اسلام علیکم ہمارے یوٹیوب فیملی اپ سب کا شکریہ کہ اپ نے ہمیں سبسکرائب کیا۔ ہمارے چینل کیلئے ہمارے بہت سے خواب ہیں۔ ہم تین بھائی ہیں ہمارے خواب پورا کرنے میں ہماری مدد کریں۔۔۔۔
میرے پاکستانیوں کیا جرنیل کو کسی دوسرے جرنیل کا حق مارنا چاہیے،۔ یہ پوری فوج ہماری ہے۔ اگر کسی ایک کو ایکسٹینشن ملتی ہے تو کسی دوسرے کا حق مارا جاتا ہے۔ اس روایات کو ختم کرنا ہوگا۔ اس پوسٹ کو لائیک اور شیئر کریں۔۔۔۔
جو بھی ہماری یو ٹیوب فیملی حصہ ہے۔ وہ پلیز کمنٹ میں بتائیں۔ کیا ہم لائیو سیشن یوٹیوب پر شروع کریں ۔ جس میں اپ ہم سے صحت کے مسائل کو ڈسکس کر سکینگے۔ اپ کی راۓ کے بغیر ہم شروع نہیں کرسکتے۔
"خوش آمدید دوستو! 🤗 یہ ہمارا اپنا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم روزانہ نئی اور دلچسپ ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔ آپ کے کمنٹس اور خیالات ہی ہماری طاقت ہیں۔ آئیں باتیں کریں، اپنی رائے دیں، اور چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارے ساتھ اس سفر کا حصہ بنیں۔ ❤️✨"
اور یہ ہماری ایمان کا اخری درجہ ہے۔ وہ کونسا ظلم ہے جو اس ملک میں نہیں ہو رہا۔سہی بتانے والے سرپرائز انعام ملے گا۔ اپکے علاقے میں جو بھی کام غلط ہورہا ہے چاہے اپ کا سیاسی نظریہ جو بھی ہو۔ 20 ستمبر 2025 کو اپنے گھر کی چھت پر یا باہر محلے میں پارک میں کمپنی میں ہسپتال میں روڈ پر کہیں بھی اپ ہو۔۔۔ رات نو بجے وہی کھڑے ہو کر اذان دیں۔ اور اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کریں۔۔۔ اس سے زیادہ کرنے کے قابل یہ قوم نہیں۔۔ اور اس سے کم کوئی قوم کر نہیں سکتی اپنی ازادی کیلئے۔ میرے پاکستانیوں کم از کم اتنا کردیں۔ شکریہ
Muhammad Mubasher
میرے پاکستانیوں کیا جرنیل کو کسی دوسرے جرنیل کا حق مارنا چاہیے،۔ یہ پوری فوج ہماری ہے۔ اگر کسی ایک کو ایکسٹینشن ملتی ہے تو کسی دوسرے کا حق مارا جاتا ہے۔
اس روایات کو ختم کرنا ہوگا۔
اس پوسٹ کو لائیک اور شیئر کریں۔۔۔۔
6 months ago | [YT] | 2
View 1 reply
Muhammad Mubasher
جو بھی ہماری یو ٹیوب فیملی حصہ ہے۔ وہ پلیز کمنٹ میں بتائیں۔
کیا ہم لائیو سیشن یوٹیوب پر شروع کریں ۔
جس میں اپ ہم سے صحت کے مسائل کو ڈسکس کر سکینگے۔
اپ کی راۓ کے بغیر ہم شروع نہیں کرسکتے۔
6 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Mubasher
میرے پاکستانیوں کیا یہ ہمارے ملک کی مکمل عکاسی کرتی ہے یا نہیں۔۔۔۔
کمنٹس میں لازمی جواب دیں۔
6 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Muhammad Mubasher
"خوش آمدید دوستو! 🤗 یہ ہمارا اپنا پلیٹ فارم ہے جہاں ہم روزانہ نئی اور دلچسپ ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔ آپ کے کمنٹس اور خیالات ہی ہماری طاقت ہیں۔ آئیں باتیں کریں، اپنی رائے دیں، اور چینل کو سبسکرائب کرکے ہمارے ساتھ اس سفر کا حصہ بنیں۔ ❤️✨"
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Muhammad Mubasher
اور یہ ہماری ایمان کا اخری درجہ ہے۔
وہ کونسا ظلم ہے جو اس ملک میں نہیں ہو رہا۔سہی بتانے والے سرپرائز انعام ملے گا۔
اپکے علاقے میں جو بھی کام غلط ہورہا ہے چاہے اپ کا سیاسی نظریہ جو بھی ہو۔
20 ستمبر 2025 کو اپنے گھر کی چھت پر یا باہر محلے میں پارک میں کمپنی میں ہسپتال میں روڈ پر کہیں بھی اپ ہو۔۔۔ رات نو بجے وہی کھڑے ہو کر اذان دیں۔ اور اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کریں۔۔۔
اس سے زیادہ کرنے کے قابل یہ قوم نہیں۔۔
اور اس سے کم کوئی قوم کر نہیں سکتی اپنی ازادی کیلئے۔
میرے پاکستانیوں کم از کم اتنا کردیں۔
شکریہ
8 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Muhammad Mubasher
پیارے دوستوں ان کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔
اپنی ازاد رائے دیں پاکستان کی خاطر۔۔۔
اور ہمیں نیچے کمنٹ کریں کہ اپ ہمیں کہاں کہاں سے دیکھ رہیں ہیں۔
9 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Muhammad Mubasher
اس عظیم انسان کے کتنے مرید ہیں۔
کمنٹ میں حاضری لگائیں۔۔۔۔
لائک۔۔۔ شیئر۔۔۔ کرنا نہ بھولنا۔۔۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Muhammad Mubasher
کیا اپ کمنٹ میں بتا سکتے ہیں۔
اس تصویر میں کیا سبق پڑھایا گیا ہے۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies