I provide you best novel collection in short stories with voice & related pics also.
All type of novels we will try our best to provide you and entertain you also.
Hope fully you all like this.
If anyone of you want to listen any short stories of any novel can provide the novel name I will make short story on that also.
Novel Lab Voice
السلام علیکم ویورز میں یہ بتانا چاہ رہی ہوں کہ میرے چینل پر آفیشل چینل کی طرف سے ناولز پر تین سٹرائکس ایک ساتھ آئی ہیں فلحال تو کاپی رائٹ کلیم ہے میں نے اس کا جواب دیا ہے اگر رائٹر نے مجھے رسپانس کیا تو ہوپ سو یہ مسئلہ سورٹ آؤٹ ہو جائے گا لیکن اگر یہ مسئلہ سورٹ آؤٹ نہیں ہوا تو تین سٹرائکس ایک ساتھ مجھے آئیں گے چینل پر۔ میرا چینل ڈیڈ ہو جائے گا یہ ایکسپائر ہو جائے گا۔ یہ سرچ میں نہیں ائے گا۔ اور فرض کریں ایسا ہو یعنی کہ اگلے سات دنوں میں ایسے چانسز ہیں کہ ایسا ہو جائے گا۔ یا تو میرا مسئلہ سورٹ آؤٹ ہو جائے گا اور یا پھر میرا چینل ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا تو اگر ایسا کچھ ہو کہ آپ کو میرا چینل سرچ میں نہ آئیں تو بس پھر سمجھ لیجئے گا ہمارا ساتھ اتنا ہی تھا اور ہمارا ساتھ ختم ہو گیا کیونکہ میں اس چینل کو دوبارہ سے رن کر پاؤں ایسا بہت مشکل ہے۔ ظاہر سی بات ہے چینل ایکسپائر ہو جائے گا ڈیڈ ہو جائے گا تو بہت مشکل ہے کہ میں چینل کو دوبارہ سے لا سکوں یوٹیوب پر تو اگر ایسا کچھ ہو تو اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں اور چاہیں تو میرے دوسرے چینل کو جس کا لنک میں نے کئی مرتبہ اس چینل پر شیئر کیا سٹوری وائس پر اپ لوگ مجھے فالو کر کے سبسکرائب کر لیں ناول نہ سہی تو سٹوریز سہی ہمارا ساتھ بنا رہے گا اگر اپ لوگ چاہیں گے تو ۔نہیں تو پھر فی امان اللہ اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیے گا اور اپنی زندگی میں خوش رہیے ۔
دعاؤں کی طلبگار
Novel lab voice
1 year ago | [YT] | 5
View 10 replies
Novel Lab Voice
" قرآن پڑھیں ، صادق اور امین دل کے سا تھ ، نیتیں صا ف رکھیں ، سچ بولیں اور امانتوں میں خیانت نہ کریں . دوسروں کے راز رکھنا سیکھیں ، لوگوں کو معا ف کردیا کریں اور اپنے رشتے داروں کے ساتھ احسن ترین سلوک کریں ، چاہے ان کے پاس آپکو دینے کے لئے بد ترین اخلاق ہی کیوں نہ ہو. صبر کریں اور اسکا بدلہ اگلے جہاں میں ما نگیں .. یہ دنیا بدلے کی جگہ نہیں ہے"
#مصحٖف کے پیش لفظ سے
1 year ago | [YT] | 20
View 0 replies
Novel Lab Voice
''جنت کے پتے صرف اُسی کو ملتے ہیں، جس نے ترغیب کو چکھنے کی کوشش کی ہوتی ہے اور اُن کا سفر اُن کو خود پہ لگا لینے کے بعد ختم نہیں ہو جاتا، کیونکہ ان کو تھامنے سے پہلے انسان جنت میں ہوتا ہے۔ تھامنے کے بعد وہ دنیا میں اتار دیا جاتا ہے، بخشش مل جاتی ہے، مگر دنیا شروع ہو جاتی ہے اور پھر۔۔۔"
وہ جیسے دھیرے سے مسکرایا۔
"دنیا والوں نے جنت تو نہیں دیکھی ہوتی نا! سو ان کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ جنت کے پتے کیسے دکھتے ہیں۔
سو وہ ان کے ساتھ سلوک بھی وہی کرتے ہیں، جو کسی شے کی اصل جانے بغیر اس کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ آپ دنیا میں اترنے کے بعد دنیا والوں کے رویے سے پریشان مت ہویے گا۔"
#JannatKayPattay
#JihanSikandar
1 year ago | [YT] | 8
View 1 reply
Novel Lab Voice
https://youtu.be/8LWNNTKUd3w?si=aZ-ig...
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Novel Lab Voice
https://youtu.be/SRDGn44mxYA?si=lyt_t...
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Novel Lab Voice
خوابوں پہ یقین کر نے کے لیے انہیں دیکھنا اور محسوس کرنا ضروری ہے۔
آج اس کتاب کو بند کرتے وقت میں چاہتی ہوں کہ
آپ اپنے کسی خواب کو تصور میں لائیں
اور اس احساس کو محسوس کریں جو آپ کو اس خواب کی تکمیل کے وقت ہوگا۔
اپنے خوابو ں کو imagine کرنا سیکھیں۔
اپنے خوابوں کو feel کرنا سیکھیں۔
اپنے خوابوں کو اپنی زبان سے اپنے کانوں میں اتنی دفعہ انڈیلیں
کہ وہ آپ کے ذہن میں بیٹھ جائیں۔
پھر کوئی آپ کا خواب آپ سے نہیں چرا سکے گا۔
کوئی آپ کو چھوٹا یا کم تر محسوس نہیں کروا سکے گا۔
آپ کا خواب آپ کو وہاں لے جائے گا جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔ ہر وہ چیز جو آپ کرنا چاہتے ہیں‘ وہ سستی اور خوف کے دوسرے پار موجود ہے۔اب نہیں تو کب؟ آپ نہیں تو کون؟
میں انمول
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
Novel Lab Voice
عبایا میں ملبوس وہ دونوں دراز قد لڑکیاں اس کے سامنے کھڑی تھیں- سیاہ حجاب چہرے کے گرد لپیٹے دونوں کی ایک جیسی سنہری آنکھیں تھیں، یہ فیصلہ کرنا مشکل تھا کہ ان میں سے کون زیادہ خوبصورت تھی- ہاں فرشتے دو انچ زیادہ لمبی ضرور تھی-اس کے چہرے پہ ذرا سنجیدگی تھی- جبکہ محمل کے چہرے پہ کم عمری کی معصومیت برقرار تھی-
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ وہ محمل تو نہ تھی جس سے وہ پہلی بار اس لاؤنج میں ملا تھا-سیاہ مقیش کی ساڑھی،چھوٹی آستینوں سے جھلکتے گداز بازو، اور اونچے جوڑے سے نکلتی گھنگھریالی لٹوں والی-اسے اس کا ایک ایک نقش یاد تھا-وہ کوئی اور محمل تھی،اور یہ عبایا اور حجاب والی کوئی اور تھی-
''ایسے کیا دیکھ رہے ہو؟''
''یہی کہ تم نے محمل کو اپنے رنگ میں رنگ لیا ہے-''
''یہ میرا رنگ نہیں ہے۔ یہ صبغت اللہ ہے ،اور اللہ کے رنگ سے بہتر کون سا رنگ ہوسکتا ہے۔''
#مصحف
1 year ago | [YT] | 7
View 0 replies
Novel Lab Voice
https://youtu.be/HiYSayQkKLs?si=7M0zD...
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Novel Lab Voice
''عائشے کے موتی سفید نکلتے ہیں۔ سفید ہوتا ہے پاکیزگی، معصومیت، نیکی کی علامت۔ مگر میرا موتی سیاہ رنگ کا نکلا۔ بہت سے سفید موتیوں میں کسی ugly duckling کی طرح''
''واقعی، سیاہ تو برائی کا رنگ ہوتا ہے۔ جادو کی سب سے بری قسم سیاہ جادو کہلاتی ہے۔ گناہوں سے بھرا دل سیاہ ہوتا ہے، گناہگاروں کے چہرے سیاہ ہوں گے روز قیامت۔''
''اور تم نے اس سے یہ اخذ کیا کہ سیاہ رنگ ایک برا رنگ ہے؟ اونہوں۔''
''سیاہ وہ رنگ ہے جو دھنک کے سارے رنگ اپنے اندر جذب کر لیتا ہے۔ یہ ایک ڈارک رنگ ہے، اور ڈارک برے کو نہیں، ڈیپ (گہرے) کو کہتے ہیں۔ سارے رنگ اس میں مدفن ہیں اور وہ ان کو کسی راز کی طرح چھپائے رکھتا ہے۔ وہ جو گہرا ہوتا ہے، ہاں وہ سیاہ ہوتا ہے۔ ٹھیک ہے، سیاہ رات میں گناہ کیے جاتے ہیں، مگر بے ریا عبادت بھی رات کی سیاہی میں کی جاتی ہے۔ کالا جادو، کالا اسی لیے کہلاتا ہے کہ یہ سفید جادو سے گہرا ہوتا ہے۔ یہ گہرائی کا رنگ ہے۔ دیرپا ہونے کا رنگ۔ اسی لیے کعبہ کا غلاف سیاہ ہوتا ہے۔ آسمان کا رنگ بھی تو سیاہ ہے۔ بارش کے قطرے اپنے اندر سموئے بادل بھی تو کالے ہوتے ہیں، قرآن کے لفظ بھی تو عموماً سیاہ روشنائی میں لکھے جاتے ہیں، اور۔۔۔۔
اور تمہارا برقع بھی تو سیاہ ہے نا!''
#JannatKayPattay
1 year ago | [YT] | 3
View 5 replies
Novel Lab Voice
https://www.facebook.com/share/p/7AvE7XS6QNVpVEbn/
1 year ago | [YT] | 12
View 5 replies
Load more