تشنگان علوم دینیہ وعصریہ کیلئے شاندار موقع جامعہ رحیمیہ حسینیہ اب لا رہا ہے آپ کی سوچ اور دور جدید کے تقاضوں کے عین مطابق تعلیمی سسٹم المعروف حفاظ ایجو کیشن سسٹم حافظ قرآن طلباء کیلئے اس کورس میں آپ سیکھ سکیں گے دو عالمی زبانیں عربی اور انگلش بول چال مکمل ء6th کلاس سے لے لیکر میٹرک تک سائنس کے ساتھ انگلش میڈیم میں اعلی عصری تعلیم خطابت اور خطاطی کی مشق حفظ احادیث کا اہتمام کمپیوٹر کورسز تو دیر کس بات کی ابھی رجسٹریشن کروائیں کیونکہ داخلے محدود ہیں رجسٹریشن نمبر مولانا محمد فاروق صاحب 03002254980 مولانا حبیب الرحمان صاحب 03001500313
شاخ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ نزد بائیکو پمپ استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہورہا بعدز نماز ظہر 2:15 ٹھیک انشاءاللہ پروگرام شروع ہوجائے گا تمام اہلیان علاقہ سے بہر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے مستورات کا علیحدہ پردہ کا انتظام بھی ہوگا
کل 18 اگست ںروز سوموار صبح سے بونیر،باجوڑ ،سوات کے سیلاب زدگان و آفت زدگان کیلئے جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ کی طرف سے کلورکوٹ شہر میں امدادی کیمپ لگایا جائیگا تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ وہ مصیبت زدہ بھائیوں کی نقدی ، خشک راشن ،بستر ،اور کپڑوں کی مد میں بھرپور تعاون فرمائیں
ہم قائد مدارس دینیہ حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے مولانا محمد فاروق صاحب مدظلہ مہتمم جامعہ رحیمیہ کلورکوٹ بھکر کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سےضلع بھکر شعبہ حفظ کا مسؤل مقرر فرمایا منجانب اساتذہ کرام و خدام و طلباء جامعہ رحیمیہ کلورکوٹ بھکر
JRH Official
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
JRH Official
تشنگان علوم دینیہ وعصریہ کیلئے شاندار موقع
جامعہ رحیمیہ حسینیہ اب لا رہا ہے آپ کی سوچ اور دور جدید کے تقاضوں کے عین مطابق تعلیمی سسٹم المعروف حفاظ ایجو کیشن سسٹم
حافظ قرآن طلباء کیلئے
اس کورس میں آپ سیکھ سکیں گے دو عالمی زبانیں عربی اور انگلش بول چال مکمل
ء6th کلاس سے لے لیکر میٹرک تک سائنس کے ساتھ انگلش میڈیم میں اعلی عصری تعلیم
خطابت اور خطاطی کی مشق
حفظ احادیث کا اہتمام
کمپیوٹر کورسز
تو دیر کس بات کی ابھی رجسٹریشن کروائیں کیونکہ داخلے محدود ہیں
رجسٹریشن نمبر
مولانا محمد فاروق صاحب 03002254980
مولانا حبیب الرحمان صاحب 03001500313
7 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
JRH Official
شاخ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ نزد بائیکو پمپ
استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد ہورہا
بعدز نماز ظہر
2:15
ٹھیک انشاءاللہ پروگرام شروع ہوجائے گا
تمام اہلیان علاقہ سے بہر پور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے
مستورات کا علیحدہ پردہ کا انتظام بھی ہوگا
7 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
JRH Official
کل 18 اگست ںروز سوموار صبح سے بونیر،باجوڑ ،سوات کے سیلاب زدگان و آفت زدگان کیلئے جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ کی طرف سے کلورکوٹ شہر میں امدادی کیمپ لگایا جائیگا
تمام مسلمانوں سے گزارش ہے کہ وہ مصیبت زدہ بھائیوں کی نقدی ، خشک راشن ،بستر ،اور کپڑوں کی مد میں بھرپور تعاون فرمائیں
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
JRH Official
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
JRH Official
انشاء اللہ شاخ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 07:30 بجے ادا کی جائے گی
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
JRH Official
انشاء اللہ جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 07:15بجے ادا کی جائے گی
1 year ago | [YT] | 6
View 2 replies
JRH Official
1 year ago | [YT] | 10
View 0 replies
JRH Official
انشاءاللہ
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
JRH Official
ہم قائد مدارس دینیہ حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب مدظلہم کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے
مولانا محمد فاروق صاحب مدظلہ مہتمم جامعہ رحیمیہ کلورکوٹ بھکر کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طرف سےضلع بھکر شعبہ حفظ کا مسؤل مقرر فرمایا
منجانب اساتذہ کرام و خدام و طلباء جامعہ رحیمیہ کلورکوٹ بھکر
2 years ago | [YT] | 20
View 1 reply
Load more