السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس چینل کو بنانے کا مقصد اسلامی معلومات اور اسلامی کتابوں کے حوالہ جات کو ویڈیو کی صورت میں اور کنٹینٹ کی صورت میں جمع کرنا ہے
اور اس میں اپ کو اسلامی تحریکات کے مواد کے حوالے سے بھی روشنی مل سکتی ہے
اور اخر میں تمام بہنوں اور بھائیوں اور دیگر حضرات سے درخواست کے اس چینل کے ساتھ زیادہ سبسکرائب کرے
اور اپنی دعاؤں میں مجھے اور تمام مسلمانوں کو یاد رکھیے
جزاک اللہ خیر
حسّان کی باتیں
#imammaududira
#syedabulalamaududira
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
حسّان کی باتیں
#Syedabulalamaududira
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
حسّان کی باتیں
حدیث رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
#hadees
#Islamic
#islam
#MuhammadSAW
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
حسّان کی باتیں
استاد سید المودودی رح
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
حسّان کی باتیں
یہ غلط فہمی دلوں سے نکال دیجئے کہ یہ سیاست کی باتیں ہیں۔ ووٹ کا معاملہ دراصل ہم میں سے ایک ایک شخص کا ذاتی معاملہ ہے جس میں وہ خدا کے سامنے جوابدہ ہے۔ اگر ہمارے ووٹوں سے فاسق و فاجر اور خدا کے باغی لوگ منتخب ہو کر اوپر آگئے تو اللہ تعالیٰ ہم میں سے ایک ایک کو پکڑیں گے اور پوچھیں گے کہ جب میں نے تم کو آنکھیں دی تھیں۔ تو تم نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی بجائے بجائے دوسروں کی اندھا دھند پیروی کیوں کی۔ بتائیے۔ اس کا آپ خدا کو کیا جواب دیں گے ؟
سید ابوالاعلی مودودی
حوالہ کتاب: مولانا مودودی کی تقاریر پر حصہ دوم : ۱۴۲
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
حسّان کی باتیں
حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب پردے کا حکم آیا تو اس سے پہلے عرب کی عورتیں بالکل آزاد رہتی تھیں، جس طرح سے آج مغربی سوسائٹی میں آزاد ہیں۔ کوئی رواج سر ڈھانپنے کا اور سینے پر دوپٹہ ڈالنے کا نہیں تھا لیکن جس وقت قرآن مجید میں حکم آیا، پردے کے متعلق ہدایت آگئی کہ تم اپنے سروں کو ڈھانپو اور آنچل اپنے سینوں پر ڈالو اور باہر نکلو تو بڑی چادریں اوڑھ کر نکلو۔ اپنے منہ کے اوپر بھی چادر کا ایک پلو ڈھانپ لو، تاکہ کوئی تمھیں دیکھ نہ سکے اور پہچان نہ سکے۔ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ یہ حکم آیا اور بتایا گیا تو مہاجرین کی خواتین اور انصار کی خواتین کو موٹی سے موٹی جو چادر ملی ، اُس کو اوڑھ لیا۔
حوالہ کتاب : خطابات سید مودودی، جلد اول : 452
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
حسّان کی باتیں
فرمان امام انبیاء احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
نبی اخر الزماں صلی اللہ علیہ والہ وسلم
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
حسّان کی باتیں
استاد سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ
امام سید مودودی رحمہ اللہ
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
حسّان کی باتیں
اٹھو عوام بدل دو نظام
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
حسّان کی باتیں
#ustadsyedmaududira
#syedmaududira
#imammaududira
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more