Google Adsense Wala

Assalam O Alikum
❤️ Most Welcome Subscribe Us and Become Youtube Family ❤️
Zafar Tech Tv YouTube Channel. Zafar Iqbal is an Professional Web Designer, Freelancer, YouTube SEO Expert & Influencer. Purpose of this Channel is to Guide People to Earn Money Online Without Investment.
Zafar Tech Tv wants to help you get more out of your tech. Daily videos will showcase Tips, Tricks, Tutorials, Apps, Extensions, and Tech Gadgets.

We Offer Free Courses without any Registration Fee.
Full Course Earn Money from Facebook.
Full Course Earn Money from Web Site.
Full Course Earn Money from Blogger.
Full Course Earn Money from YouTube.
Full Course Earn Money from Mobile Apps.
Full Course Web Site Design.
Full Course Web Development.





Google Adsense Wala

وہ حیلہ گر ہیں جو مجبوریاں تلاش کریں
چراغ ہم نے جلائے ہوا کے ہوتے ہوئے...!

2024 میں جو مجھ سے غلطیاں ہوئی جو مجھ میں کمزوریاں تھیں اور جو مجھے ناکامیاں ملیں ان سب پر قابو پا کر اور ان سب سے سبق حاصل کرکے اپنے آنے والے وقت میں بہتری کی امید ہے ۔ انشاءاللہ 2025 میرے لیے ایک Dream Year ہوگا انشاءاللہ۔۔۔۔
میں اپنی محنت دوگنی کردوں گا اور میرا ایک نام ہوگا اور مقام ہوگا انشاءاللہ

#ZafarTechTv
#bye2024
#Welcome2025

1 year ago | [YT] | 3

Google Adsense Wala

السلام علیکم محترم سٹوڈنٹس
کچھ سٹوڈنٹس ماشاءاللہ سے بہت اچھی محنت کر رہے ہیں انشاءاللہ اللہ پاک ان کو کامیابی عطا کریں گے
ویسے جس طرح جیسے جیسے ہمارا کورس گہرے پانی کی طرف جا رہا ہے ویسے ہی سٹوڈنٹس کم ہوتے نظر ارہے ہیں اور ان کا جوش جذبہ کم ہوتا نظر ارہا ہے جو کہ نہیں ہونا چاہیے
کامیابی ہمیشہ لگاتار جدوجہد کوشش محنت سے ہی ملتی ہے
جذباتی لوگ اکثر ناکامیوں میں ہی رہ جاتے ہیں اور مسلسل کوشش کرنے والے کامیابی حاصل کر لیتے ہیں

https://youtu.be/1xUhsCN7FJM

1 year ago | [YT] | 1

Google Adsense Wala

محترم سٹوڈنٹس السلام علیکم

اج کی کلاس کے اندر ہم سیکھیں گے کہ اپ کون کون صحیح طریقوں سے دراز ایفلیٹ پروڈکٹ کو پروموٹ کر سکتے ہیں
اسان الفاظ میں پیسے کمانے کے لیے ہم کون کون سے طریقوں کا استعمال کر سکتے ہیں
ویڈیو مکمل دیکھیں ویڈیو اچھی لگے تو ایک اچھا سا کمنٹ لازمی کیا کریں
جزاک اللہ خیرا شکریہ

https://youtu.be/xGT3mMewq6g

1 year ago | [YT] | 2

Google Adsense Wala

السلام وعلیکم محترم سٹوڈنٹس

اللّٰہ کے فضل و کرم سے میں نے کچھ زرعی زمین خریدی تو اج اس کی ایگریمنٹ ہونا تھا جس کی وجہ سے میں کچھ بزی تھا

دوسری وجہ کہ جن لوگوں نے ابھی تک اکاؤنٹ نہیں بنایا ان کو مزید ٹائم مل چکا ہے کہ وہ اپنا اکاؤنٹ ریڈی کریں تاکہ ہم اس کام کو اگے بڑھائیں

1 year ago | [YT] | 2

Google Adsense Wala

صبح بخیر زندگی

1 year ago | [YT] | 2

Google Adsense Wala

Thank You ❤️ my all Sweet Cute Subscribers for Completing 2000 ✅ YouTube Family. 😀
Keep Supporting Stay Tuned 👍❤️

1 year ago | [YT] | 4

Google Adsense Wala

kya ne abi tk earn ni kiya

1 year ago | [YT] | 2