Amir Haroonabadi

میں پنجاب کے چھوٹے سے ضلع بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد کا شہری ہوں 😊
مُجھے ویڈیوز بنانا ولاگنگ کرنا بہت پسند جس کے لئے میں نے یو ٹیوب چینل بنانے کا انتخاب کیا ..
اگر آپ کو میری ویڈیوز اچھی لگے تو میرا چینل ضرور سبسکرائب کرے 🤗♥️