U.S FITNEES

جِم والے بوائز کے لیے پاور فل کیلا ملک شیک 💪🍌

اجزاء: ایک پکا کیلا، ٹھنڈا دودھ ایک گلاس 🥛
ایک چمچ مونگ پھلی کا مکھن یا شہد ✨
چند بادام یا مونگ پھلی (اختیاری) 🌰
سب چیزیں بلینڈر میں ڈال دیں
ایک منٹ تک اچھی طرح بلینڈ کریں
ورک آؤٹ کے بعد یہ شیک توانائی بڑھاتا ہے ⚡
مزید طاقت اور ریکوری کے لیے روز پئیں ❤️

3 weeks ago | [YT] | 1