well come 🫴
السلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید میرے یوٹیوب چینل ✌️Pak Dhand vlog🫰 میں!
یہاں آپ کو ہر دن ملے گا:
✨ دل کو چھونے والی حقیقی کہانیاں
😂 ہنسا دینے والے لطیفے اور فنی ویڈیوز
🎥 دیہی اور شہری زندگی کے اصل ولاگز
💔 ایموشنل ویڈیوز جو دل پر اثر چھوڑ جائیں
🎭 پورا انٹرٹینمنٹ پیکج
🌄 لائف اسٹائل، سفر، قدرتی مناظر اور روزمرہ زندگی کی جھلکیاں
میری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو ایسا کنٹینٹ دوں جو:
✔️ دل کو بھی اچھا لگے
✔️ کچھ سکھائے
✔️ کچھ ہنسائے
✔️ اور ہر ویڈیو آپ کی زندگی کا حصہ بن جائے
اگر آپ بھی حقیقت کے قریب، سچے اور صاف دل والے کنٹینٹ کے شوقین ہیں تو
ابھی چینل کو سبسکرائب کریں ❤️
اور نئی ویڈیو سب سے پہلے دیکھنے کے لیے بیل آئیکون پریس کریں🔔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، سلامت رکھے، اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائے۔ 🤲💛
’وَ لَا تَایْــٴَـسُوْا مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِؕ-اِنَّهٗ لَا یَایْــٴَـسُ مِنْ رَّوْحِ اللّٰهِ اِلَّا الْقَوْمُ الْكٰفِرُوْنَ‘‘(یوسف:۸۷)
ترجمۂ کنزُالعِرفان: اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بیشک اللہ کی رحمت سے کافر لوگ ہی ناامید ہوتے ہیں ۔💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝❤️❤️❤️
PAK DAND VLOG
خاتم النبیین خضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں درود سلام۔
8 minutes ago | [YT] | 0
View 0 replies
PAK DAND VLOG
یہ وقت کس کس کو یاد ہے، اور ابھی یہ بات کیوں یاد نہیں آرہی🌹🔊🔊🔊🔊
1 week ago | [YT] | 144
View 3 replies
PAK DAND VLOG
پاکستان کو ن ی و کلئیر طاقت بنانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراج تحسین ۔
1 week ago | [YT] | 1,156
View 20 replies
PAK DAND VLOG
Ghalte sy American tayara mar guraya
غلطی سے امریکی طیارہ مار گرایہ 🤤🤤
2 weeks ago | [YT] | 61
View 0 replies
PAK DAND VLOG
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر حملہ ،یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ
2 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
PAK DAND VLOG
Watching Now 🫰👍https://youtu.be/vAE4mD6PWMA?si=QrqiQ...
3 weeks ago | [YT] | 58
View 1 reply
PAK DAND VLOG
#pakdandvlog #post #pia
1 month ago | [YT] | 95
View 6 replies
PAK DAND VLOG
2026 آنے میں صرف 9 دن باقی ہیں۔
اگر آپ ان 9 دنوں میں یہ قدم اٹھا لیں،
تو 2026 میں آپ کے پاس یوٹیوب پر ایک مضبوط بنیاد ہوگی۔
یہ کریں:
1. ایک یوٹیوب چینل بنائیں
2. ایک پروفٹیبل نِچ منتخب کریں
3. ابھی سے اپلوڈ شروع کریں (2026 سے پہلے 3–4 ویڈیوز)
4. جنوری–فروری میں مونیٹائز ہونے کا ہدف رکھیں
کامل ہونے کا انتظار نہ کریں۔
شروع کریں، سیکھتے جائیں، بہتر بنتے جائیں۔
اگر آپ اب بھی کنفیوز ہیں کہ نِچ کیا ہو یا کہاں سے شروع کریں،
کمنٹ میں “guide” لکھ دیں,,اگر وٹس ایپ پر معلومات لینا چاہتے ہو یا چینل بنانا ویڈیو وائرل کرنا چاہتے ہوں تو فری میں اپ کو مشورہ ملےگا صرف کمنٹ کیا کریں
1 month ago | [YT] | 1
View 5 replies
PAK DAND VLOG
mufti Azam Pakistan mufti muneeb ur Rahman Sahab anil hai tamam Ali Salam se unki sehatyabi ke Liye Dua ki darkhwast hai #pakdandvlog
3 months ago | [YT] | 65
View 3 replies
PAK DAND VLOG
حقوق سب کے لئے برابر ہے چاہے قائد اعظم کیوں نہ ہوsee more.
youtube.com/shorts/iLp-miZAge...
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more