Shumaila Umar Vlogs


A heartwarming channel where faith meets inspiration!

Here you’ll find a beautiful mix of:
✨ Islamic moral stories for kids and families
💬 Golden quotes, wise sayings & life lessons
📖 Short stories that teach kindness, patience & faith
🎥 Animated Islamic tales like “Shaitan Ki Chaal” and “Auzubillah Ka Kamaal”

Every video is crafted to inspire hearts and strengthen your connection with Allah.
If you love motivation, Islamic teachings, and positive stories, this channel is made for you!

💡 Subscribe now to learn, reflect, and grow with Shumaila Umar Vlogs —
where every story brings wisdom, light, and hope 🌙


Shumaila Umar Vlogs

*اور اُن پر نیکــــــــ لوگـــــــــ درود بھیجتے ہیــــــــں ... اور سلام کہتے ہیــــــــں ... بےشکـــــــــ نبی محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا ایکــــــــــــــــ نعمتــــــــ ہے ......*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

🌺🌹❤️❤️🌺💐🙏🙏🌺

5 months ago | [YT] | 14

Shumaila Umar Vlogs

*درود شریف جب زبان سے ادا ہوتا ہے دل گواہی دیتا ہے اور روح سکون محسوس کرتی ہے*

*آئیں درود شریف پڑھیں*

*صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌹*🌻💐💐💐🌷🌺🌹🌺

5 months ago | [YT] | 30

Shumaila Umar Vlogs

`لکھو اے کرامن کا تبین !!`🌱

ایک *لڑکا* ہے جس کے اعمال سیاہ ہیں لیکن وہ پھر بھی *نور کا طلب* گار ہے جو *اللہ کی محبت* چاہتا ہے ۔ !🫶🏻
لکھنا وہ گناہ بھی کرتا ہے پھر بھی وہ تڑپ کر رو کر یوں توبہ کرتا ہے کہ *اللہ کو منا* لیتا ہے۔!!🍁
❤️
🌺👍🙏🌺🌹🙏👍🌺🌺👍

6 months ago | [YT] | 53

Shumaila Umar Vlogs

‏السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ

صبح بخیر 🌸

اللہ تعالیٰ آج کا دن آپ کے لیے آسانیوں، خوشبوؤں اور رحمتوں سے بھر دے 🌤️

دلوں میں سکون، گھروں میں برکت، اور زندگی میں خوشیاں اتار دے 🌺

ہر دعا قبول ہو، ہر فکر دور ہو، اور ہر لمحہ خیر و عافیت میں گزرے 🤍

درودِ پاک کی خوشبو سے اپنی صبح کو مہکا لیجیے ﷺ✨
🌹🙏🌺👍🌹🙏🌺🌷🌷

6 months ago | [YT] | 52

Shumaila Umar Vlogs

🌹کچھ لوگ مکمل نہیں ہوتے، بس اللّٰہ سے جُڑے ہوتے ہیں🕯️۔
اسی لیے وہ ٹوٹ کر بھی مطمئن لگتے ہیں،🌟
کیونکہ ان کا سہارا مخلوق نہیں، خالق ہوتا ہے۔ 🤍

🙏🌺🌺👍🌺😭🌹😭

6 months ago | [YT] | 23

Shumaila Umar Vlogs

جو یہ دیکھنا چاہے کہ اللہ کے ہاں اس کا کیا مقام ہے👑👑
وہ دیکھ لے کہ اسے رب نے کس کام پر لگا رکھا ہے⭐🏆💐
🍁جس کام پر آپ دنیا میں لگے ہو نا یقین کرو وہ کام فیصلہ کر دیتا ہے کہ رب راضی ہے یا ناراض
😢😔😭🌺🌹👍🙏

6 months ago | [YT] | 69

Shumaila Umar Vlogs

جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز تمہیں دوزخ میں لے آئی؟
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔ (سورة المدثر)

6 months ago | [YT] | 10

Shumaila Umar Vlogs

`𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝟐 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐭𝐨 𝐙𝐢𝐤𝐫𝐮𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ......✨🌸`

*• لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ* 🌿
*• سُبْحَانَ اللّٰه*🌷
*• اَلْحَمْدُ لِلّٰه* 🌹
*• اَللّٰهُ اَكْبَر*🪷
*• لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه*🌼
*• لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه*🌻
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*🌺
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم*🌸
*• اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*🫀
*• اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ*🤲🏻
*• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ*🍁
*• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*✨
*• حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*🌸 ✨✨🌸
🌹🌺🌺🌼🌼🌹🙏👍

6 months ago | [YT] | 14

Shumaila Umar Vlogs

*`🌴ویســـے تـو ہم سب پـرہیـــزگار اور تقــوٰی دار نظــر آتـــے ہیـں۔ پتـہ تـو تب چــلتا ہــے جب انســان کو اکیلــے میــں گُناہ کا موقــع مِلــے اور وہ اللّٰهﷻ کـــے ڈر ســے چھــوڑ دیـں`••••🌺۔💫*

6 months ago | [YT] | 9