🌹بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹
یا اللہ پاک
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 👑
یا مولا علی جان 👑
یا خاتون جنّت سیدہ فاطمہ زہرا 👑
یا مولا حسن جان 👑
یا مولا حسین جان 👑
یا مولا عبّاس جان 👑
مُرشِد کامل سیّد صوفی قاری عبدل العزیز رحمۃ اللّٰہ تعالٰی
علیہ 🫀
میرے کریم مُرشد جان🫀
#DreamKarbala ❤✨✨✨✨
whatsapp.com/channel/0029Vb4aw6RADTONSIyxvQ1P
Voice 4 Deen Official
یارسولَ اللہ ﷺ خطاؤں کا بوجھ بہت ہے
مگر کرم کی نگاہ بھی تو بے حساب ہے
ہم جیسے ٹوٹے دلوں کی بس یہی فریاد ہے
آپ ﷺ کی دہلیز ہی ہماری نجات ہے 🤲🏻🥹
—
3 days ago | [YT] | 40
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
💐 Wiladat 💐 E 💐 Maula 💐 Abbas 💐 Bht 💐 Bht 💐 Mubarak 💐 Ho 💐
حق تو یہ 💐ہے کی💐 تنہا تو💐 بہتر کی💐 طرح ہے💐
عبّاس💐 تیرا💐 نام بھی💐 لشکر کے 💐طرح ہے💐
4 days ago | [YT] | 28
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
سیدہ زینب کی ولادت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔
🫀💐🙌🍁🧡💫🌙✨۔۔۔
ک زینب اصول دیں کی طرح با اصول تھیں🌹
نانا کے شہر میں تھیں تو مثلِ رسول تھیں🥀
بھائی کے ساتھ سارے سفر میں بتول تھیں🌷
شامِ دربار میں علی کا مجسّم نزول تھیں🌼
زینب کہیں حسین کہیں پر حسن بنی💫
زینب کا ایک تن تھا مگر پنجتن بنی🔥
تو پتھروں کے بھیڑ میں الماس بن گئی❣️
بعد حسین جو بچو کی آس بن گئی💚
کوثر کہیں بنی تو کہیں پیاس بن گئی💐
دربارِ شام آیا تو عبّاس بن گئی🙌
جس نے قدم قدم پر سمبھالا امام کو🍁
مٹنے دیا نہ پیاس شہیدِ کے نام کو🧡
دنیا بھلا سکے گی نہ جس کے کلام کو💫
اشکوں سے جس نے فوق دیا ملک شام کو🌙
دو ہاتھ آگے بڑھ گئی جو ذوالفقار سے✨
نسل یزید کاٹ دی چادر کی دھار سے🫀
1 week ago | [YT] | 48
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
*کون و مکاں کی رفعتیں*
*آپ کے نقشِ پا کی دھول*
*شمس و قمر کے دائرے*
*آپ کی راہ کا غبار*
صلی اللہ علیہ وسلم 💚
شبِ معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت بہت مبارک ہو 🤌🌸🌸🌺🌺🍁🍁🌷🌷✨✨🫀🫀🤍🤍💐💐🌹🌹💫💫😊😊☺️☺️پیارے آقا جان۔۔۔۔
1 week ago | [YT] | 42
View 2 replies
Voice 4 Deen Official
3 weeks ago | [YT] | 14
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
دل پر علی علی
زباں پر علی علی
مر جاؤں تو قبر پر لکھنا علی علی 🍁🔥💫🫀🌺🌷🌸💐جانم فدائے حیدری یا علی علی علی ❤️😊🌹🌸💐🌺🫀
3 weeks ago | [YT] | 56
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
But I learned a lot ☺️💫
4 weeks ago | [YT] | 11
View 0 replies
Voice 4 Deen Official
ہم کو اپنی طلب سے سوا چاہیے۔
آپﷺ جیسے ہیں ویسی عطا چاہیے۔۔
میں کیوں کہوں یہ عطا وہ عطا چاہئے۔۔
آپ کو معلوم ہے ہم کو کیا چاہیے۔۔۔۔😔
1 month ago | [YT] | 18
View 1 reply
Voice 4 Deen Official
🫀آپ سے منسوب ہے میری زندگی کا نصاب(. ❛ ᴗ ❛.)
🍁حشر تک یہ فسانہ سلامت رہے(✯ᴗ✯)
آمین یارب العالمین۔۔۔۔💫
""مرشدِ ✨ کامل ""
1 month ago | [YT] | 19
View 3 replies
Voice 4 Deen Official
دنیا میں مُجھے تم نے جب اپنا بنایا ہے 🫀۔-٫-٫-٫-٫-٫-
محشر میں بھی کہ دینا یہ ہے میری دیوانی🥺-'-'-'-'-'
💫"""جانم """سلطانم """💫
✨""میرے پیارے مُرشد جان"""✨
2 months ago | [YT] | 20
View 1 reply
Load more