بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد وایاک نستعین
اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ پاک سرزمین شاد باد کیشور حسین شاد اباد
سب سے پہلے پاکستان پیارا پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام کا قلعہ پاکستان بحیثیت ایک عام پاکستانی میں عمران احمد خان نیازی صاحب کو پاکستان کا خوددار اور محب وطن لیڈر سمجھتا ہوں اور پاک فوج کو اس پاکستان کا مخلص دیانتدار دار اور ایمانداراپنی زمین اپنے وطن کی محبت میں سرشار دنیا کی سب سے بہترین ارمی سمجھتا ہوں اللہ میرے پاکستان پر ہر وقت اپنی رحمت کرم لطف و عنایات فرمائے میں ایک پاکستانی ہوں اور پاکستان میری جان ہے اور اپنے وطن کی محبت میرا ایمان ہے جیسا کہ میرے پاک نبی خاتم النبیین رسالت معاب جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہےپاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد عمران خان زندہ باد