AIOU & Online Earning

Welcome to AIOU and Online Earning!
Your one-stop hub for AIOU assignments, admissions, quizzes, results, and student guidance — plus tips on freelancing, online jobs, and earning from home.
Subscribe now and stay updated with helpful content every week!

WhatsApp: 03168832097


Follow My WhatsApp Channel

whatsapp.com/channel/0029Vavqtz5ICVfmibrRcr1G


AIOU & Online Earning

کل دو بجے سر سید سکول گراونڈ میں بنو قابل کا انٹری ٹسٹ ہے۔وہ تمام طلباء جنہوں نے مانسہرہ میں ٹسٹ نہیں دیا ہو وہ کل تشریف لائیں۔

1 month ago | [YT] | 0

AIOU & Online Earning

*🌟 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد 🌟*
(پاکستان کی نمبر ون یونیورسٹی)

*🌸 سمسٹر خزاں 2025ء کے داخلے شروع! 🌸*

*📚 اب گھر بیٹھے داخلہ بھجوائیں!*

*نیا داخلہ،* *اگلے سمسٹر کا داخلہ*، یا *فیل مضامین* کا دوبارہ داخلہ بھیجوانے کے لیے رابطہ کریں:
> 📲 03168832097📱

*💡 دستیاب پروگرامز:*

*📜 میٹرک:* (مڈل کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، صرف بی فارم یا شناختی کارڈ پر داخلہ)

*🎓 ایف اے / آئی کام*

*🎓 بی اے / بی کام*

*📘 بی ایس 2.5 سالہ:*
(ایم اے/ایم ایس سی کا متبادل، بی اے یا دیگر دو سالہ بیچلر کے طلبہ کے لیے)

*📘 بی ایس 4 سالہ*

*🎓 بی ایڈ 1.5 سالہ*

*🎓 بی ایڈ 4 سالہ*

*🎓 بی ایڈ 2.5 سالہ*

*📜 چھ ماہ کے سرٹیفکیٹ کورسز*

*📜 ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومے*
داخلہ بھجوانے سے لے کر ڈگری حاصل کرنے تک مکمل رہنمائی
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی تعلیمی منزل کا آغاز کریں!
wa.me/923168832097
👥 اپنے دوستوں کے ساتھ پوسٹ لازمی شیئر کریں تاکہ سب کو مفید اپڈیٹس مل سکیں!

5 months ago | [YT] | 0

AIOU & Online Earning

میٹرک ایف اے بی اے بی کام کے طلبہ اپنی کتاب کیسے ٹریک کریں؟*

آسان الفاظ میں، آپ کی جو *User ID* ہے، مثال کے طور پر: *0000456245*، اس سے پہلے آپ کو *A2413* لگانا ہوگا۔
یعنی آپ کی مکمل آئی ڈی کچھ یوں ہوگی: *A24130000456245*۔

اس کے بعد نیچے دیے گئے لنک کو کھولیں:
ep.gov.pk/track.asp
اس لنک پر جا کر، اوپر دی گئی تصویر کے مطابق، اپنی مکمل آئی ڈی درج کریں۔
اگر یونیورسٹی نے آپ کی کتاب بھیج دی ہے، تو آپ کو اس کا اسٹیٹس نظر آ جائے گا۔

5 months ago | [YT] | 0

AIOU & Online Earning

*اس وقت کی تازہ ترین سرکاری نوکریاں – ابھی اپلائی کریں!*
1️⃣ *پاک فضائیہ (PAF) میں بھرتی*
✅ ایرو ٹریڈ، پی ایف اینڈ ڈی آئی، سیکیورٹی، فائرفائٹر، ایم ٹی ڈی، کوک، ویٹر
🔔 رجسٹریشن: 2 تا 7 جولائی 2025

2️⃣ *پنجاب پبلک سروس کمیشن – جونیئر کلرک (BPS-11)*
✅ تعلیم: ایف اے / ایف ایس سی، ٹائپنگ اسپیڈ 25 الفاظ فی منٹ
✅ عمر: مرد 18 تا 30 سال، خواتین 18 تا 33 سال
🔔 آخری تاریخ: 3 جولائی 2025

3️⃣ *ایف بی آر (FBR) – 1560 سیپاہی (BPS-05)*
✅ تعلیم: میٹرک | عمر: 18 تا 30 سال (رعایت سمیت)
✅ چالان فیس: ❌ نہیں
🔔 آخری تاریخ: 15 جولائی 2025

4️⃣ پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA)
✅ انفورسمنٹ آفیسر، انویسٹی گیشن آفیسر (BS-14, BS-11)
✅ تعلیم: کم از کم 16 سالہ ڈگری
🔔 آخری تاریخ: 20 جولائی 2025

5️⃣ *پاک آرمی – میڈیکل کیڈٹ (MBBS / BDS)*
✅ صرف لڑکوں کے لیے | ایف ایس سی (پری میڈیکل) 70٪ یا A لیول
✅ ایم ڈی کیٹ 2025 لازمی
🔔 آخری تاریخ: 23 جولائی 2025

6️⃣ *پاک آرمی – نرسنگ (AFNS – خواتین)*
✅ میٹرک 60٪، ایف ایس سی 50٪ | عمر: 17 تا 25 سال
✅ دوسری سال کی طالبات بھی اپلائی کر سکتی ہیں
🔔 رجسٹریشن: 30 جون تا 15 اگست 2025

5 months ago | [YT] | 1