علم و حکمت کا آفتابِ تاباں، عشقِ رسول ﷺ کا امین، ہزاروں علماء، خطباء اور خدامِ دین کے مربّی و محسن، حضرتِ شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ، بانی و مہتمم گلستانِ مہرِ علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرستِ اعلیٰ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان، اپنے ربِ کریم کے حضور حاضر ہو گئے۔
آپ نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، اشاعتِ علمِ دین، تربیتِ علماء اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کیے رکھی، اور اپنے علم و فیض سے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں دلوں کو منور فرمایا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ اپنے اس محبوب بندے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے علمی و روحانی فیوض کو تا قیامت جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
نمازِ جنازہ
🕖 بروز ہفتہ، 8 اگست 2026ء، صبح 7:00 بجے گلستانِ مہرِ علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، ڈی بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی سے جنازہ اٹھایا جائے گا۔
🕔 شام 5:00 بجے سلطان پور شریف میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب، تلامذہ، متعلقین اور عقیدت مندوں سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔ ایڈمن ، ماجد احمد اعوان
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
خبرِ غم
علم و حکمت کا آفتابِ تاباں، عشقِ رسول ﷺ کا امین، ہزاروں علماء، خطباء اور خدامِ دین کے مربّی و محسن، حضرتِ شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ، بانی و مہتمم گلستانِ مہرِ علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، سرپرستِ اعلیٰ تنظیم المدارس اہلِ سنت پاکستان، اپنے ربِ کریم کے حضور حاضر ہو گئے۔
آپ نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کی خدمت، اشاعتِ علمِ دین، تربیتِ علماء اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کیے رکھی، اور اپنے علم و فیض سے ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں دلوں کو منور فرمایا۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ تعالیٰ اپنے اس محبوب بندے کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے علمی و روحانی فیوض کو تا قیامت جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
نمازِ جنازہ
🕖 بروز ہفتہ، 8 اگست 2026ء، صبح 7:00 بجے
گلستانِ مہرِ علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم، ڈی بلاک، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی سے جنازہ اٹھایا جائے گا۔
🕔 شام 5:00 بجے
سلطان پور شریف میں نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی۔
تمام احباب، تلامذہ، متعلقین اور عقیدت مندوں سے شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔
ایڈمن ، ماجد احمد اعوان
19 hours ago | [YT] | 13
View 0 replies
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
شہید اعظم کانفرنس
2 weeks ago | [YT] | 19
View 0 replies
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
عید غدیر ؟ اور شانِ عثمان غنی رضی اللہ عنہ
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mufti Muhammad Hanif Qureshi
@AskMuftiHanifQureshi
2 months ago | [YT] | 3
View 0 replies