Ishpata means to respect someone with dignity. In Kalasha langauge 'khuti dek' that means to salute some one, Generally it used for greeting in Kalasha language.
Ishpata News Network Private Limited: A digital platform to empower youth started it's business as a ishpata News in 2013. The business is based in Lower Chitral having head office in Kalasha valley Mumuret, while Ishpata Digital Space in Chitral town, it has been incorporated with security and exchange commission of Pakistan in 2016 as private limited. Ishpata News won micro youth challenge award in 2014 later in 2019 it won Khyber Pakthunkhawa Youth Impact Challenge 2 million grants. Founder: Luke Rehmat and Co-founder: Gul Nazar
INN has started numbers of initiatives, Ishpata Pakistan, Ishpata Music, Ishpata Sports, Ishpata Discovery, Ishpata Education, Ishpata Awards, Ishpata Films, Ishpata Hardtalk, Ishpata Animations, Ishpata Youth Competitions etc.
For information info@ishpatanews.tv
Ishpata News
چترال ( محکم الدین ) عالمی یوم ثقافتی تنوع ( World Culture Diversity day ) کے موقع پر کالاش ویلی بمبوریت میں اے وی ڈی پی کے زیر اہتمام اشپاتا نیوز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ہیڈ کوارٹر بمبوریت میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ تقریب میں اشپاتا نیوز کی ٹیم نے بھر پور معاونت فراہم کیا ۔ تقریب یورپین یونین کے مالی معاونت اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا ۔تقریب میں اے وی ڈی پی کے مردو خواتین تنظیمات کے ممبران اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران نے شرکت کی ۔ انسٹیٹیوشنل ڈویلپمنٹ آفیسر اے کے آر ایس پی سید عارف جان نے عالمی ورلڈ کلچر ڈائیورسٹی ڈے کے مقاصدپر روشنی ڈالی ، اور کہا کہ یہ دن ہمیں مختلف ثقافتوں کے امین ہونے کے ساتھ ساتھ باہمی ہم آہنگی اور تمام ثقافتوں کے تحفظ اور احترام کا درس دیتا ہے ۔انہوں نے کہا ۔ کہ کالاش وادیاں مختلف ثقافتوں سےمزین ہیں ۔ اور صدیوں سے ایک دوسرے کے تہذیب و ثقافت کا احترام کرتے آئے ہیں ۔ جو کہ اس علاقے کی امن پسندی اور باہمی اخوت کی علامت ہے ۔ جسے مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے ۔ سیکرٹری ویلج کونسل بمبوریت حیات ارحمن نے کہا ۔ کہ اسلام ہر ایک کے جان و مال اور کلچر کے تحفظ کی تعلیم دیتا ہے ۔ کالاش وادیوں میں کلچر ڈائیورسٹی بدرجہ اتم موجود ہے ۔ جہاں ایک ہی فیملی میں دو الگ الگ مذہب اور عقیدے اور ثقافت کے لوگ انتہائی محبت سے زندگی گزار رہے ہیں ۔ انہوں نے کالاش کلچر کو متاثر ہونے سے بچانے اور لوگوں کی نجی زندگی کو کسی بھی خلل سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومت اور ٹورزم اتھارٹی سے سیاحوں کو کالاش ویلی میں داخل ہونے سے پہلے ایجوکیٹ کرنے کا مطالبہ کیا ۔ کالاش خاتون کونسلر ملت گل نے اپنے خطاب میں کہا ۔ کہ کالاش وادیاں سیاحتی مقامات ہیں ۔ اور ہم تما م سیاحوں کو وادی میں ویلکم کرتے ہیں ۔ لیکن افسوس کا مقام ہے ۔ کہ بعض سیاح کا لاش وادیوں میں آکر ایسا ڈیمانڈ کرتے ہیں ۔جس کی کسی ثقافت میں اجازت نہیں ہے ۔ اس قسم کی باتوں سے بھی ثقافت اور سیاحت کے راستے میں مسائل پیدا ہوتے ہیں ۔ سابق چیرمین اے وی ڈی پی محکم الدین نے اپنے خطاب میں کہا ۔ کہ کلچر ڈائیورسٹی کو پائیدار بنانے کیلئے یہ ضروری ہے۔ کہ ثقافتوں کویکسان اہمیت دی جائے ۔ اگر ایک کلچر کی بہت پذیرائی اور دوسرے کے ساتھ امتیاز برتا جائے ۔ تو اس سے مایوسیں جنم لیتی ہیں ۔ جس کی وجہ سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کالاش ویلیز میں کنٹرولڈ سیاحت کوفروغ دینے کیلئے مقامی سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے سیاحوں کیلئے ایس او پیز بنانے اور ان پر عملدر آمد کرنے کا مطالبہ کیا.
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ishpata News
General (R) Perviz Musharaf ex. President of Pakistan intikal kargaye may his soul rest in peace
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ishpata News
Kalash Snow Sports Festival Kick off today at Bumborate. Adnan Haider Malooki AAC Chitral Lower and Shahzada Aman Ur Rehman Chairman inaugurated the festival.
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ishpata News
مسجد کے ملبے سے مزید چار لاشیں برآمد، پشاور دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 87 ہو گئی
خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ، پرچم سرنگوں
مکمل تفصیل: bbc.in/3XVpD6T
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ishpata News
Happy new year 2023 to everyone
3 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ishpata News
چترال اپر اور لوئرمیں سیلاب سے ڈھائی ارب روپے کاانفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے ۔ فوکل پرسن و معاون خصوصی وزیر اعلی وزیر زادہ
چترال وزیر اعلی فلڈ کنٹرول فوکل پرسن و معاون خصوصی وزیر اعلی وزیر زادہ نے کہا ہے ۔ کہ چترال میں سیلاب سےقیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں ۔ جن کے ساتھ ہماری پوری ہمدردی ہےب۔ اور ڈھائی ارب روپے سے زیادہ مالیت کے کمیونٹی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے ۔ جن میں روڈز ، آبپاشی ، آبنوشی سکیمیں ، حفاظتی پشتے و املاک شامل ہیں ۔ اور یہ چترال جیسے علاقے کیلئےبہت بڑا نقصان ہے ۔ تاہم وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے ان انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئےفنڈ کی فراہمی کی یقین دھانی کی ہے ۔ ٹیلیفون پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ۔ کہ چترال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔علاقے کو آفت زدہ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اور اب تک اسی فیصد سے زیادہ متاثرین کوبنیادی امداد خیمے خوراک اور دیگر آئیٹمز فراہم کئے گئے ہیں۔اسی طرح روڈز و دیگر انفراسٹرکچر کی فوری بحالی کیلئے تیس کروڑ روپے کی منظوری ہو چکی ہے ۔ اور ہنگامی بنیادوں پر ٹھیکہ داروں کو کام پرلگا دیا گیا ہے۔ تاکہ جلد سےجلد رابطے بحال ہوسکیں۔ انہوں نے کہا ۔ کہ مستقل بحالی کیلئے نقصانات سےمتعلق معلومات پرمبنی لسٹیں تیارہو رہی ہیں۔ جن کی فراہمی کے بعد وزیر اعلی کی طرف سے فنڈ کی فراہمی کی جائےگی ۔ وزیر زادہ نے کہا ۔ کہ وزیر اعلی نے سیلاب سے متعلق امور کی انجام دہی کیلئے انہیں فوکل پرسن مقرر کیا ہے۔ جبکہ ضلعی سطح پر لوئر چترال کیلئے تحصیل چیرمین شہزادہ امان الرحمن اور اپر چترال میں تحصیل چیرمین مستوج سردار حکیم اور تحصیل چیرمین تورکہو موڑکہو میر جمشیدالدین فوکل پرسن ہوں گے ۔ جو سیلاب سے متعلق تمام معلومات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے کہا ۔ کہ سیلاب سے متعلق معلومات کے حصول کیلئے ڈی سی آفس چترال میں فلڈ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔#Wazirzada
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ishpata News
کندیسر کے قریب وادی موموریت میں سیلاب، حفاظتی دیوار کی ناقص تعمیر بے نقاب، نچلے درجے کے سیلاب کو بھی نہ روک سکے اور حفاظتی دیوار خود تباہ، اس طرح کمیشن مافیا اور ٹھیکیداروں کے ہاتھوں حکومتی فنڈز کا ضیاع۔ سی آئی اے ڈی پی کی طرف سے ایک حفاظتی دیوار تعمیر کی گئی تھی اور جو کہ 2010 سے اس علاقے کی حفاظت کر رہی ہے اور برون ریور بیلٹ میں تعمیر ہونے کے بعد سے اس نے زبردست مزاحمت کا مظاہرہ کیا۔ کمیشن مافیا کو نہ کہیں، اور فنڈز کے بہتر استعمال کے لیے نگرانی کریں۔
فوٹو بشکریہ: شاہی کالاش
3 years ago | [YT] | 7
View 2 replies
Ishpata News
:)
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ishpata News
Thank you everyone for your love 💕 and support we are now 10 K family stay happy and strong 💪
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Ishpata News
Chitral gol National park
3 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more