Ideal Associates


JBran

6 months ago | [YT] | 3

JBran

موسم الرٹ
جہلم دینہ سوہاوہ میں خطرناک طوفان کی پیشنگوئی ہے جو دو گھنٹوں تک جہلم پہنچے گا ۔ پانی کی ٹینکیاں فل کر لیں اضافی پانی سٹور کر لین اور موبائل چارج کر لیں بجلی بھی جا سکتی ہے۔
طوفان کے دوران درختوں ، پرانی عمارتوں اور بجلی کی تاروں سے دور رہیں۔
اللّٰه پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

6 months ago | [YT] | 3