعت نہم اردو
🔘 کل دورانیہ:
130 منٹ (2 گھنٹے 10 منٹ) ⏱️

🔘 پیپر ریڈنگ اور پلاننگ:
8 منٹ

🔘 سوال نمبر 2 (اشعار کی تشریح):
28 منٹ

🔘 سوال نمبر 3 (نثری پیراگراف کی تشریح):
18 منٹ

🔘 سوال نمبر 4 (مختصر سوالات):
18 منٹ

🔘 سوال نمبر 5 (سبق کا خلاصہ):
12 منٹ

🔘 سوال نمبر 6 (نظم کا مرکزی خیال):
8 منٹ

🔘 سوال نمبر 7 (درخواست):
10 منٹ

🔘 سوال نمبر 8 (مکالمہ یا کہانی):
13 منٹ

🔘 سوال نمبر 9 (جملے مکمل کرنا):
آخری 10 منٹ ریویژن

11 hours ago | [YT] | 1

Physics By Muhammad Arslan

اردو نہم2026*
*سوال نمبر 1. McQs*

تمام مشقی سوالات اور سابقہ پرچہ جات
سوال نمبر 2.
اشعار کی تشریح
حصہ نظم ، حمد شعر نمبر 2 ،3,5,6
نعمت شعر نمبر 2,3,5,6
پیوستہ رہ شجر سے ۔ شعر نمبر 1,2,4,5
حصہ غزل، غزل نمبر 1, شعر نمبر 1, 2, 4,6
غزل نمبر 3, شعر نمبر 3,4,5,6,7
غزل نمبر 4, شعر نمبر 1,2,3,5
سوال نمبر 3. نثر پاروں کی تشریح (اہم اسباق)
ہجرت نبوی صہ، مرزا غالب کے عادات و خصائل، شعروں کے لطیفے، پنچایت، لہو اور قالین، امتحان قدرایاز،
سوال نمبر 4.
سوالوں کے جوابات
تمام مشقی سوالات، اور آخر میں دئیے گئے گرائمر کے سوالات
سوال نمبر 5
خلاصہ سبق ( اہم اسباق)
ہجرت نبوی صہ، کاہلی، نصوح اور سلیم کی گفتگو، آرام و سکون، لہو اور قالین، امتحان
سوال نمبر 6.
نظم کا مرکزی خیال یا خلاصہ
حمد، برسات کی بہاریں، پیوستہ رہ شجر سے، نعمت
سوال نمبر 7. خط یا درخواست
اہم خطوط۔( والد کے نام ، چچا کے نام ، چھوٹے بھائی کے نام، بہن کے نام ، استاد کے نام، مالک مکان کے نام)
اہم درخواستیں۔( فیس معافی، اصول سرٹیفکیٹ، محلہ صفائی، شکایت راشن ڈپو، ضروری کام)
سوال نمبر 8.
مکالمہ یا کہانی
اہم کہانیاں.( جس کا کام اسی کو ساجھے، سب کی برکت، جھوٹ کی سزا، اتفاق کی برکت، ہرنی کی دعا، بیوقوف کچھوا، ایسے کو تیسا،نادان کی دوستی)
اہم مکالمے ( مریض اور ڈاکٹر، دکاندار اور خریدار، دوہم جماعت، درزی خانے میں، تاریخ پاکستان، ہوٹل میں)
سوال نمبر 9.
فقرات کی درستگی یا تکمیل
تمام ضرب المثال یاد کریں ۔

1 day ago | [YT] | 3

Physics By Muhammad Arslan

Inter date sheet

2 days ago | [YT] | 12

Physics By Muhammad Arslan

*📢 9th Class Chemistry Smart Preparation Strategy 2026*

نہم کلاس کیمسٹری کے طلبہ کے لیے ایک اہم سمارٹ سٹریٹیجی شیئر کی گئی ہے جس کے مطابق اگر آپ Unit 1 2 اور Unit 8 10 کو اچھی طرح تیار کر لیتے ہیں تو پیپر میں آسانی سے اچھے نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں ان چیپٹرز سے 2 لانگ سوالات تقریباً 18 نمبر کے 14 نمبر کے شارٹ سوالات اور تقریباً 5 MCQs آ جاتے ہیں اس طرح کل تقریباً 37 نمبر کا پیپر انہی چیپٹرز سے حل کیا جا سکتا ہے اس لیے کمزور اور اوسط طلبہ کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے کہ انہی اہم یونٹس پر فوکس کریں اور سمارٹ ورک کے ساتھ تیاری کریں

3 days ago | [YT] | 8

Physics By Muhammad Arslan

*📢 Chemistry Smart Study Trick 2026*

کیمسٹری کے طلبہ کے لیے اہم ٹرک سامنے آ گئی ہے کہ اگر آپ صرف چیپٹر نمبر 1 2 3 اور 7 کو اچھی طرح تیار کر لیتے ہیں تو 60 میں سے تقریباً 42 نمبر کا پیپر آسانی سے حل کیا جا سکتا ہے اس لیے سمارٹ ورک کریں اور انہی اہم چیپٹرز پر فوکس کریں

#ExploreForyou #9thClass

3 days ago | [YT] | 5

Physics By Muhammad Arslan

10thClass
Practicals
Physics
Experiment
How to make copy
Screw gauge
#physicsbymuhammadarslan

3 days ago | [YT] | 14

Physics By Muhammad Arslan

10thClass
Practicals
Physics
Experiment
How to make copy
Screw gauge
#physicsbymuhammadarslan

3 days ago | [YT] | 17