Novalux Official


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
📚 Novalux Official – اردو ناولز کی مکمل دنیا!

اس چینل پر آپ کو ملیں گی:

💞 Multiple Love Stories
🔥 Revenge Based
💍 Force & Second Marriage
🎖️ Army & Police Hero Based Stories
💰 Rude & Rich Heroes
👧 Innocent Heroines
😂 Funny Based
👦🏻Age Difference Based
✍️ اور اردو کے ہر طرز کے دلچسپ، رومانوی، جذباتی اور سسپنس سے بھرپور ناولز۔

سنیں، محسوس کریں، اور الفاظ کی دنیا میں کھو جائیں۔
اردو ادب سے محبت رکھنے والوں کے لیے یہ چینل ایک خزانہ ہے۔

📌 اگر آپ کو ہمارا چینل پسند آئے، تو ویڈیوز کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور دبائیں تاکہ ہر نئی کہانی آپ تک بروقت پہنچے۔


---


Novalux Official

السلام علیکم ❤️
میری طبیعت پچھلے کچھ دنوں سے بخار، نزلہ اور زکام کی وجہ سے کافی خراب ہے، ڈرپس وغیرہ بھی لگوائی ہیں لیکن ابھی مکمل ٹھیک نہیں ہو پائی۔ اسی وجہ سے میں نئی قسط اپلوڈ نہیں کر سکی۔ 🙏
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے 🤲
ان شاءاللہ جیسے ہی طبیعت بہتر ہوگی، میں دوبارہ قسطیں اپلوڈ کرنا شروع کر دوں گی۔
آپ سب کا پیار اور سپورٹ میرے لیے بہت قیمتی ہے 🫶✨

— حنا مبین
From Novalux Official 🌿

3 months ago | [YT] | 4

Novalux Official

4 months ago | [YT] | 5

Novalux Official

✨ "کچھ باتیں دل کی گہرائیوں میں ہی خوبصورت لگتی ہیں..."
💭 آپ کے خیال میں بھی ایسا ہوتا ہے؟

4 months ago | [YT] | 4

Novalux Official

✨ الحمدللہ 12 ربیع الاول ✨
رحمتِ دو جہاں، حضور نبی کریم ﷺ کی ولادتِ باسعادت کا دن۔
آئیے درود و سلام کی کثرت کریں اور اپنی زندگیوں کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزارنے کا عہد کریں۔

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 💚

🤲 اللّٰہم ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت، شفاعت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔

#12RabiUlAwal

4 months ago | [YT] | 14