آپ کو ہماری طرف سے مسرتوں بھری `عيد مبــــــــــــــــــــارك` 🫀 اللہ پاک آپ پر ڈھیر ساری رحمتیں، برکتیں اور اپنا لطف و کرم کا نزول فرمائیں۔ آپ کو اور آپ سے منسلک ہر شخص کو اپنے حفظ و امان میں رکھتے ہوئے، ہر طرح کی بیماری, برائی، پریشانی، تکالیف و آزمائش سے محفوظ فرمائے اور ایمان و عافیت کے ساتھ عمرِ خیر آپ کا مقدر کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔🫠💚 *خدائے بزرگ و برتر* ہم سب کے قیام و صیام اور عبادات کو قبول کریں۔ 🌼
`آمیــــــــن یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💚`
*دل کی سختی گناہوں کا پہلا دروازہ ہے، اور ذکرِ الٰہی اس کی کنجی۔جو زبان اللّٰه پاک کی یاد سے تر رہتی ہے، اس کا دل غفلت سے محفوظ رہتا ہے۔قرآن سے جڑنے والا انسان ٹوٹتا نہیں، سنبھل جاتا ہے۔یہی کلامِ الٰہی دلوں کے زخموں کی شفا ہے۔✨🌸*
ایک شخص نے سالوں کی محنت سے پیسہ پیسہ جوڑ کر' اپنی حلال کی کمائی اور زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے' اپنے بیوی بچوں کے لیے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کروایا، جب گھر مکمل ہوا تو یہ فیصلہ کیا کہ 3 دن بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو جائیں گے، لیکن شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات کو زلزلہ آیا اور پورے علاقے سمیت اس کا نیا' خوابوں جیسا گھر زمیں بوس ہو گیا، اگلی صبح جب محلے والے اور عزیز و اقارب گھروں کے ملبوں پر افسوس کے لیے کھڑے تھے تو اچانک گھر کا مالک ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لِیے وہاں پہنچا اور سب میں مٹھائی بانٹنے لگا، لوگ حیران رہ گئے' ایک صاحب نے اس سے پوچھا اور کہا: کیا تمھارا دماغ خراب ہو گیا ہے' یہاں اتنا بڑا نقصان ہو گیا اور تم مٹھائی بانٹ رہے ہو؟؟ گھر کے مالک نے مسکرا کر جواب دیا: نہی'؛؛ میں تو اپنے رب کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ زلزلہ ایک رات پہلے آیا' اگر میں اس رات اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں ہوتا تو آج مٹھائی نہیں بانٹ رہا ہوتا، بلکہ ملبے کے نیچے دفن ہوتا۔
زندگی میں دو پہلو ہوتے ہیں۔۔۔ ایک شکایت کا دوسرا شکر کا
ہم کیا چنتے ہیں۔۔۔ یہی ہماری سوچ اور ایمان کی پہچان ہے۔!" Agree?
Health And Totkay
الــــسَّــــــــلاَمُ عَـــلَیـْکُمْ وَرَحــــــــــمَــــــــــةُ ﷲِ وَبَرَكـَــــــــــــاتُه!
`تقَبل اللّٰه مِنا ومنْكم صالح الاعمال` ✨
آپ کو ہماری طرف سے مسرتوں بھری
`عيد مبــــــــــــــــــــارك` 🫀
اللہ پاک آپ پر ڈھیر ساری رحمتیں، برکتیں اور اپنا لطف و کرم کا نزول فرمائیں۔ آپ کو اور آپ سے منسلک ہر شخص کو اپنے حفظ و امان میں رکھتے ہوئے، ہر طرح کی بیماری, برائی، پریشانی، تکالیف و آزمائش سے محفوظ فرمائے اور ایمان و عافیت کے ساتھ عمرِ خیر آپ کا مقدر کرے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔🫠💚
*خدائے بزرگ و برتر* ہم سب کے قیام و صیام اور عبادات کو قبول کریں۔ 🌼
`آمیــــــــن یا رب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم💚`
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Health And Totkay
کس نبی کو اللہ تعالی نے براہ راست ہم کلام ہونے کا شرف دیا؟
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Health And Totkay
قرآن مجید میں کس چیز کو "متاع الغرور" کہا گیا ہے؟
1 month ago | [YT] | 2
View 1 reply
Health And Totkay
*دل کی سختی گناہوں کا پہلا دروازہ ہے، اور ذکرِ الٰہی اس کی کنجی۔جو زبان اللّٰه پاک کی یاد سے تر رہتی ہے، اس کا دل غفلت سے محفوظ رہتا ہے۔قرآن سے جڑنے والا انسان ٹوٹتا نہیں، سنبھل جاتا ہے۔یہی کلامِ الٰہی دلوں کے زخموں کی شفا ہے۔✨🌸*
نبی کریم ﷺ کے والد صاحب کا نام کیا تھا۔۔۔؟
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Health And Totkay
*آپ کے خیال سے زندگی میں کیا چیز ضروری ہے ؟*🤔
محبت❤🩹 دوست👬 والدین👍🏻 قرآن❤️ دولت💰 موبائل📱
*اگر کو چننے کا موقع ملے تو آپ کیا چنتے ؟*
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Health And Totkay
*وہ کون سے مخلوق ہے جو آگ سے بنی ہے؟*
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Health And Totkay
*تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو...❤*
*آخری صفحہ پر جدائی مقدر بن جاتی ہے ...💔*
Agree
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Health And Totkay
کس صحابی کا لقب ❤ابوالحسن❤ تھا؟
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Health And Totkay
❤حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا لقب ؟❤
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Health And Totkay
*زندگی کے دو پہلو:*
ایک شخص نے سالوں کی محنت سے پیسہ پیسہ جوڑ کر' اپنی حلال کی کمائی اور زور بازو پر بھروسہ کرتے ہوئے' اپنے بیوی بچوں کے لیے ایک خوبصورت نیا گھر تعمیر کروایا، جب گھر مکمل ہوا تو یہ فیصلہ کیا کہ 3 دن بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو جائیں گے، لیکن شفٹنگ سے ایک دن پہلے رات کو زلزلہ آیا اور پورے علاقے سمیت اس کا نیا' خوابوں جیسا گھر زمیں بوس ہو گیا، اگلی صبح جب محلے والے اور عزیز و اقارب گھروں کے ملبوں پر افسوس کے لیے کھڑے تھے تو اچانک گھر کا مالک ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لِیے وہاں پہنچا اور سب میں مٹھائی بانٹنے لگا، لوگ حیران رہ گئے' ایک صاحب نے اس سے پوچھا اور کہا:
کیا تمھارا دماغ خراب ہو گیا ہے' یہاں اتنا بڑا نقصان ہو گیا اور تم مٹھائی بانٹ رہے ہو؟؟ گھر کے مالک نے مسکرا کر جواب دیا: نہی'؛؛ میں تو اپنے رب کا شکر ادا کر رہا ہوں کہ زلزلہ ایک رات پہلے آیا' اگر میں اس رات اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں ہوتا تو آج مٹھائی نہیں بانٹ رہا ہوتا، بلکہ ملبے کے نیچے دفن ہوتا۔
زندگی میں دو پہلو ہوتے ہیں۔۔۔
ایک شکایت کا
دوسرا شکر کا
ہم کیا چنتے ہیں۔۔۔
یہی ہماری سوچ اور ایمان کی پہچان ہے۔!"
Agree?
4 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more