Welcome to MDBK Noorani Taleem 🇮🇳🌟, your ultimate destination for learning the Noorani Qaida and Qur'anic recitation 📖. Our channel offers easy-to-understand lessons for both kids and adults 🧒👵. Whether you're beginning your journey with the Qur'an or enhancing your knowledge, you're in the right place!
Join the MDBK family today 🙌 and bring the light of the Qur'an into your life 🌙. Don't forget to subscribe! 🔔
MDBK Noorani Taleem में आपका स्वागत है 🌟, यहाँ आपको नूरानी क़ायदा और कुरान की तिलावत सीखने का बेहतरीन मौका मिलेगा 📖। हमारे चैनल पर बच्चों और बड़ों के लिए आसान और समझने योग्य पाठ्यक्रम हैं 🧒👵। चाहे आप कुरान से शुरुआत कर रहे हों या अपनी जानकारी बढ़ाना चाहते हों, यह जगह आपके लिए सही है!
आज ही MDBK परिवार का हिस्सा बनें 🙌 और कुरान के नूर को अपनी ज़िन्दगी में लाएं 🌙। सब्सक्राइब करना न भूलें! 🔔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 +91 9622647731
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#Allah #SubhanAllah #AllahuAkbar #IslamicVideo #IslamicStatus #QuranQuotes #Hadith #Deen #IslamicReminders #BeautifulIslam #IslamicShorts #MuslimWorld #PeaceInIslam #Zikrullah #IslamicKnowledge #IslamicMotivation #IslamicChannel #IslamicLove #Faith #IslamicContent #IslamicReel #IslamicArt #PowerOfAllah #YaAllah
2 months ago | [YT] | 10
View 2 replies
MDBK Noorani Taleem
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
Sadiq Institute of Modern Education — Yaripora, Kulgam میں خوش آمدید۔ ہمارا مقصد جدید تعلیم کو اسلامی اخلاق و تربیت کے ساتھ جوڑ کر ایک متوازن اور باوقار تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔ ہم نرسری سے لے کر ساتویں جماعت تک طلبہ و طالبات کی فکری، اخلاقی اور روحانی تربیت کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔
ہماری نمایاں خصوصیات:
• ایک مربوط (Integrated) نصاب: دینی و عصری مضامین کا متوازن امتزاج۔
• تجربہ کار اور اہلِ عمل اساتذہ: ہر طالب علم کو ذاتی توجہ۔
• اسلامک مورال ایجوکیشن (اخلاق): دل و دماغ میں اچھے اخلاق کی تزکیہ۔
• Well-stocked prayer area اور مدرسہ جاتی نظم و ضبط۔
• Interactive learning، ٹیکنالوجی اور مشقاتی طریقۂ تدریس۔
• کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کے مواقع، والدین-اساتذہ شراکت داری۔
ہم ایمان رکھتے ہیں کہ ہر بچہ منفرد ہے — اسی لیے یہاں ہر بچے کی صلاحیت کے مطابق رہنمائی، مستقل نگرانی اور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تاکہ وہ دینی و دنیاوی دونوں شعبوں میں نمایاں ہو سکے۔
داخلے جاری ہیں۔ جگہ محدود ہے — جلد رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے لیے ایک روشن مستقبل کا آغاز کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے کو علم و ہدایت میں مزید برکت دے۔ آمین۔
👇
The number for Raabta is this
7051827849/7889797668/6006397500
Follow the MDBK Light of Quran channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb63OV34IBhHpJykCQ1L
#mdbk
2 months ago | [YT] | 15
View 10 replies
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
3 months ago | [YT] | 13
View 0 replies
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
4 months ago | [YT] | 28
View 1 reply
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
whatsapp.com/channel/0029Vb63OV34IBhHpJykCQ1L
4 months ago | [YT] | 37
View 2 replies
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
4 months ago | [YT] | 27
View 6 replies
MDBK Noorani Taleem
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج 15 اگست ہے، وہ دن جب ہمارا ملک آزادی کی نعمت سے سرفراز ہوا۔ ہر سال اس دن ملک بھر میں اسکولوں، کالجوں اور مختلف اداروں میں جشن آزادی کی تیاریاں کی جاتی ہیں۔ اگر ان تقریبات کا مقصد یہ ہو کہ نئی نسل کو ملک کی تاریخ، قربانیوں اور شہداء کی داستانوں سے آگاہ کیا جائے، تو یہ واقعی ایک بہترین عمل ہے۔
لیکن افسوس! حقیقت یہ ہے کہ اکثر جگہ یہ دن اپنی اصل روح سے ہٹ کر منایا جاتا ہے۔ آزادی کا دن، جو ہمیں قربانی، حیا اور غیرت کا سبق دیتا ہے، اسے بے حیائی اور بے پردگی کا دن بنا دیا گیا ہے۔ معصوم بچیوں کو غیر محرم مردوں کے سامنے نچایا جاتا ہے، ڈانس پروگرامز کرائے جاتے ہیں، اور طالبات کو ایسی سرگرمیوں میں دھکیلا جاتا ہے جو اسلام اور ہماری مشرقی روایات کے سراسر خلاف ہیں۔
ہماری وہ بیٹیاں جو دسویں، گیارہویں اور بارہویں میں پڑھتی ہیں، اور جنہیں معاشرہ ابھی کم عمر سمجھتا ہے، ان کو اسٹیج پر لا کر بے پردگی کے ماحول میں پیش کیا جاتا ہے۔ کیا یہ آزادی ہے؟ کیا یہ وہ تعلیم ہے جو ہمارے لیے مشعل راہ بنے؟ نہیں! یہ تو ہمارے ایمان، غیرت اور عزت کی توہین ہے۔
اے مسلمانو! یہ ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو ایسے فحش اور بے حیائی پر مبنی پروگرامز میں شامل ہونے سے روکیں۔ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی تہذیب اور دین کو بھول جائیں۔ آزادی کا مطلب ہے دین پر عمل کرنے کی آزادی، اپنی روایات کی حفاظت، اور اپنے بچوں کو اسلامی اقدار کے ساتھ پروان چڑھانا۔
آئیں! آج کے دن یہ عہد کریں کہ ہم آزادی کا جشن اس طرح منائیں جو شہداء کی قربانیوں کے شایانِ شان ہو — حیا، غیرت، عزت، اور دین کی حفاظت کے ساتھ۔
✍️ حافظ محمود احمد ضیائی
#15August #IndependenceDay
#IndiaIndependence #Azadi #AzadiMubarak
#IndianMuslims #MuslimYouth #TruthOfIndependence #IslamicReminder
#BachonKiHifazat #StopBeHayai #ProtectModesty #SaveOurGirls #Ummah
#MuslimVoice #DeenOverDunya #PardahOurPride #IslamicView
5 months ago | [YT] | 6
View 1 reply
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
5 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
MDBK Noorani Taleem
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
5 months ago | [YT] | 16
View 0 replies
MDBK Noorani Taleem
#allah #muhammad #quran #independenceday #india #pakistan
Follow the MDBK Light of Quran channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb63OV34IBhHpJykCQ1L
5 months ago | [YT] | 8
View 4 replies
Load more