Welcome to Yaman Wisdom!
Smart soch, behtar zindagi. Hum late hain aapke liye aisi videos jo aapki rozmarra ki zindagi mein wisdom (aqal) ka tadka lagayein.
✅ Motivation
✅ Life Lessons
✅ Growth Mindset
Har din kuch naya seekhne ke liye abhi Subscribe button dabayein!"
#YamanWisdom #Wisdom #UrduQuotes #LifeLessons #SuccessMindset #Motivation
Yamaan Wisdom
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ہم 08 ستمبر بروز سوموار کو اپنے گاؤں 287 ج ب پلاثور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے حویلی بہادر شاہ جھنگ میں موجود سیلاب متاثرین کہ لیے 50 خشک راشن کے بیگ اور 100 من جانوروں کے لیے سائلیج لے کر گئے تھے۔
نیٹ کی خرابی کے باعث تفصیلی ویڈیو کل اپلوڈ کی جائے گی ،ان شاء اللہ
7 months ago (edited) | [YT] | 10
View 0 replies
Yamaan Wisdom
آج 5 ستمبر بروز جمعہ احمد پور سیال تحصیل جھنگ میں سیلاب متاثرین تک اپنے گاؤں کے لوگوں کی امانتیں پہنچانے میں مصروف تھے،تفصیلی ویلاگ ان شاءاللہ کل آئے گا کیونکہ ہم اس وقت مسلسل سفر میں ہیں ۔ اللہ سب بھائیوں کا خلوص قبول فرمائے آمین
8 months ago (edited) | [YT] | 9
View 0 replies
Yamaan Wisdom
We’re currently on a Galiyat tour, which is why the vlog hasn’t been uploaded. But don’t worry — a brand new vlog will be live in three days. Stay tuned!
ہم اس وقت گلیات کے ٹور پر ہیں، اسی وجہ سے ویلاگ اپلوڈ نہیں ہو سکا۔ لیکن فکر نہ کریں — صرف تین دن بعد نیا ویلاگ آ رہا ہے۔ ہمارے ساتھ رہیں!
8 months ago | [YT] | 17
View 2 replies
Yamaan Wisdom
السلام عليكم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
معزز دوستو
انٹرنیٹ ایشو کے باعث منی مرگ سیریز کی ایپی سوڈ نمبر 2 تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ، کوشش ہوگی آج اپلوڈ ہوجائے، نہیں تو کل ضرور اپلوڈ ہوگی ان شاء اللہ
9 months ago | [YT] | 16
View 0 replies