Assalam-o-Alaikum! This is me Ihtisham Ali Shah.
"Is channel par aapko Facebook, Facebook Monetization aur social media se related faida mand tips aur tricks milengi. Yahan aap seekhenge ke kaise social media ko behtareen tareeqay se use kar ke apni online mojudgi barha sakte hain. Chahe aap Facebook par monetization shuru karna chahte hoon ya social media ke mukhtalif platforms par apni kamyabi ki raah hamoar karna chahte ho, is channel par aapko har wo maloomat milegi jo aapko zaroorat ho sakti hai."
Daily Tips4u
Aaj mere YouTube channel par kaam karte hue 2400 din mukammal ho gaye! Yaqeenan kaafi time laga, musalsal mehnat aur waqt dene ke baad hi nataij milte hain. InshaAllah mehnat ka sila zaroor acha mile ga. 🥰🥰
2 weeks ago | [YT] | 87
View 10 replies
Daily Tips4u
https://youtu.be/AR_XVzWwsyk?si=N5s7h...
2 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Daily Tips4u
Jumma Mubarak 🥰🥰
2 months ago | [YT] | 164
View 15 replies
Daily Tips4u
😎 Ye hai mera naya studio 🎬✨
Kaisa laga? Pehle wala acha tha ya ye wala? 🤔
Comment mein zaroor batain 😊
3 months ago | [YT] | 102
View 15 replies
Daily Tips4u
بہت سے لوگوں کے فیس بک پیجز سے کنٹینٹ مونیٹائزیشن ٹول غائب ہو چکا ہے۔ یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے، کیونکہ یہ ٹول دوبارہ آپ کے پیج میں شامل ہو سکتا ہے۔ فی الحال اس بارے میں کوئی بھی تصدیق شدہ معلومات موجود نہیں کہ یہ ٹول کیوں غائب ہوا ہے۔ البتہ یہ ایک بگ ہو سکتا ہے اور امکان ہے کہ یہ جلدی آپ کے پیج میں آ جائے۔
نوٹ: یہ مسئلہ صرف ان لوگوں کو پیش آیا ہے جن کے پیجز مونیٹائز نہیں ہیں۔
3 months ago | [YT] | 53
View 28 replies
Daily Tips4u
TikTok UK Account Kaise Banaye 👇👇
3 months ago (edited) | [YT] | 5
View 0 replies
Daily Tips4u
الحمدللہ! 🙌
آج میرا وہ تجربہ کامیاب ہو گیا 🎉
کچھ دن پہلے میں نے آپ لوگوں کو اپنی ویڈیو میں بتایا تھا کہ اگر آپ کے پاس پیج چلانے کا کوئی طریقہ کار نہیں ہے تو یہ طریقہ آزمائیں:
✅ باہر سے کسی کو ایڈمن بنائیں
✅ اپنی پاکستانی آئی ڈی کو ٹاسک ایکسس دے دیں
✅ پھر پاکستان سے میٹا بزنس سوئٹ ایپلیکیشن کے ذریعے ویڈیوز اپلوڈ کریں
ان شاءاللہ اسی طریقے سے آپ کو بھی کنٹینٹ مونیٹائزیشن کا سیٹ اپ ملنے کے چانسز زیادہ ہیں۔
آج الحمدللہ میرا یہ تجربہ کامیاب ہو گیا ہے، اور اسی طریقے سے ایک بھائی کو سیٹ اپ مل بھی گیا۔ 🎯
اگر آپ نے اب تک وہ ویڈیو نہیں دیکھی جس میں میں نے ٹاسک ایکسس کے بارے میں تفصیل سے بتایا ہے، تو کمنٹ میں لنک موجود ہے۔ ویڈیو لازمی دیکھیں، ان شاءاللہ آپ لوگوں کو بھی فائدہ ہوگا۔
4 months ago | [YT] | 94
View 25 replies
Daily Tips4u
Jumma Mubarak ❣️😍
5 months ago | [YT] | 211
View 16 replies
Daily Tips4u
تین طرح کے لوگ ہمیشہ تنقید کرتے ہیں، لیکن مجھے فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ میں کیا کر رہا ہوں 💪
1️⃣ وہ لوگ جو سوشل میڈیا اور آن لائن ارننگ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، اس لیے ہر چیز کو جھوٹ سمجھتے ہیں۔
2️⃣ وہ لوگ جو آن لائن ارننگ کو حرام سمجھتے ہیں، بغیر تحقیق اور علم کے فتوے لگا دیتے ہیں۔
3️⃣ وہ لوگ جو بغض، حسد اور جلن کی آگ میں جل رہے ہوتے ہیں، اس لیے دوسروں کی محنت برداشت نہیں کر پاتے۔
لیکن ایک بات یاد رکھو...
💡 جو لوگ خود کچھ بننا چاہتے ہیں، وہ سیکھتے ہیں، سمجھتے ہیں اور پھر محنت کرتے ہیں۔
"اگر میں آج ہار مان جاؤں تو کل بہت سے لوگ ہار جائیں گے۔
اس لیے میں رکا نہیں، کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ کوئی نہ کوئی میری ویڈیوز سے فائدہ ضرور اٹھا رہا ہے۔ 😊
6 months ago | [YT] | 243
View 43 replies
Daily Tips4u
Full Details 2025 | Facebook se paise kaise kamaye
6 months ago (edited) | [YT] | 7
View 1 reply
Load more