السلام علیکم میرا نام ہے نواز اور میں کراچی شیرشاہ لنڈا سے مخاطب ہوں ہمارے پاس شوز ہوتا ہے چپل ہوتا ہے مردانہ سوٹ ہوتا ہے لیڈیز سوٹ ہوتا ہے لیڈیز دوپٹے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ کٹ پیس ہوتا ہے اور اس کے علاوہ پردی بھی اپ کو ملیں گے ہمارے پاس لنڈے کا ہر ایٹم اپ کو ملے گا جس کے اندر گرمیوں کے بھی ہوگا سردیوں کے بھی ہوگا ٹھیک ہے جی مناسب ریٹ پر اپ کو ملے گا اور ہمارا ہول سیل کا کام ہے ہمارا جو گودام ہے وہ کراچی شیرشاہ سہراب گودام میں 4 نمبر کم رہے