Welcome to *Future World Tour*! 🌍✨
Explore the wonders of the world with us as we bring you breathtaking travel destinations, fascinating cultures, and future-forward adventures. Whether it’s exploring hidden gems, experiencing cutting-edge innovations, or sharing travel tips, we’re here to inspire your next journey. Join us on a global adventure and discover the future of travel!
- Future World Tour
- Travel destinations
- Hidden travel gems
- Travel tips
- Adventure videos
- Cultural exploration
- Travel vlog
- Future travel trends
#FutureWorldTour #TravelVlog #ExploreTheWorld #AdventureAwaits #HiddenGems #TravelTips #Wanderlust #GlobalAdventures #FutureTravel
Future World Tour
📸 “کل کا حرام آج کا حلال” 📸
انسان ہر چیز کو ضرورت کے مطابق استعمال کرتا ہے اگر مکھی چائے میں گِر جائے تو چائے پھینک دی جاتی ہے اور وہی مکھی اگر گھی میں گِر جائے تو مکھی پھینک دی جاتی ہے۔ ہر چیز کو الگ نظر سے دیکھنے میں ہماری ترجیہات اور مفادات شامل ہوتے ہیں اس بنا پر ہم فیصلہ کرتے ہیں کہ یہ چیز ٹھیک ہے یا غلط۔
اسی طرح ہمارے مولوی حضرات بھی دینی مسائل کو اسی نظر سے دیکھتے ہیں جیسا کہ چند سال پہلے ان کے نزدیک تصاویر چاہے وہ ہاتھ سے ہو یا کیمرہ سے بنانا حرام تھا لیکن آج مختلف پوزز اور میک اپ کے ساتھ ان کی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ یوٹیوب کو حرام کہنے والے آج یوٹیوب سے اچھا خاصا پیسہ بنا رہے ہیں حالانکہ کچھ علامہ حضرات کہہ چکے ہیں کہ یوٹیوب کا پیسہ حرام ہے لیکن بہت سے مولوی حضرات یوٹیوب کا پیسہ بنا رہے ہیں اور مفادات کے مطابق جائز بھی قرار دے چکے ہیں۔ اسی طرح عورت کو دیکھنا حرام ہوا کرتا تھا آج وہی مولاں حضرات دو دو گھنٹے کا پروگرام خاتون ہوسٹ کے ساتھ بیٹھ کر کرتے ہیں ۔
اللہ نے انسان کو عقل و شعور دیا ہے ہر عقل و شعور رکھنے والے کا ضمیر فیصلہ کر سکتا ہے کیا غلط ہے کیا صحیح ۔ اگر کوئی انسان غلط کام کرتا ہے تو اُسے اتنا یقین ضرور ہوتا ہے کہ وہ غلط کر رہا ہے۔زندگی گزارنے کے لیے کسی مولوی کو نہ دیکھیں بلکہ قران و حدیث کو دیکھیں۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies