Assalam o Alaikum to everyone wellcome to my channel Tilawat Play. Here i will upload videos about tilawat e quran and videos about islam. so please subscribe my channel and support me JAZAKALLAH.
وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۱﴾ زمانے کی قسم ، ( ١ ) 1: یعنی زمانے کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جو لوگ ایمان اور نیک عمل سے محروم ہوتے ہیں، وہ بڑے گھاٹے میں ہیں۔ اس لئے کہ ایسی بہت سی قوموں کو دُنیا ہی میں آسمانی عذاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور ہر زمانے میں اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتابیں اور اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے پیغمبر خبر دار کرتے رہے ہیں کہ اگر ایمان اور نیک عمل کی رَوِش اِختیار نہ کی گئی تو آخرت میں بڑا سخت عذاب اِنسان کا منتظر ہے۔ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾ انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے ، اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ﴿3} سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائیں ، اور نیک عمل کریں ، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں ۔ ( ٢ ) اس سے معلوم ہوا کہ خود نیک بن جانا ہی نجات کے لئے کافی نہیں ہے بلکہ اپنے اپنے اثرورسوخ کے دائرے میں دوسروں کو حق بات اور صبر کی تلقین کرنا بھی ضروری ہے ہے ، اور جیسا کہ پہلے بھی کئی جگہوں پر گزرا ہے “ صبر “ قرآن کریم کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جب انسان کی دلی خواہشات اسے کسی فریضے کی ادائیگی سے روک رہی ہوں یا کسی گناہ پر آمادہ کر رہی ہوں ، اس وقت ان خواہشات کو کچلا جائے ، اور جب کوئی ناگوار بات سامنے آئے تو اللہ تعالی کے فیصلے پر اعتراض سے اپنے آپ کو روکا جائے ۔ ہاں تقدیر کا شکوہ کیے بغیر اس ناگوار چیز کے تدارک کی جائز تدبیر کرنا صبر کے خلاف نہیں ہے مزید دیکھیے سورۃ آل عمران کی آخری آیت پر ہمارا حاشیہ ۔ @tilawatplay
Tilawat Play
السلام علیکم۔
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Tilawat Play
Assalam o Alaikum.
2 years ago | [YT] | 3
View 1 reply
Tilawat Play
Ramadan Mubarak 🤍.
2 years ago | [YT] | 3
View 1 reply
Tilawat Play
Ali Abdussalam al Yusuf - Listen, what a sweet voice it is.
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Tilawat Play
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Tilawat Play
2 years ago | [YT] | 15
View 0 replies
Tilawat Play
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Tilawat Play
وَ الۡعَصۡرِ ۙ﴿۱﴾
زمانے کی قسم ، ( ١ )
1: یعنی زمانے کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جو لوگ ایمان اور نیک عمل سے محروم ہوتے ہیں، وہ بڑے گھاٹے میں ہیں۔ اس لئے کہ ایسی بہت سی قوموں کو دُنیا ہی میں آسمانی عذاب کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اور ہر زمانے میں اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتابیں اور اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے پیغمبر خبر دار کرتے رہے ہیں کہ اگر ایمان اور نیک عمل کی رَوِش اِختیار نہ کی گئی تو آخرت میں بڑا سخت عذاب اِنسان کا منتظر ہے۔
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِیۡ خُسۡرٍ ۙ﴿۲﴾
انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے ،
اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ﴿3}
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائیں ، اور نیک عمل کریں ، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں ۔ ( ٢ )
اس سے معلوم ہوا کہ خود نیک بن جانا ہی نجات کے لئے کافی نہیں ہے بلکہ اپنے اپنے اثرورسوخ کے دائرے میں دوسروں کو حق بات اور صبر کی تلقین کرنا بھی ضروری ہے ہے ، اور جیسا کہ پہلے بھی کئی جگہوں پر گزرا ہے “ صبر “ قرآن کریم کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جب انسان کی دلی خواہشات اسے کسی فریضے کی ادائیگی سے روک رہی ہوں یا کسی گناہ پر آمادہ کر رہی ہوں ، اس وقت ان خواہشات کو کچلا جائے ، اور جب کوئی ناگوار بات سامنے آئے تو اللہ تعالی کے فیصلے پر اعتراض سے اپنے آپ کو روکا جائے ۔ ہاں تقدیر کا شکوہ کیے بغیر اس ناگوار چیز کے تدارک کی جائز تدبیر کرنا صبر کے خلاف نہیں ہے مزید دیکھیے سورۃ آل عمران کی آخری آیت پر ہمارا حاشیہ ۔
@tilawatplay
3 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
Tilawat Play
Pray 🤲 for 🇹🇷🇪🇭🇸🇾.
3 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Tilawat Play
❤️
3 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more