Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

السلام علیکم! خوش آمدید میرے چینل پر!
آئیے میرے ساتھ ایک مبارک اور پرنور شہر کے سفر پر، جہاں میں آپ کو لے چلوں گی دُنیا کے اُن مقدس اور پر سکون مقامات کی سیر پر جو دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتے ہیں۔

چاہے وہ دلکش مساجد ہوں یا مدینہ منورہ کی پرسکون گلیاں، میرا مقصد ہے آپ تک اسلامی ثقافت، ورثے اور مقدس تاریخی خوبصورتی پہنچانا۔

میری کیمرہ آنکھ سے:
✨ مقدس مقامات کی سیر۔
🕌 روحانی نشانیاں اور تاریخ۔
🌴 خوبصورت پارکوں میں پرسکون لمحات
🛍️ مقامی بازاروں اور مالز کی دلکشی۔
📿 اور بہت کچھ…۔

اگر آپ مدینہ کی پرسکون فضائیں ، اسلامی سیاحت یا ثقافتی جھلکیاں دیکھنا چاہتے ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔

پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا!
آئیں، دل سے محسوس کریں ایمان، محبت اور امن کے لمحات کو۔



Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

Eid Mubarak🌙💕from blessed city Madina💕 مدينةالنبي💕
Don't miss it

3 weeks ago (edited) | [YT] | 33

Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

🤍 LIVE FROM MASJID-E-NABAWI ﷺ 🤍

اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کے نام کے ساتھ
آپ کا سلام پیش کیا جائے
اور آپ کے لیے دعا کی جائے،

تو براہِ کرم
کمنٹ میں
اپنا نام
اور ایک لائن میں دعا لکھ دیں 🌿

اللہ قبول فرمائے 🤲
سیکیورٹی اور ادب کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مسجد نبوی کے صحن میں روضہ رسولﷺ کے سامنے لائیو ہوگا

1 month ago | [YT] | 8

Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

Don't miss it

https://youtu.be/3CdalDqKaz8?si=OEIei...

Alhamdulillah!
میں نے مدینہ سے بدر تک کے پورے زیاراتی سفر کو ایک مکمل ڈاکومنٹری کی صورت میں اپلوڈ کر دیا ہے۔

یہ ویڈیو اُن تمام زائرین کے لیے ہے جو بدر جاتے ہوئے راستے میں آنے والے ہر تاریخی مقام کو دیکھنا چاہتے ہیں۔


📍 Wadi-e-Ruha
📍 Bir-e-Shifa
📍 Jabal al-Malaika
📍 Historic Route of Madina → Badr
📍 Maidan-e-Badr (Battlefield)
📍 Shuhada-e-Badr
📍 Hazrat Ubaidah bin Harith RA ki Qabr Mubarak

✨ don't miss it

https://youtu.be/3CdalDqKaz8?si=KeBas...

#MadinaToBadr #BadrDocumentary #IslamicHistory #Ziyarat
#WadiERuha #BireShifa #JabalAlMalaika #MaidanEBadr

5 months ago (edited) | [YT] | 15

Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

جیسا کہ آپ جانتے ہیں، میں اپنی لائیو زیارات کی ویڈیوز شیئر کرتی ہوں
لائیو زیارت دکھانے کے بیچ بیچ میں اب AI-enhancedI سینز کا استعمال کرتی ہوں

میں چاہتی ہوں کہ آپ بتائیں:
آپ کو کون سا انداز زیادہ پسند ہے؟

5 months ago | [YT] | 4

Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

I love Muhammad ﷺ♥️ do you..of course..
Proud to be ummati..

6 months ago | [YT] | 394

Madina ki Zindagi | مدینہ کی زندگی

🎬🌟
مدینہ سے بدر کا تاریخی سفر ✨
راستے میں آنے والی تمام زیارتوں کے ساتھ پارٹس کی صورت میں جلد آپ کے لیے 🌿

🌸 پچھلی ویڈیوز کا انداز اور وائس اوور کو پسند کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ 🙏
امید ہے میری آنے والی ویڈیوز، مدینہ سے بدر کا تاریخی سفر اور اس کے راستے میں آنے والی زیارتیں بھی آپ کو پسند آئیں گی 🌿🍃

#مدینہ_بدر #تاریخی_سفر #زیارتیں #اسلامی_تاریخ #مدینہ #بدر

6 months ago | [YT] | 32