بسم الله الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
here is fatima intizam,With this channel we can learn the true religion with short videos.And you can motivate your self


Instagram :instagram.com/intizamfatima?igshid=ZDdkNTZiNTM=


Fatima intizam

یارب حج کی درخواستیں شروع ہوگئی ہیں آپ کے مہمان آپکے گھر آئیں گے میں اپنی درخواست آپ کے حضور جمع کرواتی ہوں مجھے بھی اپنے گھر بلا لیجئے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین

1 year ago | [YT] | 2

Fatima intizam

بے شک انسان ایک آزمائش سے نکلتا نہیں کہ دوسری آزمائش اس کی منتظر ہوتی ہے۔انسان کو حقیقی سکون آخرت میں ہی نصیب ہوگا۔ اس کا ذکر حدیث مبارکہ میں بھی ہے۔
اللهم لا عيش إلا عيش الآخره،‏
اللہ آخرت میں اچھا ٹھکانہ نصیب فرمائے آمیین💖

1 year ago | [YT] | 2

Fatima intizam

Zillhaj

1 year ago | [YT] | 3

Fatima intizam

حرمت والے مہینے کتنے ہیں؟

1 year ago | [YT] | 2

Fatima intizam

الیلة القدر کتنے سے افضل ہے؟

1 year ago | [YT] | 2

Fatima intizam

اس ذات پر درود وسلام بھیجیے کہ جن کی شفاعت کی بدولت آپ دارالسلام (جنت) میں داخل ہوں گے۔

صلّى اللّٰہ عليه وآلہ وسلّم...♥️

#Friday #darood #camunity

1 year ago | [YT] | 2