بسم الله الرحمن الرحيم


ہمارے یوٹیوب چینل "Milad Point 1.0" پر آپکا خوش آمدید! ہم یہاں پر نعتوں اور اسلامی بیانات کی ویڈیوز پیش کرتے ہیں جو آپ کی روحانی ترقی اور اعتقادی مضامین میں مدد کریں گے۔


ہمارے چینل پر آپ مختلف ماہرین کی نعتیں سن سکتے ہیں جو آپکے دل کو چھو جائیں گی۔ ہم انتہائی پسندیدہ نعتوں کی تازہ ترین ویڈیوز پیش کرتے ہیں جو آپکو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو مزید مضبوط بنانے میں مدد کریں گی۔


اس کے علاوہ، ہمارے چینل پر معروف اسلامی سپیکرز کے بیانات بھی موجود ہیں جن میں آپکو قرآن و حدیث، دینی تفسیر اور دینی مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔ ہمارے معروف سپیکرز کے تجربہ کار بیانات آپکو روحانی طور پر متاثر کریں گے اور آپکے دینی علم و عقیدت کو بڑھائیں گے۔


ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے چینل "Milad Point 1.0" کا متعینہ حصہ بنیں گے اور ہماری ویڈیوز سے فائدہ اٹھائیں گے۔ اس کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں .




Milad Point 1.0

26 رمضان المبارک یوم ولادت باسعادت شیخ طریقت امیر اہلسنت ابو بلال محمد الیاس عطّارؔ قادری رضوی ضیائی دامت برکاتہم العالیہ❣️

3 weeks ago | [YT] | 5

Milad Point 1.0

حضور پُر نور ﷺپر درود پاک آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ھے..
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلِهٖ وَسَلَّم

1 month ago | [YT] | 62

Milad Point 1.0

طیبہ میں مر کے ٹھنڈے چلے جاؤ آنکھیں بند
سیدھی سڑک یہ شہر شفاعت نگر کی ہے

1 month ago | [YT] | 13

Milad Point 1.0

امام بوصیری فرماتے ہیں
حضور شب معراج جہاں تک گئے ہیں
وہاں تک کسی کا خیال بھی نہیں پہنچ سکتا۔
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم ❤

1 month ago | [YT] | 98

Milad Point 1.0

Watch Now 🔗 👇

https://youtu.be/OTbj-ZeTXXk

4 months ago | [YT] | 95

Milad Point 1.0

*نہ جانے کتنوں سے کنارہ کر کے ہم نے*
*خود کو رکھا ہے فقط تمہارا کر کے*
🤍🥀🫶❤️

5 months ago | [YT] | 284

Milad Point 1.0

*لوگوں کے تو دنیا میں لاکھوں ہی سہارے ہیں*
*ہم کو یہی کافی ہـے سرکار ﷺ ہمارے ہیں🥹❤️

5 months ago | [YT] | 293

Milad Point 1.0

*انہیںﷺ منظور ہے جب تک یہ دورِ آزمائش ہے*
*نہ چاہیں تو ابھی وہﷺ ختم دورِ ابتلا کردیں*

5 months ago | [YT] | 342

Milad Point 1.0

آپ ہی گر نہ لیں گے ہمـاری خبـر🥺💔۔
ہم مصیبت کـے مارے کدھر جائیں گے😭❤️‍🩹۔
یارسول اللہﷺ انظر حالنا 💔🥹😭🙏۔

5 months ago | [YT] | 356

Milad Point 1.0

پُھول کیا دیکھوں میری آنکھوں میں
دشتِ طیبہ کے خار پھرتے ہیں
صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم
#madina

5 months ago | [YT] | 257