​خوش آمدید: السلام علیکم! میں ہوں آپ کا اپنا King of Pindi۔ یہاں ملے گا اصلی ایٹیٹیوڈ، رُعب دار شاعری، اور زندگی کے سچے تجربات۔

​میرا مقصد: یہ چینل میرے والدین کے لیے ایک بہتر مستقبل بنانے کا ایک ذریعہ ہے۔ میں محنت کر رہا ہوں تاکہ اُن کی خدمت کر سکوں۔

​چینل پر مواد: 🔥 ایٹیٹیوڈ شاعری، راولپنڈی کے Vlogs، اور حوصلہ افزائی سے بھرپور ویڈیوز۔

​آپ سے درخواست: اگر آپ کو میرے content سے تھوڑا بھی حوصلہ یا اچھا لگے تو پلیز سبسکرائب کریں!

​میری طاقت: آپ کا ایک سبسکرائب، میرے لیے میرے والدین کے خوابوں کو پورا کرنے کی طاقت ہے اور یہ میری سب سے بڑی مدد ہو گی۔

​شکریہ اور سلامت رہیں!