nature sounds 😍😃

Thank you for watching just enjoyment and spend time😋😃


nature sounds 😍😃

دوستوں اَپنی کمائی میں سے اَپنی ذات پر بِھی ضَرور خَرچ کیا کریں کَبھی اَچھا پَرفیوم ، کَبھی اَچھے کپڑے، کَبھی اَچھا جُوتَا اور کَبھی اَچھے ہُوٹل میں کَھانا ضَرور کَھایا کریں یقین جَانیں جِن حَضرات کے لیے آپ سارَا دِن مَحنت کرتے ہیں وُہ آپ کے فَوت ہونے کے بَعد چَند گھنٹے اَفسوس کرتے ہیں اور پِھر آپ کا جَنازہ پَڑھتے ہی سب سے پہلے آپ کا بینک اکاؤنٹ ،آپ کی گاڑی ، آپ کی پراپرٹی ،اور آپ کی باقی ساری چیزوں پر قبضہ کرتے ہیں اور پِھر آپ کے خَتم پر پَکی بَریَانی میں بَوٹی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور دو یا تین بَار آپ کی قَبر پر جاتے ہیں اور پِھر اُس کے بَعد اپنی زندگی کی مَصروفیات میں گُم ہو جاتے ہیں اور پِھر کوئی آپ کو یَاد بِھی نہیں کرتا🫡❤️👨‍🎓⚖️ نَوٹ ( برائے مہربانی اَپنی ذات پر بھی ضرور خرچ کیا کریں)

5 months ago (edited) | [YT] | 1

nature sounds 😍😃

ap is waqt kisko miss krrhy hn comment mn btaein

1 year ago | [YT] | 2