Assalamu Alaikum In this channel we will tell you the recipes of easy and fast food. 😊 Don't forget to subscribe to our channel and press the bell icon so that every video reaches you easily. ❤
4 مہینے پہلے میری امی مجھے چھوڑ کے چلی گئی اور آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے وہ بازار گئی ہوں اور سودہ لے کر ابھی آجائیں گی اور اب ماں کے بغیر زندگی میں صرف اندھیرا نظر آتا ہے جب وہ پاس تھی سکون کی نیند سونا روزنانہ بازار سے کھانا کھلانا ہر تہوار پر نئے کپڑے بنا کے دینا اور اگر میں ان کے احسان لکھنے لگوں تو شاید االفاظ ختم ہو جائیں گے 😭👉 سارے اپنے کاموں میں مگن تھے اس سال میں نے پڑھائی میں وقفہ لیا تھا کیوں کہ پچھلے سال #Mdcat میں فیل ہوگیا تو امی جان سے اور زیادہ محبت ہوگئی اور اب لگتا ہے صبر بھی ساری زندگی نہیں آئے گا 💯 اچانک موت کا غم زندگی بھر نہیں بھولتا جس دن انھوں نے وفات پائی اسی دن فوٹرس سیر کے لیے گئی تھی اور جون میں ایسا موسم تھا جیسا سردیوں میں ہوتا ہے میرے لیے ویس کوٹ بھی پوچھ کر آئی بھائی کی شادی بھی تھی دسمبر میں سب بہت خوش تھے میرے لیے چمن آئس کا وہ آخری کپ ساتھ لے کر آئی آکر کہتی زبیر میری ٹانگیں دبا دوں بہت تھک گئی ہوں بد نصیب میں پہلے انکار کرتا تھا ہمیشہ لیکن دوسری بار کہنے پر میں نے ان کی ٹاگیں دبا دی کسی کی فکر ہو یا ہوں زبیر میں امی کی اور امی کی زبیر میں جان بستی تھی 👉👉👉 👈 میں نافرمان ضرور تھا لیکن اپنی امی سے بہت پیار کرتا تھا اور وہ بھی میرے سے پھر رات تک سب خوش تھے اور 12 بجے کے قریب سب چھت پر جا کر سو گئے 👐میں بد نصیب جو ساری رات جاگتا تھا اس دن موسم اچھا ہونی کی وجہ سے ایک بجے سوگیا 👀 اچانک 2 بجے امی کو ہاٹ اٹیک ہوا اور بہت زبر دست واش کے دروازے کے پاس امی نے بھائی کو آخری آواز دی اور سب امی کی طرف بھاگے میں جو ان سے بہت پیار کرتا ان کی یہ حالت پہلے کبھی نہیں دیکھی تو آنکھ میں آنسوں آگئے ابو نے جلدی کہا ایمبولینس بلاو انھوں نے آنے میں 10 منٹ لگا دیے اس کے بعد سیڑھیاں سے ابو اور بھائی نے آرام سے اتارا ایمبولینس والے اوپر نہیں گئے کہتے خود اتاروں ہم اوپر نہیں آسکتے بیچاری امی کسی طرح نیچے آگئی ہمت تو تب ہار چکی تھی لیکن سانس چل رہے تھے کچھ دن پہلے پیٹ میں گیس کی وجہ سے ابو خود ہسپتال لے گئے تو ٹھیک ہوکر گھر آگئی تھی لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ اب امی دوبارہ زندہ اس گھر میں نہیں آسکتی 🥀 ◾️اس کے بعد ایمبولینس میں بھی سانس چل رہے تھے میں نے امی سے پوچھا الٹی آ رہی ہے سر ہلایا کچھ بولی نہیں اور پھر آکسیجن کا پوچھا جو ایمبولینس میں ہوتی میں نے کہا ہٹا دوں یا ٹھیک ہو آپ بس سر ہلایا نہیں رہنے دو ہسپتال جاکر جلدی سے ڈاکٹر نے پمپ کیا اور بہت بے دردی سے کسی طرح سانس آجائے لیکن نہیں آیا آدھا گھنٹہ میری امی اپنے زبیر کے لیے فرشتے سے لڑتی رہی مجھے رہنے دو وہ اکیلا ہے میرا بغیر لیکن اللہ کا حکم جو آیا تھا میری امی نے کبھی سوچا نہیں ہوگا کہ وہ سو کر دوبارہ کبھی نہیں اٹھیں گی صبح اتوار تھی امی نے ابو کو کہا تھا تکہ بنائیں گے اور ساتھ چھوٹے گوشت کا پلاو اور امی نے اتوار بازار بھی جانا تھا انسان کیا کیا سوچ کر سوتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے 😭😭😭 اس دنیا میں میں نے سب سے زیادہ محبت اپنی امی سے کی ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ رہے گی امی آپ کا زبیر آپ کو بہت یاد کرتا ہے❤ اس طرح کہانیوں میں سنا ہوتا تھا آج جب اپنی زندگی میں ہوا تو آنکھ خون کے آنسو رو رہی ہے 💔💔💔 لوگ اپنے محبوب کے لیے شاعری لکھتے ہیں لیکن میری جان میری ماں میں بستی تھی اور ہے 🤗 #امی آپ کا بیٹا زبیر ❣️💔 🔹️3 مرتبہ درود شریف 3 مرتبہ سورہ فاتحہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر والدہ مجاہدہ زبیر اللہ دتہ کو ایصال ثواب کر دیں شکریہ🔹️ 🥺ماں تیرے بغیر زبیر ادھورا ہے🥺 #ILoveMyMom #IMissMyMom #خودکشی حرام نہ ہوتی تو تیرے لیے کرتا ماں🚫 🔸️ ماں تیری عظمت کو سلام 🔸️
Cooking With Bushra
4 مہینے پہلے میری امی مجھے چھوڑ کے چلی گئی اور آج بھی ایسا لگتا ہے جیسے وہ بازار گئی ہوں اور سودہ لے کر ابھی آجائیں گی اور اب ماں کے بغیر زندگی میں صرف اندھیرا نظر آتا ہے جب وہ پاس تھی سکون کی نیند سونا روزنانہ بازار سے کھانا کھلانا ہر تہوار پر نئے کپڑے بنا کے دینا اور اگر میں ان کے احسان لکھنے لگوں تو شاید االفاظ ختم ہو جائیں گے 😭👉
سارے اپنے کاموں میں مگن تھے اس سال میں نے پڑھائی میں وقفہ لیا تھا کیوں کہ پچھلے سال #Mdcat میں فیل ہوگیا تو امی جان سے اور زیادہ محبت ہوگئی اور اب لگتا ہے صبر بھی ساری زندگی نہیں آئے گا 💯
اچانک موت کا غم زندگی بھر نہیں بھولتا جس دن انھوں نے وفات پائی اسی دن فوٹرس سیر کے لیے گئی تھی اور جون میں ایسا موسم تھا جیسا سردیوں میں ہوتا ہے
میرے لیے ویس کوٹ بھی پوچھ کر آئی بھائی کی شادی بھی تھی دسمبر میں سب بہت خوش تھے میرے لیے چمن آئس کا وہ آخری کپ ساتھ لے کر آئی آکر کہتی زبیر میری ٹانگیں دبا دوں بہت تھک گئی ہوں بد نصیب میں پہلے انکار کرتا تھا ہمیشہ لیکن دوسری بار کہنے پر میں نے ان کی ٹاگیں دبا دی کسی کی فکر ہو یا ہوں زبیر میں امی کی اور امی کی زبیر میں جان بستی تھی 👉👉👉
👈 میں نافرمان ضرور تھا لیکن اپنی امی سے بہت پیار کرتا تھا اور وہ بھی میرے سے پھر رات تک سب خوش تھے اور 12 بجے کے قریب سب چھت پر جا کر سو گئے
👐میں بد نصیب جو ساری رات جاگتا تھا اس دن موسم اچھا ہونی کی وجہ سے ایک بجے سوگیا 👀
اچانک 2 بجے امی کو ہاٹ اٹیک ہوا اور بہت زبر دست واش کے دروازے کے پاس امی نے بھائی کو آخری آواز دی اور سب امی کی طرف بھاگے میں جو ان سے بہت پیار کرتا ان کی یہ حالت پہلے کبھی نہیں دیکھی تو آنکھ میں آنسوں آگئے ابو نے جلدی کہا ایمبولینس بلاو انھوں نے آنے میں 10 منٹ لگا دیے اس کے بعد سیڑھیاں سے ابو اور بھائی نے آرام سے اتارا ایمبولینس والے اوپر نہیں گئے کہتے خود اتاروں ہم اوپر نہیں آسکتے بیچاری امی کسی طرح نیچے آگئی ہمت تو تب ہار چکی تھی لیکن سانس چل رہے تھے کچھ دن پہلے پیٹ میں گیس کی وجہ سے ابو خود ہسپتال لے گئے تو ٹھیک ہوکر گھر آگئی تھی لیکن مجھے نہیں پتا تھا کہ اب امی دوبارہ زندہ اس گھر میں نہیں آسکتی 🥀
◾️اس کے بعد ایمبولینس میں بھی سانس چل رہے تھے میں نے امی سے پوچھا الٹی آ رہی ہے سر ہلایا کچھ بولی نہیں اور پھر آکسیجن کا پوچھا جو ایمبولینس میں ہوتی میں نے کہا ہٹا دوں یا ٹھیک ہو آپ بس سر ہلایا نہیں رہنے دو ہسپتال جاکر جلدی سے ڈاکٹر نے پمپ کیا اور بہت بے دردی سے کسی طرح سانس آجائے لیکن نہیں آیا آدھا گھنٹہ میری امی اپنے زبیر کے لیے فرشتے سے لڑتی رہی مجھے رہنے دو وہ اکیلا ہے میرا بغیر لیکن اللہ کا حکم جو آیا تھا میری امی نے کبھی سوچا نہیں ہوگا کہ وہ سو کر دوبارہ کبھی نہیں اٹھیں گی صبح اتوار تھی امی نے ابو کو کہا تھا تکہ بنائیں گے اور ساتھ چھوٹے گوشت کا پلاو اور امی نے اتوار بازار بھی جانا تھا انسان کیا کیا سوچ کر سوتا ہے لیکن ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے 😭😭😭
اس دنیا میں میں نے سب سے زیادہ محبت اپنی امی سے کی ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ رہے گی امی آپ کا زبیر آپ کو بہت یاد کرتا ہے❤
اس طرح کہانیوں میں سنا ہوتا تھا آج جب اپنی زندگی میں ہوا تو آنکھ خون کے آنسو رو رہی ہے 💔💔💔
لوگ اپنے محبوب کے لیے شاعری لکھتے ہیں لیکن میری جان میری ماں میں بستی تھی اور ہے 🤗
#امی آپ کا بیٹا زبیر ❣️💔
🔹️3 مرتبہ درود شریف 3 مرتبہ سورہ فاتحہ 3 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر والدہ مجاہدہ زبیر اللہ دتہ کو ایصال ثواب کر دیں شکریہ🔹️
🥺ماں تیرے بغیر زبیر ادھورا ہے🥺
#ILoveMyMom
#IMissMyMom
#خودکشی حرام نہ ہوتی تو تیرے لیے کرتا ماں🚫
🔸️ ماں تیری عظمت کو سلام 🔸️
3 years ago | [YT] | 6
View 2 replies