The Learning Station

Information About the UOS (UNIVERSITY OF SARGODHA)
Allama Iqbal Open University
Virtual University

And All Others
• Education News
•Jobs
•Poetry Vedios
•Motivational vedios
•Infomative Short Vedios


The Learning Station

"دستک"
دستک کیا ہے 'پکار' تم میری آواز سن رہی ہو اِس قدر اذیت میں دستک۔۔۔۔ رُوح کی آواز تک سننے کی سقت کیا ہے تم میں!؟
اک مسلسل دستک تیرے در پر اور تُو کہاں
تُو کہاں تھا جب روح تجھے پکار رہی تھی
دستک کے جواب میں
کھڑے رہے انتظار میں اور لوگ تیرے در سے...
کس قدر اذیت سے رو کر ترے در سے لُوٹنا پڑا
پھر کیا کیا انتظار تیرا یا ۔۔۔۔۔۔ کا
اور تُو نے
اُستاد جی لکھتے ہیں ہم اکثر بےخبر ہوتے ہیں کسی کی روح کی آواز سے جس طرح آپ نے دیکھا ہو گا ریڈیو کی آواز اک خاص قِسم Frequency سے آتی ہے مجھے لگتا ہے کچھ روح کی آواز سننے کے لیے بھی ھمارے اندر۔۔ لیکن کیا بے خبر ہیں!؟
دستک پے دستک دیے جا رہے ہیں
تمھیں کیا خبر وہ جیئے جا رہے ہیں
یہ کیسا یہ کیسا ہے اب وقت آیا کہ
زخم اب چپکے سے سیے جا رہے ہیں
یہ دنیا ہے دنیا ہے تمھیں کیا خبر ہو
تیرے صبر کے امتحاں اب لیے جا رہے ہیں
یہ لوٹنا کیا لوٹنا اب تو ہوتا نہیں ہے
دلوں کے دروازے بند کیے جا رہے ہیں
Jawadi
27/Dec/24

6 days ago | [YT] | 2

The Learning Station

اس نے کہا کہ تلخیاں لہجے میں اس قدر
میں نے کہا کہ تجھ سے محبت نہیں رہی

عاصمہ فراز 🥀

1 week ago | [YT] | 1

The Learning Station

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺣﻖ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻧﺪﯾﺸﮧِ ﻏﺮﺑﺖ ﺳﮯ ﺣﻔﯿﻆ
ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺩﻝ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﮯ ﮨﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

ﺁﮦ, ﺍﺱ ﺍﻣﺮ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﺁﮔﺎﮨﯽ
ﺭﺯﻕ ﺍس ﺩوﺭ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺣﻔﯿﻆ ﺟﺎﻟﻨﺪﮬﺮﯼ

2 weeks ago | [YT] | 1