السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ تمام خیریت سے ہوں گے
ہمارے چینل پر اچھی اچھی حمد نعتیں نظمیں اپلوڈ کی جاتی ہے وقتا فوقتاً علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں آپ اسے سنیں اور شیئر کرنے میں ہماری مدد کریں شکریہ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
قاری عبد القدیر کھاپر
Hamd Naat Qirat
youtube.com/live/6BRgHhkDw9U?si=LhN8XJqqbaVI0zR8
1 week ago (edited) | [YT] | 10
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
https://youtu.be/Gxs0rOyBBfU?si=5x69A...
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
https://youtu.be/Gxs0rOyBBfU?si=69n2l... खूबसूरत तराना हिंदुस्तान जिंदाबाद
5 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
ماشاءاللہ بڑی پرانی جوڑی ہے شیخین کی
حضرت مولانا حذیفہ غلام محمد صاحب وستانوی
حضرت مولانا یحییٰ صاحب اشاعتی
6 months ago | [YT] | 31
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
🌹شیر پنجاب حضرت اقدس مولانا شیخ عثمان صاحب لدھیانوی دامت برکاتہ العالیہ کی آج جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں آمد
7 months ago | [YT] | 34
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
*حج کے 5 ایّام*
*پہلا دن: 8 ذی الحجہ (انڈیا میں 7 ذی الحجہ)*
آج لاکھوں عازمین حج مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچ رہے ہیں جہاں وہ 5 نمازیں:
ظہر، عصر، مغرب، عشاء اور 9 ذی الحجہ کی فجر ادا کریں گے۔
منیٰ میں یہ پانچوں نمازیں ادا کرنا اور آج کی رات “منیٰ” میں گزارنا حج کی سنت ہے، الحمدللہ
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ سفر حج کی شروعات قبول فرمائے، تمام حاجیوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور حج کے مبارک اعمال کے طفیل پوری اُمتِ مسلمہ، بالخصوص اہلِ غزہ و فلسطین پر رحم فرمائے۔ آمین۔🤲
8 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
तकबीर ए तशरिक ........09=वी जिलहिज्जा की फजर से 12=वी जिलहिज्जा की असर तक एक मर्तबा बुलंद आवाज़ से पढ़ना वाजिब है तकबीर ये है ...... अल्लाहु अकबर अल्लाहु अकबर ला इलाहा इल्लल्लाहु वल्लाहु अकबर अल्लाहु अकबर व लिलाहील हम्द........
8 months ago (edited) | [YT] | 9
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
ذوالحجہ کے اعمال
8 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
عالمی مرکز نظام الدین بنگلے والی مسجد کے وفد کی جامعہ اشاعت العلوم اکل کوامہاراشٹر میں آمد
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج بتاریخ 28 ذیقعدہ 1446 ہجری مطابق 27 مئی 2025 بروز منگل عالمی مرکز نظام الدین بنگلے والی مسجد کی ایک جماعت امیر برار حضرت مولانا سعید محمود صاحب اکولا دامت برکاتہم کی قیادت میں دنیا کا معروف و مشہور ادارہ جامعہ اشاعت العلواکل کوا پہنچی جس میں تقریبا 20 علماء کرام اور ذمہ داران شامل تھے تقریبا صبح نو بجے جامعہ کے دفتر میں رئیس الجامعہ سابق رئیس الجامعہ حضرت مولانا غلام محمد استانوی صاحب رحمت اللہ علیہ کے فرزند ارجمند حضرت مولانا محمد حذیفہ صاحب دامت برکاتہم سے تفصیلی ملاقات ہوئی اور رئیس جامعہ کو عالمی امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کا تعزیتی خط پیش کیا اس کے بعد علیاء کے بڑے بڑے اساتذہ کرام سے ملاقات ہوئی اور عالمی تبلیغی امیر حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کا تعزیتی خط پیش کیا گیا اور حضرت مولانا فاروق صاحب بمبئی مقیم بنگلہ والی مسجد انہوں نے فرمایا کہ نظام الدین کا پورا عملہ خصوصا حضرت جی دامت برکاتہم آپ کے غم میں پورے پورے شریک ہیں دریں اثنا حضرت مفتی فرقان صاحب مہاراشٹری نے علماء و طلباء کے کام کی پوری کارگزاری پہلے سال دوسرے سال اور تیسرے سال میں چلنے والی علماء کی جماعتوں کی کارگزاری اندرون ملک اور بیرون ملک پوری کارگزاری تفصیل کے ساتھ سنائی اس کے بعد رئیس جامعہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا ہم طلبہ و اساتذہ کو مسجد میں جمع کر لیتے ہیں آپ حضرات میں سے کوئی ایک بیان کر لے چنانچہ مشورے سے حضرت مفتی نعمان صاحب دامت برکاتہم کا بیان طے ہوا چنانچہ صبح 11 بجے مسجد میمنی میں تمام طلباء و اساتذہ کو جمع کیا گیا اور حضرت رئیس جامعہ مولانا حذیفہ صاحب نے مرکز نظام الدین کی جماعت کا پورے مجمعے کے سامنے تعارف کرایا اس کے بعد حضرت مفتی نعمان صاحب کو بیان کی دعوت دی چنانچہ مفتی صاحب نے بڑے ہی علمی انداز میں گفتگو شروع کی اور طلباء کو زمانہ طالبی علمی ہی کے زمانے سے لے کر علم و عمل اور علم و دعوت کو جمع کرنے کی طرف متوجہ کیا اس کے بعد عرب ممالک کے علماء اور نظام تعلیم کی کارگزاری سنائی پھر آخر میں عالمی امیر حضرت جی مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا تعزیتی خط تمام طلباء و اساتذہ کی خدمت میں پڑھ کر سنایا اس کے بعد امیر برار حضرت مولانا مفتی محمود صاحب اکولا دامت برکاتہم کی دعا پر مجلس کا اختتام ہوا پھر رئیس جامعہ حضرت مولانا حذیفہ صاحب دامت برکاتہم نے کھڑے ہو کر پوری جماعت کا شکریہ ادا کیا اس کے بعد پورا قافلہ رئیس جامعہ کی رہبری میں قبرستان پہنچا اور حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کی زیارت کی اور ایصال ثواب کیا اس کے بعد تمام مہمانان کرام دوپہر کا کھانا تناول کرنے کے لیے جامعہ کے مہمان خانے میں تشریف لائے اور کھانا تناول فرما کر رئیس جامعہ نے سب کو رخصت کیا اور خوب مسرت کا اظہار کیا اور دعائیہ کلمات سے نوازا فجزا ھم اللہ خیرا کثیرا ۔
8 months ago | [YT] | 54
View 0 replies
Hamd Naat Qirat
نقشِ وستانوی
8 months ago | [YT] | 67
View 0 replies
Load more