Dive into the Career Tank and unlock your career potential. We provide actionable insights to land your dream job.

Also provide you relevant books for job written test and interview.

Jobs search engine
Seeking job
Seeking test book
Interview book
Written test


Career Tank

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں ملازمت کا شاندار موقع

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA) میں مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

لاہور ڈویژن کے 4 اضلاع (لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اور قصور) میں 54 انفورسمنٹ انسپکٹرز (BS-14) اور 45 انویسٹیگیشن آفیسرز (BS-11) کی بھرتیاں کی جائیں گی۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 26 جنوری 2025

خواہشمند امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ تک متعلقہ پتہ پر ارسال کریں۔

1 year ago | [YT] | 0

Career Tank

*Leopard🐆 & Dog🐕‍🦺*


چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟


کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں


چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟


کتا: نہیں


چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟


کتا: نہیں


چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟


کتا: نہیں


چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟


کتا: نہیں


چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟
کتا: ہاں


چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟


کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں
چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ کا ٹھیکے دار بننا پسند کیا۔ میں ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارتا ہوں، ان کا خون پیتا ہوں، ان کے وسائل اور محنت کھا جاتا ہوں، اس کے باوجود نہ صرف وہ مجھ سے ڈرتے ہیں بلکہ اپنے ہیروز کو چیتے کے طور پر بیان کرتے ہیں
تمہیں یہ سیکھنا چاہیے



انسان اپنے جلادوں کے سامنے سرتسلیم خم کر لیتے ہیں اور اپنے وفاداروں اور ہمدردوں کی توہین کرتے ہیں...

1 year ago | [YT] | 2