🌹بنت رحمت🌹

*یہ جو زندگی ہے ہماری __*


*یہ ہماری نہیں ہے ... رب نے* *امانت دی ہے ہمیں*
*یہ امانت وہ جب چاہے ہم سے واپس لے لے گا۔۔🥀*

*اپنی یہ زندگی اِس دنیا کے لیے ضاٸع نہ کر دینا۔۔۔۔*
*یہ زندگی جس رب کی ہے !!اسی کے لیے لگا دیں۔۔۔۔*

*اپنا آپ اُسی کو سونپ دیں!!جب مہلت ختم ہو گی پھر کچھ نہیں کر پاٸیں گے*
*ایسے زندگی جی کر جاٸیں بعد میں پچھتانا نہ پڑے ...🍁*


*اللهم اني اسالك حسن الخاتمه* 🤲🏻💦


🌹بنت رحمت🌹

اسلام عليكم ورحمة الله وبركاته!!

امید کرتی ہو اپ سب ٹھیک ہو نگے ان شاء الله اپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے میری امی جان کے لیے بہت دعا کرے انکا آپریشن ہے اللہ انکا آپریشن کامیاب کرے اور اللہ لمبی اور صحت والی زندگی دے امین😔🤲 اور اللہ سب کو ٹھیک کرے جو بھی بیمار ہے یا کسی پریشانی میں مبتلا ہیں 🤲🤲🤲🤲🤲

2 days ago | [YT] | 7

🌹بنت رحمت🌹

کچھ باتیں دل میں اس لیے بھی رہ جاتی ہیں…کیونکہ جن سے کہنی ہوتی ہیں...وہی سمجھنے سے دور ہوتے جاتے ہیں...!!!🥀

3 days ago | [YT] | 6

🌹بنت رحمت🌹

*ہجر میں دل ٹوٹتا نہیں۔۔۔۔۔*
> بس خاموش ہو کر پہلے سے زیادہ وفادار ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔
*جدائی دکھ دیتی ہے، مگر محبت کی سچائی کو اور واضح کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
> جو دل جدائی میں بھی بدل نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔
*وہی محبت اصل ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔♥️

6 days ago | [YT] | 3

🌹بنت رحمت🌹

Beshak in shaa Allah😔❤☝️🤲


youtube.com/shorts/AjYAKxHee5...

1 week ago | [YT] | 0

🌹بنت رحمت🌹

```اگر تمہارے دل کے کسی کونے سے اب بھی یہ آواز آرہی ہے کہ یہ مت کرو اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں یہ گناہ ہے تو اس آواز کو بھی کھونے مت دینا کیونکہ یہ وہ نعمت ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی__✨

1 week ago | [YT] | 7

🌹بنت رحمت🌹

*اپنے مُردوں سے غافل نہ رہو!!*
*شاید وہ تمہارے دعا کے محتاج ہوں۔*

شیخ ابن عثیمین رحمہ اللّٰــہ فرماتے ہیں:
ہو سکتا ہے کوئی شخص اپنی قبر میں عذاب میں مبتلا ہو،
اور جب تم اس کے لیے سلامتی کی دعا کرو تو اللہ اسے عذاب سے نجات دے دے۔
📚 (الشرح الممتع 5/384)

1 week ago | [YT] | 6