Welcome to my channel .
Here, you will find content about
Crypto Talks,
Educational News,
Employees News
Vlogs,
Cars information,
Students' Interest,
Hajj and Umrah Videos
Public awareness content
and much more.
Don't forget to subscribe to my channel


Info By SajiD

Sheikh Al Sudais and Sheikh Balila, two Imams of Masjid al-Haram waiting for Iftar.

1 year ago | [YT] | 8

Info By SajiD

Alhamdulilah
Thanks to all of you for your unconditional love and support.

2 years ago | [YT] | 6

Info By SajiD

‏سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے واپس کر رہے ہیں۔ مدینہ میں دور رہائش پانے والوں کو 1 لاکھ 11 ہزار روپے؛ جن حجاج کو مشاعر ٹرین نہیں ملی، انہیں 1 لاکھ 18 ہزار روپے؛ مرکزیہ میں رہائش اور ٹرین نہ پانے والوں کو کل 1 لاکھ 32 ہزار روپے ملیں گے:

2 years ago | [YT] | 0

Info By SajiD

کیا آپ کو لگتا ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہوں گے ؟

2 years ago | [YT] | 0

Info By SajiD

آپ آئندہ الیکشن میں کس چہرے کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں ؟

2 years ago | [YT] | 0

Info By SajiD

سولر لگوانے والے حضرات ایک ماہ صبر کریں، قیمتیں زمین پر آنے والی ہیں 80 روپے سے 85 روپے واٹ
سولر مافیا اب عوام کو عید کے بعد قیمتیں بڑھنے کا کہہ کر ڈرا کر اپنا پرانا مال اور پرانے ماڈل بیچنا چاہتا ہ
پاکستان میں سٹاکیوں نے پہلے سے بےتحاشہ امپورٹ کرلی ہے جن کے کنٹینرز اب آہستہ آہستہ کراچی پورٹ سے کلیئر ہورہے ہیں
عالمی مارکیٹ میں سولر کی قیمتیں کم ہوچکی ہیں، جن کا فی الحال ایک دو سال تک بڑھنے کا کوئی امکان نہیں
بغیر کاغذات بغیر بار کوڈ والے جعلی Bگریڈ پینل ہرگز نہ خریدیں
آج سے ایک ماہ قبل قیمت 130 روپے واٹ تھی آج 93 روپے واٹ پہ آ چکی ہے۔۔

2 years ago | [YT] | 5

Info By SajiD

*عیدالفطر کے احکام*

➊ عید کا چاند دیکھ کر تکبیرات کہنا شروع کرنا
[قرطبی: 479/3]

➋ تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد
[ابن ابی شیبہ: 5652]

➌ نماز عیدالفطر سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
[مسلم: 984]

➍ غسل کرنا
[بیہقی: 278/3]

➎ اچھا لباس پہننا

➏ خوشبو لگانا اور مسواک کرنا
[ابن ماجہ: 1098]

➐ نماز عیدالفطر سے پہلے طاق کھجوریں کھانا
[بخاری: 953]

➑ نماز عیدالفطر کے لئے عید گاہ جانا اور نماز عید ادا کرنا
[بخاری: 956]

➒ عید گاہ پیدل جانا
[ترمذی: 530]

➓ اپنے دوست و احباب کے ساتھ عید گاہ جانا اور دعا میں شامل ہونا
[ابن خزیمہ: 1431]

⓫ گھر سے عید گاہ جانے تک تکبیرات کہنا
[بیہقی: 669/3]

⓬ تکبیرات: الله اکبر الله اکبر لا اله الا الله والله اکبر الله اکبر ولله الحمد
[ابن ابی شیبہ: 5652]

⓭ نماز عیدالفطر کے لئے ایک راستے سے جانا اور دوسرے راستے سے واپس آنا
[بخاری: 986]

⓮ عیدالفطر کی مبارکباد ان الفاظ میں دینا *تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكَ* ا اور تمہاری طرف سے قبول فرمائے۔
(فتح الباری: 517/2)
اللہ کریم ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

2 years ago | [YT] | 1

Info By SajiD

#Signature_of_the_Officer_Reported_Upon with date
اس حوالے سے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر مس گائیڈ کر رہے کہ یہ رپورٹنگ آفیسر کے سائن ہوں گے۔
حالانکہ واضح لکھا ہوا Reported Upon
مطلب جس کی PER / ACR بن رہی ہے۔
اس کے Sign ہوں گے۔

کچھ لوگ فرما رہے ہیں کہ
آخری CheckL Box کو ✔️ کر دیں۔
وہ آپ کے سائن ہی شمار ہوں گے۔

ابھی Sign Upload Link Attach نہیں ہے۔

4 years ago | [YT] | 1

Info By SajiD

IN SHA ALLAH On impending Sunday, dated:21-11-2021 at 12PM I am going to conduct a live "GupShup Session" and all the queries of my YouTube Community will be entertained.
Stay Tuned And Join The Session.

4 years ago | [YT] | 9