السلام علیکم میں ہوں MUHAMMAD SARFARAZ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ سب کو میری طرف سے ایڈوانس عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو😊 اچھا جی تو اپنے جانورکےسودے کی ویڈیو نہیں بنا سکا اس کے لیے معذرت کرتا ہوں اور کچھ pic shaer کر رہا ہوں اور ساتھ shortوڑیو اپنے جانور کی اور یہ ہم نے 2 لاکھ 30 ہزار میں لیا ہے دانتو سے چار ہے اُور ناصر پور منڈی پشاور سے اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ اتنا پیارا❤️ دینے کے لیے بہت جلد پھر سے نیو ویڈیو کے ساتھ آؤنگا انشاءاللہ بس آپ سب کی Support کی بہت ضرورت ہے شُکریہ.
اسلام وعلیکم میں ہوں Muhammad Sarfaraz اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہُوں کے آپ سب کو میری طرف سے عيد الاضحٰی🐂 🐄 بہت بہت مُبارک ہو😊 بس کچھ مصروفیات کی وجہ سے اپنے سودے کی video نہیں بنا سکا اس کے لیے معذرت کرتا ہوں اور کچھpic share کر رہا ہوں اپنے جانور کی اور یہ ہم نے 2 lakح میں لِیا ہے رِنگ روڈ مندی سے اور آپ سب کا بہت بہت شُکریہ اتنا پِیار دینے کے لیے بہت جلد پِھر سے نیو video کے ساتھ آونگا انشاءاللہ ۰ ALLAH HAFIZ
Sheikh Official
السلام علیکم میں ہوں MUHAMMAD SARFARAZ امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے آپ سب کو میری طرف سے ایڈوانس عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو😊 اچھا جی تو اپنے جانورکےسودے کی ویڈیو نہیں بنا سکا اس کے لیے معذرت کرتا ہوں اور کچھ pic shaer کر رہا ہوں اور ساتھ shortوڑیو اپنے جانور کی اور یہ ہم نے 2 لاکھ 30 ہزار میں لیا ہے دانتو سے چار ہے اُور ناصر پور منڈی پشاور سے اور آپ سب کا بہت بہت شکریہ اتنا پیارا❤️ دینے کے لیے بہت جلد پھر سے نیو ویڈیو کے ساتھ آؤنگا انشاءاللہ بس آپ سب کی Support کی بہت ضرورت ہے شُکریہ.
ALLAH HAFIZ 🫡
1 year ago | [YT] | 10
View 3 replies
Sheikh Official
Alhamdulillah ❤️😊
اسلام وعلیکم میں ہوں Muhammad Sarfaraz اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہُوں کے آپ سب کو میری طرف سے عيد الاضحٰی🐂 🐄 بہت بہت مُبارک ہو😊 بس کچھ مصروفیات کی وجہ سے اپنے سودے کی video نہیں بنا سکا اس کے لیے معذرت کرتا ہوں اور کچھpic share کر رہا ہوں اپنے جانور کی اور یہ ہم نے 2 lakح میں لِیا ہے رِنگ روڈ مندی سے اور آپ سب کا بہت بہت شُکریہ اتنا پِیار دینے کے لیے بہت جلد پِھر سے نیو video کے ساتھ آونگا انشاءاللہ ۰
ALLAH HAFIZ
2 years ago | [YT] | 23
View 6 replies