Welcome to Faisalabad TV! We bring you the latest and greatest content from the heart of Faisalabad, Pakistan. Join us as we explore the city's rich cultural heritage, vibrant local events, and fascinating people. From food and fashion to art and entertainment, we've got it all covered. Make sure to subscribe and hit the notification bell so you never miss a beat! Let's experience Faisalabad together.
Don't miss out on any of the action - hit the subscribe button now and join our growing community of Faisalabad enthusiasts!
لائل پور کے متعلق معلومات کا خزانہ "فیصل آباد ٹی وی" فیصل آباد کا پہلا کمیونٹی چینل ہے۔ جو رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق کے بغیر فیصل آباد میں رہنے والے ہر طبقے کی آواز ہے۔


Faisalabad TV

جنتی نوجوانوں کے سردار 🌹🌹
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حسنؓ اور حسینؓ اہلِ جنت کے جوانوں کے سردار ہیں۔ [جامع ترمذی: 3768]

#Muharram #Muharram2026 #Muharram1448 #ImamHassan #ImamHussain #Islam #Faisalabad #FaisalabadTV #FSDTV41 #محرم_١٤٤٨هـ #محرم_1448هـ #محر

1 week ago | [YT] | 60

Faisalabad TV

جمعہ مبارک 🕌

بے شک میں ہی اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں پس میری عبادت کرو اور میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔ (سورہ طہ : 14)

​جمعہ کا مبارک دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اللہ کی یاد میں ہی دلوں کا سکون ہے۔

#Jummah #Blessings #QuranVerse #IslamicPost #FaisalabadTV41

3 weeks ago | [YT] | 43

Faisalabad TV

​🕌جمعہ مبارک!✨
​اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ [سورة الفاتحة:5]
​جمعہ کے اس مبارک دن پر اللہ تعالیٰ ہم سب کو صرف اپنی عبادت کرنے اور صرف اپنے ہی سامنے سر جھکانے کی توفیق عطا فرمائے۔🤲
#JummahMubarak #FridayVibes

1 month ago | [YT] | 36

Faisalabad TV

عیدالاضحٰی مبارک 🐄🐫🐐
اہلیانِ پاکستان بالخصوص اہلِ فیصل آباد کو "فیصل آباد ٹی وی" کی جانب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد🌙
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ 🤲🏻
عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی، ایثار، صبر، محبت اور اُمتِ مسلمہ کے اتحاد کا پیغام دیتی ہے۔
آئیے اس بابرکت موقع پر اپنی خوشیوں میں مستحق اور ضرورت مند افراد کو بھی شامل کریں، تاکہ بھائی چارے، اخوت اور انسانیت کے جذبے کو مزید فروغ دیا جا سکے۔
#EidUlAdha #EidMubarak2026 #QurbaniSpirit #UnityAndFaith #BakraEid #FaisalabadTV #Faisalabad

1 month ago | [YT] | 31

Faisalabad TV

حج مبارک 🕋
اللَّهُمَّ اجْعَلْ حَجَّنَا حَجًّا مَبْرُورًا وَذَنْبَنَا ذَنْبًا مَغْفُورًا
​یا اللہ! ہمارے (حجاجِ کرام کے) حج کو حجِ مبرور (مقبول حج) بنا اور گناہوں کو معاف فرما۔ آمین🤲
اللّٰہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ تمام حجاج کرام کو دلی مبارکباد 🤍🕋
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ

#Hajj2026 #HajjMubarak #HajjJourney #Hajj2026 #FaisalabadTV #FSDTV41

1 month ago | [YT] | 27

Faisalabad TV

یکم مئی یومِ مزدور
یکم مئی کا دن ہمیں ان تمام ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جو دنیا کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی محنت کا احترام صرف اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ہمارے دین کا اہم حصہ ہے۔
فرمانِ رسول اللہ ﷺ: میں قیامت کے دن اس شخص کے مدِ مقابل ہوں گا جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔ (بخاری: 2227)
آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم محنت کشوں کے حقوق کے محافظ بنیں گے۔
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️
#LabourDay #MayDay #FaisalabadTV #WorkersRights #RespectLabour #LaborDay2026 #IslamicTeachings

2 months ago | [YT] | 9

Faisalabad TV

جمعہ مبارک 📿🕌
جمعہ کا دن درودِ پاک کی کثرت کا دن ہے۔ آئیے اس بابرکت دن کو پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیج کر منور کریں۔
​خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ تعالیٰ نے توبہ کی مہلت اور سجدے کی توفیق عطا فرمائی۔
#JummaMubarak #Dua #FaisalabadTV #Blessings #FridayVibes

2 months ago | [YT] | 5

Faisalabad TV

عیدُ المُبارک 🌙
فیصل آباد ٹی وی کی جانب سے اہل وطن اور بالخصوص فیصل آباد کے باسیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
تَقَبَّلَ اللہُ مِنَّا وَمِنْکُم صَالِحَ الْاَعْمَالِ🤲🏻
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہماری تمام عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور یہ عید ہم سب کے لیے امن، سلامتی اور ڈھیروں خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔

#EidMubarak #FaisalabadTV #FSDTV41 #Faisalabad #Eid2026 #EidInPakistan #EidCelebrations

3 months ago | [YT] | 19

Faisalabad TV

الوداع الوداع ماہِ صیام... 🌙 جمعۃ الوداع مبارک! ✨
​اللہ پاک رمضان المبارک کے اس آخری جمعہ کو ہم سب کے لیے برکت کا ذریعہ بنائے۔ یا رب! ہمیں اگلے سال پھر یہ رحمتیں سمیٹنے کی مہلت عطا فرما اور تمام امتِ مسلمہ کو امن و سلامتی نصیب فرما۔ (آمین) 🤲
#LastJummah #Faisalabad #Blessings #RamadanEnding #JummahUpdate

3 months ago | [YT] | 10

Faisalabad TV

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک 🕌
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے رمضان کے روزے ایمان اور خالص نیت کے ساتھ رکھے، اس کے پچھلے گناہ بخش دیے گئے۔ [بخاری]

رمضان المبارک کا یہ دوسرا مبارک جمعہ ہم سب کے لیے بخشش اور رحمت کا ذریعہ بنے۔ آمین۔ ✨🌙

#Ramadan2026 #SecondJummah #JummahMubarak #RamadanKareem #Blessings #FridayVibes #FaisalabadTV

4 months ago | [YT] | 12