Welcome to Cricket Talk with Zubair Gori– Your Home for Cricket Passion!
Mera naam Zubair Gori hai, aur yeh channel hai har us insaan ke liye jo cricket se mohabbat karta hai.
Yahan milega aapko:
Match Reviews & Highlights
Honest Reactions & Opinions
Pakistan Cricket Updates
India, England, Bangladesh aur duniya bhar ki teams ka analysis
Har roz naye videos, shorts aur latest cricket news ke saath!
Subscribe karo aur CrickGori ka hissa bano!
📍 Follow me: @ZubairGori20
🎯 Cricket Passion. Gori Style.
#CrickGori #PakistanCricket #MatchReaction #CricketHighlights #ZubairGori #PAKvsBAN #INDvsENG #WorldCricket
CrickGori
کچھ دن ویوز کم ضرور ہوئے لیکن میں نے محنت میں کبھی کمی نہیں کی 💪
اور الحمدللہ آج 1300 سبسکرائبرز مکمل ہو گئے 🎉
مزید خوشی کی بات یہ کہ آج ایک لمبی ویڈیو نے 1K ویوز بھی کراس کر لیے 🙌
دل سے شکریہ ان سب کا جو اب بھی میری ویڈیوز دیکھتے ہیں اور سپورٹ کرتے ہیں 🙏
خاص طور پر امداد حسین جاوید کا شکریہ ❤️
جنہوں نے سفر کے آغاز سے لے کر آج تک ایک بھی ویڈیو مس نہیں کی 👏
میں بہتر ہو رہا ہوں، لیکن ابھی بھی بہتری کی گنجائش ہے ✨
ان شاءاللہ مزید محنت کروں گا اور آپ سب کو اور اچھا کنٹنٹ دوں گا 💯
یہ کامیابی آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا نتیجہ ہے 🌟
2 months ago | [YT] | 8
View 2 replies
CrickGori
پاکستانی شیروں کے نام پیغام 🏏🔥
آج پھر وہی دن ہے جب پوری قوم ایک ہو جاتی ہے!
گرین شرٹس کے سپاہیو، یاد رکھو:
یہ صرف میچ نہیں، یہ دلوں کی دھڑکن ہے،
یہ صرف بال اور بیٹ نہیں، یہ پوری قوم کی دعائیں ہیں!
لڑو آخری گیند تک،
چاہے میدان میں ہو یا دلوں میں،
آج پاکستان کا جھنڈا سب سے اونچا لہرانا ہے! 💚
آؤ مل کر نعرہ لگائیں:
پاکستان زندہ باد! ✊🇵🇰
3 months ago | [YT] | 8
View 4 replies
CrickGori
الحمدللہ 🤲❤️
تقریباً 45 دن پہلے میں نے صرف ایک India vs England کے میچ کا کلپ یوٹیوب پر لگایا تھا۔ اسی دن دل میں ایک خیال آیا کہ میں ہمیشہ اسکرولنگ اور گروپس میں بحث ہی کرتا رہتا ہوں… کیوں نہ وہ باتیں اور نالج جو میں دوسروں سے شیئر کرتا ہوں، اپنی ویڈیوز میں بھی لے آؤں؟
آج جب پیچھے مڑ کے دیکھتا ہوں تو لگتا ہے یہ فیصلہ بالکل درست تھا۔ اللہ کے کرم اور آپ سب دوستوں کی دعاؤں اور سپورٹ سے یہ سفر بہت آگے بڑھ رہا ہے۔ 🙏
آپ کے لائکس، کمنٹس اور ویڈیوز کو مکمل دیکھنا مجھے حوصلہ دیتا ہے، اور یہی چیز مجھے مزید محنت کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ یہ چینل میرا اکیلا خواب نہیں رہا، یہ اب ہم سب کا ہے۔
اور ہاں! 💯 وہ "شرٹ پرومس" اب بھی قائم ہے۔ سیلیکشن ہو چکی ہے، اور جن دوستوں کے کمنٹس روز آتے ہیں انہیں بھی معلوم ہے۔ ان شاء اللہ وقت پر یہ وعدہ ضرور پورا ہوگا۔ 🤝
آخر میں بس اتنا کہوں گا…
کبھی اپنی محنت پر شک نہ کریں، کیونکہ اللہ جب ساتھ ہو تو چھوٹے قدم بھی بڑی منزلوں تک پہنچا دیتے ہیں۔ ✨
آپ سب کا دل سے شکریہ ❤️
دعاؤں میں یاد رکھیے گا، اور ویڈیوز کو 1x اسپیڈ پر مکمل دیکھنا مت بھولیے۔
3 months ago | [YT] | 17
View 12 replies
CrickGori
My XI for today's game. Your thoughts on it or any changes?
Sahibzada Farhan
Saim Ayub
Fakhar Zaman
Agha Salman (c)
Hasan Nawaz
M Haris (wk)
M Nawaz
Shaheen Afridi
Wasim Jr
Haris Rauf
Sufiyan Muqeem
#PAKvAFG | 🇵🇰 🏏 🇦🇫
3 months ago | [YT] | 9
View 2 replies
CrickGori
آپ سب کمال کے لوگ ہیں ❤️
میری ہر ویڈیو پر جو پیار اور سپورٹ آپ دکھاتے ہیں، وہی میری اصل طاقت ہے۔ آپ جیسے ناظرین ہوں تو محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ شکر گزار ہوں آپ سب کا، دعا ہے خوش رہیں اور کامیاب رہیں 🙌"
3 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
CrickGori
Guys what's about this XI for today's game vs AFG? Any changes 🤔
Fahkar Zaman
Sahibzada
Saim
Harris wk
Salman Ali agha
Hasan Nawaz
M Nawaz
Shaheen Afridi
Haris Rauf
Salman Ali Mirza
Sufiyan Muqeem
#PAKvAFG
3 months ago | [YT] | 4
View 1 reply
CrickGori
**"الحمدللہ! 🌟
آپ کی محبت اور اعتماد کی بدولت ہمارا سفر مزید روشن اور دلچسپ بنتا جا رہا ہے۔
شکریہ کہ آپ ہمیشہ ہمارے ساتھ ہیں۔ 🙏
#الحمدللہ #شکریہ #Support"**
4 months ago | [YT] | 10
View 2 replies
CrickGori
🌟 CrickGori فیملی کا شکریہ! 🌟
الحمدللہ ہر دن CrickGori مزید ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے 🌸۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کی وجہ سے نہ صرف میری آواز اور بولنے کا انداز بہتر ہورہا ہے بلکہ سبسکرائبرز بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں 🙌❤️۔
جو دوست مکمل ویڈیو دیکھتے ہیں، کمنٹس کرتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ کھڑے رہتے ہیں – آپ ہی میری اصل طاقت ہیں 💪۔
ان شاء اللہ بہت جلد ہم یوٹیوب پر ایک بڑی ہٹ ماریں گے 🚀🔥۔
آپ کی محبت اور تعاون ہمیشہ ایسے ہی ساتھ رہے، یہی دعا ہے 🤲💚۔
#CrickGori #کرکٹ_فیملی 🏏
4 months ago | [YT] | 9
View 10 replies
CrickGori
12 شرٹس کوئی چھوٹی بات نہیں ہوتی۔ 🏏🔥
برائے مہربانی میری ویڈیو پوری دیکھیں 🎥 ✅ اور آخر میں Done لکھنا اور Like کرنا لازمی ہے ❤️ یہ آپ کی سپورٹ ہے جو مجھے مزید محنت کرنے کا حوصلہ دیتی ہے۔
ان شاءاللہ جو اس بار رہ جائیں گے اُن کے لیے اگلی آفر ضرور آئے گی 💯🤲
آپ سب کا بھائی –
CrickGori 🏏🇵🇰
4 months ago | [YT] | 14
View 13 replies
CrickGori
CrickGori فیملی کے لیے خوشخبری! 🎉
🏏 1000 فالوورز کمپلیٹ ہونے پر
میں 10 لکی فالوورز کو 10 کرکٹ شرٹس 🎁 گفٹ کرنے والا ہوں!
📌 کیسے جیت سکتے ہیں؟
1️⃣ مجھے ابھی فالو/سبسکرائب کریں
2️⃣ اس پوسٹ کو لائک کریں ❤️
3️⃣ کومنٹ میں لکھیں: #CricGoryFamily
4️⃣ بیل آئیکن 🔔 آن کریں تاکہ اگلی ویڈیو سب سے پہلے آپ تک پہنچے
🔥 جلدی کریں! ہو سکتا ہے آپ ہوں وہ خوش نصیب جنہیں کرکٹ شرٹ ملے!
4 months ago | [YT] | 15
View 28 replies
Load more