Samar Abbas Inqilabi

Samar Abbas Inqilabi Official Youtube Channel.


Samar Abbas Inqilabi

https://youtu.be/t8csl9n1LuM?si=WFRtt...
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
السلام علیکم
وَطَوْفَائے، یا عَلِی مدد

عزیزانِ من،

آج دو ہزار پچیس میں
ثمر عباس انقلابی کی آواز میں پردرد نوحہ
"ہاں میں حسینی آزادار ہوں"
ریلیز کیا گیا ہے۔

یہ نوحہ کربلا کے سچے غم کا عکس ہے،
وہ صدا ہے جو ہر حسینی دل سے نکلتی ہے،
اور ہر عزادار کے جذبات کی نمائندگی کرتی ہے۔

براہِ کرم اس نوحے کو مکمل سنیں،
دل سے محسوس کریں،
اور اپنے تمام دوستوں، عزیزوں اور حسینی بھائیوں کے ساتھ شیئر کریں۔

یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں،
گھنٹی کا نشان دبا کر
ہر نئی حسینی صدا سے جُڑے رہیں۔

کیونکہ یہ صدا —
ہر کسی کی صدا ہے: ہاں، میں حسینی آزادار ہوں!

لبیک یا حسینؑ

8 months ago | [YT] | 2

Samar Abbas Inqilabi

Important Message from Samar Abbas Inqilabi

Welcome to the official YouTube channel of Samar Abbas Inqilabi, a blind reciter known for his deeply moving Noha, Naat, Manqabat, and Qasida recitations. In this video, Samar Abbas Inqilabi shares an important message with his subscribers and viewers.

Despite his visual impairment, Samar Abbas Inqilabi has touched the hearts of many with his passionate recitations and unwavering dedication to spreading the message of Islam through his voice. Join us to learn about upcoming content, events, and exciting updates on this spiritual journey.

Thank you for your continuous support and encouragement. Don't forget to like, comment, and subscribe to stay updated with our latest recitations, recitations, and more. May peace and blessings be upon you.
=> SUBSCRIBE => youtube.com/@SamarAbbasInqilabi

1 year ago | [YT] | 7

Samar Abbas Inqilabi

*IMPORTANT ANNOUNCEMENT*
* SAMAR ABBAS INQILABI
https://youtu.be/2zSjKJNonpc?si=Yw8mF...
ایک بار ضرور سنیں مولا کے ثناء خواں کا اہم پیغام
*Listen at least one time*

1 year ago | [YT] | 2

Samar Abbas Inqilabi

غمزدہ بیٹھا ہوا تھا مجلس شبیر میں
مومنوں میں فاطمہ زہرا کے جانی کے لیے
کان میں میرے اچانک یوں کوئی گویا ہوا
آرہے ہیں سبط جعفر رح سوز خوانی کے لیے
محسن مری
التماس سورہ فاتحہ برائے شہید استاد سید سبط جعفر زیدی رحمۃ اللہ علیہ

1 year ago | [YT] | 23

Samar Abbas Inqilabi

Follow the Samar Abbas Inqilabi channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Va83fRPBadmeeyNEpr1A

2 years ago | [YT] | 3

Samar Abbas Inqilabi

بسم اللہ الرحمن الرحیم قران میں اللہ تعالی فرماتا ہے کہ فتح سچے مسلمان کا مقدر ہے اور ہمیشہ رہے گی اج ہم مسلمانوں کو اس بات پر فخر ہے کہ فلسطینیوں نے اپنی جرات مندانہ کوشش سے ثابت کیا ہے کہ ہم سچے مسلمان ہیں اور غیرت مند مسلمان ہیں ہم ان کی کوششوں کو کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں ان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے یزیدیت کو اور یہودیت کو ٹھکانے لگا دیا ہے لہذا افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ غریب مسلمان ملکوں نے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجھتی کی ہے اور اسرائیل کو کرارا جواب دیا ہے لیکن ہمارے پاکستان کے حکمران ابھی تک خاموش ہیں امریکہ اور ہندوستان اسرائیل کے ساتھ کھڑے نظر ارہے ہیں لیکن ہمارے حکمران بیچ والا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن تمام ہمارے اداروں کو بھی چاہیے کہ فلسطین کا ساتھ دیں اورسرِ عام اعلان کریں دعا کرو کہ ہمارے بہن بھائیوں کا فتح مقدر بنے آمین یا رب العالمین

*- ثمر عبّاس انقلابی ٹیم -*

2 years ago | [YT] | 11