بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت رحم والا
لاکھوں درود سلام آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر اور آپ کی آل پر
اس چینل میں آپ کو آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی کہی ہوئی بات کو آپ تک پہنچائیں گے جس سے آپ کے روز مرہ زندگی میں ہر قسم کے مسائل اور فوائد حاصل کرسکیں اور آپ سے امید ہے کہ آپ یہ باتیں دوسروں تک پہنچائیں گے کیوں کہ یہ صدقہ جاریہ ہے۔۔ نعت رسول بھی آپ کو سنائیں گے اور ساتھ ہے ساتھ قرآن بھی آپ کو سنائیں گے ترجمہ کے ساتھ
Also in this channel
Quotes (اقوال زریں)
Prayer (دعائییں)
Naat (نعت)
Al-Quran ayah & surat (القرآن ایت اور سورتیں)
Wazaif (وظائف)
۔


True One Islam

Hadees Number 2499:
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا رمضان کا اور اشارہ کیا اپنے دونوں ہاتھوں سے (یعنی دس انگلیوں سے) اور فرمایا: ”مہینہ ایسا ہے، ایسا ہے، ایسا ہے اور بند کر لیا انگوٹھے کو تیسری بار (یعنی انتیس دن کا ہوتا ہے) اور فرمایا: روزہ رکھو چاند دیکھ کر اور افطار کرو چاند دیکھ کر پھر اگر تم پر بدلی ہو تو گن لو پورے تیس دن۔“ ‪@trueoneislam-do9wo‬

1 year ago | [YT] | 1

True One Islam

روزہ جھوٹ،غیبت،گالم گلوچ جیسی تمام بُری باتوں کیخلاف ڈھال ہے،روزہ میرے لئے ہے اور اس کا اجر بھی میں خود ہی دیتا ہوں-

1 year ago | [YT] | 1

True One Islam

علی مولا۔۔

1 year ago | [YT] | 4

True One Islam

جو جمعہ کے دن نہائے اس کے گناہ اور خطائیں مٹا دی جاتی ہیں۔

1 year ago | [YT] | 0

True One Islam

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجے گا، تو اللہ اس پر دس بار درود بھیجے گا، اور اس کے دس گناہ معاف اور دس درجے بلند کر دیئے جائیں گے ۔
سنن النسائی :١٢٩٨

(JUMMAH MUBARAK)

1 year ago | [YT] | 1

True One Islam

Namaz Isha ki total kitni rakatain hain?
نماز عشاء کی ٹوٹل کتنی رکعتیں ہیں ؟
‪@trueoneislam-do9wo‬

1 year ago | [YT] | 0

True One Islam

Be Shaq...!!!

1 year ago | [YT] | 2

True One Islam

نماز ظہر کی ٹوٹل کتنی رکعتیں ہیں ؟
Namaz e Zohar ki total kitni rakatain hain?

1 year ago | [YT] | 0