Welcome to UmerXtreme Your All-in-One Entertainment & Knowledge Hub!
On this channel, you’ll find informative videos, powerful documentaries, exclusive interviews, current affairs vlogs, travel adventures, exciting challenges, lifestyle content and much more.

We believe in family-friendly content that educates, entertains, and inspires. Whether you’re here for knowledge, real stories, or fun experiences, UmerXtreme has something for everyone.

👉 Stay connected, stay informed, and join our growing community.
📌 Don’t forget to Subscribe to UmerXtreme and hit the 🔔 bell icon so you never miss an update!

#UmerXtreme
#InformativeVideos
#DocumentaryChannel
#Interviews2025
#CurrentAffairsVlogs
#TravelVlogsPakistan
#TravelWithUmerXtreme
#ChallengesVideos
#EducationalEntertainment
#KnowledgeHub
#FamilyFriendlyContent
#TrendingDocumentaries
#ExploreWithUmerXtreme
#VlogsAndInterviews
#EntertainmentAndKnowledge


UmerXtreme

Hey‪@MrBeast‬Look what I found in Karachi
#Feastables in #Karachi , #Pakistan 🇵🇰
Available at Time Medicos, Near National Stadium @PKR 1400 Per Piece.
Not sure if it's officially Launched or not
#mrbeast #feastables #Karachi #chocolate

7 months ago | [YT] | 5

UmerXtreme

بچپن کی بارش ⛈️، پاپڑ، پکوڑے، کڑی اور محبت بھرا کراچی
تحریر: سید عمر شاہ
آہ بچپن… وہ زمانہ جو گزر تو جاتا ہے، لیکن دل کے اندر ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ اور اگر وہ بچپن کراچی کی بارش سے جُڑا ہو، تو وہ صرف ایک یاد نہیں رہتی وہ ایک زندہ منظر بن کر دل میں اتر جاتا ہے۔
جب آسمان پر بادل گرجتے، ہوا میں نمی آتی، اور پہلی بوند زمین کو چومتی، تو مٹی کی بھینی خوشبو دل تک اتر جاتی۔
ہم سب بچوں کی ایک ہی خواہش ہوتی:
"اللہ کرے کل اسکول بند ہو جائے!"
اور جب چھٹی کی خبر آتی، تو جیسے خوشی کا تہوار آ جاتا۔
ننگے پاؤں صحن میں چھپاکے مارتے، کاغذ کی کشتیاں بہاتے، ایک دوسرے کو پانی میں دھکیلتے، اور بارش کی بوندوں میں چھپے قہقہے پوری گلی میں گونجتے۔
ہمارے گھروں میں بڑے بڑے صحن ہوا کرتے تھے، دیواروں کے ساتھ بوگن ویلیا، آم یا جنگل جلیبی کے درخت، کیاریاں جن میں سبزیاں اور پھول اگتے، اور وہ پرانا سا نلکا، جو بارش کے دنوں میں نہانے کے لیے بہترین ہوتا۔
بارش کچھ دیر کو تھمتی تو ہم بنا ربڑ گرپ دھاگوں والا گیلا بلا اور بنا ٹیپ چڑھی شیلڈ 41 والی گیند لے کر کرکٹ شروع کر دیتے۔ بال کیچڑ میں لت پت، بیٹ بھاری، اور ہم بے پروا۔ نہ کسی آؤٹ کا جھگڑا، نہ کسی امپائر کی ضرورت..
صرف خالص کھیل، خالص ہنسی، خالص بچپن۔
اور جب کھیل سے ذرا تھک جاتے، تو ہم کیاروں میں جھک کر کینچوے ڈھونڈتے۔
ہاتھ مٹی سے بھرے ہوتے، کپڑے گندے، مگر آنکھوں میں وہی چمک۔
پھر پیچھے سے آواز آتی:
"ہاتھ دھو لو، بیمار ہو جاؤ گے!"
کبھی نانی کی، کبھی دادی کی، کبھی امی کی۔
تینوں کی آوازوں میں الگ لہجہ، لیکن ایک جیسا پیار وہ ماں جیسا، جو ڈانٹ میں بھی دعا چھپا دیتا تھا۔
باورچی خانے سے خوشبو اٹھتی نانی کی تلتی ہوئی پکوڑوں کی خوشبو، دادی کی خاص دہی بیسن والی کڑی جو ہلکی کھٹاس لیے دم پر لگتی، اور امی کی وہ پیاری آواز،
"سب آ جاؤ، کھانا ٹھنڈا ہو جائے گا!"
پکوڑوں کے ساتھ ہری چٹنی، لال مرچ کی چٹنی، اور وہ تلے ہوئے پاپڑ جو تیل میں بل کھاتے، آواز کرتے اور ہماری خوشی کو دوبالا کر دیتے۔
چھوٹے گول پاپڑوں کو ہم انگلیوں میں پھنسا کر کھاتے اور ایک دوسرے کو دکھا کر ہنستے۔
اور شام کو، جب بارش تھم جاتی، تو سارا محلہ دھل دھل کر چمکتا — سڑکیں گیلی، درخت خوش، اور آسمان صاف۔
مگر بجلی اکثر چلی جاتی۔
تب آتی تھی وہ خاموش روشنی یا تو موم بتی کی، یا گیس لالٹین کی۔
ہم سب اس مدھم روشنی میں بیٹھ جاتے، اور دیکھتے جلتے پروانوں کو، جو روشنی کی طرف بڑھتے تھے جیسے کوئی راز جاننے چلے ہوں، یا اپنی قسمت کے ہاتھوں بے بس ہوں۔
ان لمحات میں یا تو بزرگ ہمیں اپنے آباؤ اجداد کے قصے سناتے..
"ہم نے یہ گھر، یہ زمین، یہ محلہ ہجرت میں چھوڑا تھا…
ہم وہاں سے سب کچھ لٹا کر آئے تھے۔"
اور ہمیں اپنے بزرگ کسی درخت، کسی مٹی، کسی گلی کی خوشبو سناتے،
یا پھر ہم سنتے چڑیل، بھوت اور آسیب کی پرانی کہانیاں اور پھر رات کو ایک دوسرے سے لپٹ کر سوتے، کہ شاید وہ چڑیل ابھی بھی باہر درخت پر بیٹھی ہو!
وہ دن... وہ راتیں... وہ بارشیں…
**یہ سب صرف یادیں نہیں، روح کی گہرائیوں میں جمی محبت کا نام ہیں۔
آج کا کراچی بھی بارش میں بھیگتا ہے،
مگر اب بارش کے ساتھ خوف بھی آتا ہے
کہیں بجلی نہ چلی جائے، پانی نہ بھر جائے، سڑک نہ بند ہو جائے۔
مگر دل کے کسی کونے میں، آج بھی وہی پرانا کراچی زندہ ہے۔
جہاں بارش صرف پانی نہیں تھی زندگی کو محسوس کرنے، اپنوں کے ساتھ جینے، اور وقت کے ساتھ محبت کرنے کا بہانہ تھی۔
کاش…
وقت کچھ دیر کے لیے پلٹ آئے،
اور ہم ایک بار پھر وہ بارش جی لیں پاپڑ چبائیں، نانی کی پکوڑیاں کھائیں،
امی کی چٹنی چکھیں،
دادی کی ڈانٹ سنیں،
اور موم بتی کی روشنی میں پھر سے کسی چڑیل والی کہانی سے ڈر کر مسکرا لیں…
صرف ایک بار 😭
(میری مرحومہ بہن سیدہ فاطمہ عرف بجو کی یاد میں)
شیئر کرنا نہ بھولنا
#nostalgia #NostalgiaVibes #rainnostalgia #oldkarachi #karachi #karachidiaries

7 months ago | [YT] | 5

UmerXtreme

**بریکنگ: پاکستانی فضائی دفاع نے فرانسیسی SCALP-E میزائل کو مار گرایا!**

یہ ایک زبردست کامیابی ہے کیونکہ فرانسیسی SCALP-E میزائل کو دنیا بھر میں جدید ترین اور ناقابلِ اعتراض سمجھا جاتا ہے۔ اس میزائل کا انٹرسیپٹ ہونا تقریباً ناممکن سمجھا جاتا تھا، لیکن پاکستان نے نہ صرف اسے ٹریس کیا بلکہ کامیابی سے تباہ بھی کر دیا۔

یہ کارنامہ پاکستانی دفاعی ٹیکنالوجی کی صلاحیت اور مستعدی کا منہ بولتا ثبوت ہے، اور یہ ایک واضح پیغام ہے کہ پاکستان کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

**یہ نہ صرف ایک فوجی کامیابی ہے بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کے دفاعی نظام کی برتری کا ثبوت بھی ہے۔**
پاکستان زندہ باد
سید عمر شاہ
کاپی پیسٹ نہ کرنا پوسٹ شیئر کرنا
#IndiaPakistanWar
#PakistaniAirDefense
#PakistanAirForce
#PakistanArmy

9 months ago | [YT] | 4

UmerXtreme

Humara Live Miss Kar Rahay Hain ?

10 months ago | [YT] | 24

UmerXtreme

Asslam O Alaikum & Hello.. Kesay hain sab ??

10 months ago | [YT] | 6

UmerXtreme

New Video Released
Surviving 24 Hours in snow part 02
https://www.youtube.com/watch?v=BJxvE...
#24hourschallenge

11 months ago | [YT] | 16

UmerXtreme

ہماری فیملی نے کیا 24 گھنٹے ویران جزیرے پر Survival Challenge
پاکستان کا پہلا فیملی ایڈویچر چینل سبسکرائب کیجیے
Surviving 24 Hours On A Lonely Island
https://youtu.be/mdMn3g1_rTU
#syedumershah #survival #24hourchallenge

11 months ago | [YT] | 14

UmerXtreme

Aaj Hum Live Nahi Ayengay
Sorry
#live #livestream

1 year ago | [YT] | 4

UmerXtreme

New Video Out Jaldi Se Dekho
Sheena Ne Sky Cycling Ki | Harnoi Vlog Abbottabad Day 02 Part 02 | Sheena Ki Family
https://youtu.be/TK7JaJRE3_Q
#travelvlog #Abbottabad #karachi #fbreels #TravelPakistan #reels #harnoi #beautifulpakistan

1 year ago | [YT] | 17

UmerXtreme

Humko Instagram Pe Follow karen @umerxtremeofficial pe

1 year ago | [YT] | 1