Trending Right Now Pakistan

Welcome to Trending Right Now Pakistan your go-to YouTube channel for the latest and most relevant news trends and updates from across Pakistan. We cover everything from politics entertainment sports and technology to viral stories that matter. Stay informed with daily insights and in-depth analysis of what's trending in Pakistan right now.

Keywords :
Pakistan trending news
latest updates
viral stories
Pakistan trends
current events
daily news Pakistan

Hashtags:
#TrendingPakistan #PakistanNews #LatestUpdates #ViralInPakistan #PakistanTrends #DailyNews #CurrentEventsPakistan #BreakingNewsPakistan #PakistaniUpdates


Trending Right Now Pakistan

28 جون کو pi کی قیمت بڑھنے والی ہے خرید لو
Pi network update today
#pinetwork

7 months ago | [YT] | 1

Trending Right Now Pakistan

جنت مرزا کے والد نے سعودی ایئر لائن کا پورا جہاز بک کر لیا اور صرف تین بندے اس میں بیٹھ کر سعودیہ گئے
کیا یہ پیسے کا شو اف تھا یا کچھ اور
کیا حج جیسے فریضے کو سادگی سے سرانجام دینا چاہیے یا اس طرح دکھاوا کرنا چاہیے
جنت مرزا کے اس سٹوری جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پورا جہاز ہمارا ہے
اپ کا کیا خیال ہے کہ جنت مرزا نے ٹھیک کیا یا غلط اپ نے کمنٹ باکس میں اپنی رائے ضرور دینی ہے
#jannatmirza #hajjconterversoy #news #jannatmirzavlogs

Jannat mirza hajj video
Jannat mirza vlogs
Jannat mirza hajj

7 months ago | [YT] | 0

Trending Right Now Pakistan

🔴 کراچی کی ملیر جیل میں قیامت صغریٰ برپا!
زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انتظامیہ نے رات گئے قیدیوں کو گنتی کے لیے نکالا، مگر یہ لمحہ ہی فرار کا موقع بن گیا۔ 213 قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گئے جن میں سے صرف 78 کو دوبارہ گرفتار کیا جا سکا ہے۔ ایک قیدی فائرنگ سے ہلاک، جبکہ 138 اب بھی فرار ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ کہ ایک قیدی کو اس کی ماں واپس لے کر آئی! یہ واقعہ نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج ہے بلکہ جیل انتظامیہ کی کارکردگی پر بھی بڑا سوالیہ نشان بن چکا ہے۔

Malir karachi jail news
Karachi earthquake today
Malir jail karachi
#malirjail #news

7 months ago | [YT] | 0

Trending Right Now Pakistan

📈 سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ!
آج سونے کی قیمت میں 5900 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3,53,100 روپے فی تولہ تک جا پہنچی ہے۔ سرمایہ کاری کے شوقین افراد اور سونے کے کاروبار سے وابستہ لوگ ہوشیار رہیں، یہ اضافہ مارکیٹ میں بڑی ہلچل کا اشارہ ہے۔ تازہ اپڈیٹس کے لیے چینل کو ضرور فالو کریں!

کیا سونے کی قیمت مزید بڑھے گی یا کم ہوگی اپ کی کیا رائے ہے کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں
Gold price today pakistan
#goldpricetoday

7 months ago (edited) | [YT] | 0

Trending Right Now Pakistan

اسلام آباد کے سیکٹر G-13 میں TikToker ثنا یوسف کو ایک مہمان نے ان کے گھر پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ثنا کا تعلق اپر چترال سے تھا اور وہ اسلام آباد میں مقیم تھیں۔ واردات کے فوراً بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا، جبکہ یہ واقعہ تھانہ سمبل کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے PIMS اسپتال منتقل کیا اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے اور قتل کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے اور عوام انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ دلخراش واقعہ ایک بار پھر خواتین کی سکیورٹی اور گھریلو ملاقاتوں کے خطرات پر سوالیہ نشان چھوڑ گیا ہے۔
sana yousaf
sana yousaf today news
sana yousaf news
sana yousaf interview
sana yousaf death live
sana yousaf vlogs
sana yousaf murdar

#JusticeForSanaYousuf
#SayNoToViolence
#TikTokerShotDead
#IslamabadMurder
#WomenSafetyMatters
#SumbalPoliceStation
#StopGenderViolence
#UpliftChitralVoices
#G13Incident
#RaiseYourVoiceForJustice

7 months ago | [YT] | 0

Trending Right Now Pakistan

دنیا

سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

8 months ago | [YT] | 0