Jamia Al-Dirasat

Jamia Al-Dirasat Al-Islamia, Karachi
A center of Islamic scholarship, spiritual development, and ethical education.
Experienced faculty, disciplined environment, and regular academic gatherings.


Jamia Al-Dirasat

جامعہ الدرسات الاسلامیہ کے زیر اہتمام
شرح وتعلیق علی کتاب
شروط الصلاۃ
الامام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ

6روزہ دورۃ
آغاز دورہ 7 جولائی تا 22 جولائی ہر منگل بدھ بعد نماز عصر 4.30

أستاذ الدورۃ
مفتی رفیع اللہ حفظہ اللہ
فاصل مدینہ یونیورسٹی
استاذ: جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی

نوٹ کلاسز اون سائٹ ہوگی
بمقام : جامعہ الدراسات الاسلامیہ کراچی
جامع مسجد نمرہ ST2A نارتھ ناظم آباد کراچی

2 months ago | [YT] | 33

Jamia Al-Dirasat

یومِ عرفہ 9 ذوالحجہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
صحیح مسلم 1162

سحری 4:17
افطار 7:14

#eiduladha #arafah #roza #newpost #fb #islam

3 months ago | [YT] | 22

Jamia Al-Dirasat

یومِ عرفہ کے روزے کی فضیلت
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
“مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یومِ عرفہ کا روزہ گزشتہ ایک سال اور آنے والے ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”
صحیح مسلم

#eiduladha #arafah #roza #newpost #fb #islam #hadees

3 months ago | [YT] | 27

Jamia Al-Dirasat

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرماہا :
اللی تعالیٰ کے نزدیک کوئی عمل اتنا عظمت والا اور محبوب نہیں یقینا وہ عمل ذوالحجہ کے دس دنوں میں کیا جائے پس تم ان دنوں میں کثرت سے تہلیل (لا الہ الا اللہ ) تکبیر (اللہ اکبر) اور تحمید (الحمداللہ ) کہو۔
مسند احمد : 5446

#zulhijjah2026 #post #islamic #takberat #jamiaaldirasat #trending #fb #new #foryouシ #hadees

3 months ago | [YT] | 45

Jamia Al-Dirasat

Academic podcast
تعلیمی پوڈ کاسٹ

جامعہ الدرسات الاسلامیہ کی تعلیمی اور امتحانی امور اور سرگرمیوں پر مشتمل خصوصی پوڈ کاسٹ

مفتی صدیق الرحمن
(مدیر التعلیم)

مفتی محمد زبیر
(اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات)

#jamiaaldirasat #podcast #AcademicExcellence #Taleem #islamic #newvideo #fb #trending #Postres

4 months ago | [YT] | 39

Jamia Al-Dirasat

اوقات سحر و افطار
18 مارچ بروز بدھ
بمطابق 2026 کراچی 1447ھ
سحر 5:22
افطار 6:42

5 months ago | [YT] | 20

Jamia Al-Dirasat

5 months ago | [YT] | 12

Jamia Al-Dirasat

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل وہ ہے
جو دائمی ہو اگرچہ تھوڑا ہو ۔
صحیح البخاری/ مسلم

#jamiaaldirasat #itikaf #newpost #trendingreel

5 months ago | [YT] | 29

Jamia Al-Dirasat

20 رمضان المبارک
یوم فتح مکہ
وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا (81)
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا۔
سورۃ الاسراء 81


#post #islamic #jamiaaldirasat #trending #fblifestylechallenge #ramadan2026

5 months ago | [YT] | 30

Jamia Al-Dirasat

اوقات سحر و افطار
10مارچ بروز منگل
20 رمضان المبارک
بمابق 2026 کراچی 1447ھ
سحر 5:31
افطار 6:39

5 months ago | [YT] | 29