Well Come to Rizwan Officials
Hi, I'm Rizwan, an Experienced, Detailed-Oriented, and Professional SEO expert and Seo Type Off page Guest Posting and Article Writing expert. valuable results to Many Small and Large Digital Businesses. I am working on Different well-known freelance platforms like fiver.com and
upwork.com, Our Channel Creation is built Online Skills Sharing information. It is Designed to solve everyday problems that occur in Guest Blogging work.
Learning With Us:
✔️ How to Become a Free Lancer & Sell Online Services on Different social media & Plate forums.
✔️ How to Get Excellent Communication Skills with a Keen focus on Delivering Guaranteed Results.
✔️ Guest Posting & Link Building Skills.
✔️ Content Writing & Blogging skills.
Further details contact What's app Only : +92345-8044220.
For More:
Watch My Videos and Change Your Life with Learning Skills.
Rizwan Officials
::- Self healing -::
اللہ تعالی نے انسانی جسم اس طرح بنایا ہے کہ یہ اپنے زخم خود ہی مندمل کرتا اور اپنی repairing خود کرتا ہے۔
جب ہمارے جسم پر کوئی زخم آتا ہے تو سارا جسم اس زخم کو مندمل کرنے کے لئے جدوجہد شروع کر دیتا ہے۔
شاید یہی وجہ ہے کہ مایوسی کفر ہے، جب اللہ تعالی نے ہمیں اس طرح ڈیزائن کیا ہے کہ ہم خود کو heal کر سکتے ہیں تو مایوسی کیوں؟ اس مایوسی کے نتیجے میں الٹے پلٹے حتیٰ کہ خود کشی کیوں؟
اللہ تعالی ہم پر اتنا بوجھ ڈالتا ہے جتنا ہم اٹھانے کی سکت رکھتے ہیں، لہٰذا اپنے آپ کو heal کرنے کی جو نعمت اللہ تعالیٰ نے ہمیں عنایت کی ہے، اس پر شکر ادا کرنا چاہیے اور اسے پورا وقت دینا چاہیے تاکہ وہ اپنا کام کر سکے۔
زندگی میں آنے والی مایوسیاں، ناکامیاں، درد، غم، راستے کی بھول بھلیاں خود کو heal کر سکتی ہیں، لیکن اس کام کو مطلوبہ وقت درکار ہوتا ہے جو کہ ہم دینے کو تیار نہیں ہوتے، اور panic کر جاتے ہیں.
"بے شک مشکل کے بعد آسانی ہے" اس آیت پر کامل ترین یقین ہونا چاہیے اور وقت کو تھوڑا وقت دینا چاہیے تاکہ ہمارا وقت بدل سکے لہٰذا صبر، صبر اور صبر لیکن ساتھ میں مستقل مزاج ہیں ۔
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Rizwan Officials
2019 میں، ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ روزانہ 550,000 ویب سائٹس بنائی جاتی ہیں۔ ان میں سے، 10%، جو کہ 55,000 ویب سائٹس ہیں، گوگل کی ٹاپ لسٹ میں شامل ہونا چاہتی تھیں۔ ایسا کرنے کے لیے، ہر ویب سائٹ کو کم از کم 50 گیسٹ پوسٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر روز 2,750,000 گیسٹ پوسٹس کی مانگ ہے۔
اب، اگر ہر مہمان پوسٹ کی قیمت $70 ہے، تو کل یومیہ مارکیٹ کی قیمت $192,500,000 ہے۔ اگر ہم اسے ایک مہینے (30 دن) کے حساب سے لگائیں، تو گیسٹ پوسٹنگ کا کاروبار ناقابل یقین $5,775,000,000 کا ہوگا۔ یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی مارکیٹ بنیادی طور پر بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت میں ہے، جس میں بہت سے لوگ پاکستان میں بھی شامل ہیں۔
اگرچہ اس شعبے میں بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں، پھر بھی اس کی صلاحیت باقی ہے۔ کامیابی حاصل کرنے کے لیے مارکیٹ کو صحیح معنوں میں سمجھنے اور اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لیے مسلسل تین ماہ تک ہر روز کلائنٹس کو تلاش کریں۔ اگر آپ روزانہ کلائنٹس تلاش کرتے رہتے ہیں تو اس منافع بخش کاروبار میں کامیابی تقریباً یقینی ہے۔
Mian Rizwan SEO and Guest Posting Expert ❤️
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Rizwan Officials
جو بھی فری لانسسنگ سٹارٹ کرتا ہے وہ اگر مضبوط دل اور مضبوط قوّت ارادی کا مالک ہو ٹھیک ورنہ دل چھوڑ جاتا ہے فری لانسسنگ صبر کا کام ہے
یہ قیام کیسا ہے راہ میں
تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا
ابھی چار کانٹے چبھے نہیں
تیرے سب ارادے بدل گئے۔
2 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Rizwan Officials
اسلام و علیکم دوستو،
کئی دوست ملاقات کرکے پوچھتے ہیں کے آپ نے یہ سب کچھ کیسے سیکھا؟
جواب:
کئی سالوں سے کئی بلاگرز/ مارکیٹرز کو پڑھا۔ کیی پوڈکاسٹ کھنگالے ، کئی آن لائن کاروبار شروع کرکے ناکامی سے سالوں نپٹنا پڑا اور بہت سارا وقت اور سرمایہ خرچ ہوا۔
اس سب کچھ کرنے کے بعد وہ علم عطا ہوا کے اب کئی آنلائن کاروبار کامیاب ہوچکے ہیں۔
نئے سیکھنے والے دوستوں سے جب بھی پوچھتا ہوں کے کیا آپ نے پورا فری GBOB کورس کیا اور پریکٹس کی؟
جواب آتا ہے کے سر ابھی نہیں کیا۔
دوستو، علم کے رستے میں جلد بازی سے کام نہیں لینا چاہئیے۔ اسے زندگی بھر کا ساتھ سمجھ کر اس کے حصول کی کوشش کرنی چاہئیے۔
نوٹ: ہمارے فری gbob کورس کا پہلا لیکچر دس لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے جبکہ دوسرا لیکچر ساڑے تین لاکھ لوگوں نے۔
بھائی اگر کورس کا دوسرا لیکچر بھی اکثریت نہیں دیکھتے تو کام کیسے سیکھیں گے۔😉
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Rizwan Officials
جس بندے نے سفر آپ سے دس سال پہلے شروع کیا اس سے موازنہ نہیں بنتا۔
جس بندے کے حالات آپ سے مختلف تھے اس سے بھی موازنہ نہیں بنتا۔
بینگن کا موازنہ بینگن سے کریں۔ کدو کا موازنہ کدو سے کریں۔
ایک بندے نے فری لانسنگ دس سال پہلے شروع کی ہے۔ کیا موازنہ بنتا ہے؟
آپ کا موازنہ اور مقابلہ صرف اپنے آپ سے ہے۔ اپنے کل سے ہے۔
کل کی نسبت آج بہتر ہیں؟ اگر جواب ہاں ہے تو chill کریں ۔ شکر کریں۔ اگر جواب نفی میں ہے تو فکر کریں
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rizwan Officials
وہ سنگِ گراں جو حائل ہے رستے سے ہٹا کر دم لیں گے
ہم راہِ حق کے راہرو ہیں منزل پہ ہی جا کر دم لیں گے
2 years ago | [YT] | 5
View 0 replies
Rizwan Officials
جتنا بھی آپ تنگ ہو 4 چار چیزیں کھبی مت کرنا
نمبر (1)ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہیے آپ کا بھائی یا کوئی رشتہ دار ہی کیوں نا ہو
نمبر(2)دوسرا جتنے بھی آپ تنگ ہو باہر ملک جاب کیلئے مت جانا
نمبر(3)آگر آپ صرف سادہ تعلیم آیف اے بی اےہی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ میٹرک کرتے ہی کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کردیں کاروبار کے ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے کرسکتے ہیں آگر کاروبار کیلئے بالکل پیسے نہیں ہے تو آپ مارکیٹنگ کا کام شروع کر دیں آپ ہول سیل کی مارکیٹ سے مختلف چیزیں لے اورایک دو کلومیٹر کے اندر اندر جیتنی بھی دوکانیں آتی ہے سب پر جائے مارکیٹنگ کریں اور چیزیں بیچ دیں جیتنا عرصہ آپ نے ایف اے بی اے کرنے میں ضائع کرنا ہیں اتنے میں آپ مارکیٹ میں ایک نام آور پہچان بن جاتی ہے آپنا آخلاق اچھا کرلو آپ مارکیٹ کی دنیا کے بادشاہ بن جاوگے اور آپ بہت جلد ہی ایک بہترین تاجر بن کر ابھرے گے جب ایف اے بی اے کرکے نوجوان نوکری کیلئے دھکے کھارہے ہونگے جب وہ پندرہ بیس ہزار کی نوکری کیلئے ترس رہے ہونگے- اس وقت آپ اپنے کاروبار کے مالک بن کر سفید کپڑے پہن کر ان سے ہزار درجہ بہتر زندگی گزار رہے ہونگے ایک بات یاد کرنا دنیا میں کوئی بھی انسان جاب سے آمیر نہیں بنتا جو اپنے کاروبار سے بنتا ہے
نمبر(4) آپ شرم چھوڑ دیجئے یہ مت سوچئے کہ لوگ کیا کہیں گے کوئی بھی اپنا چھوٹے سے چھوٹا کام کرنے سے شرم مت کرنا لوگ تو صرف باتیں ہی کرتے ہیں ضرورت کے وقت کوئی کام نہیں آتا لیہذا لوگوں کی پرواہ مت کریں
وقت کو ضائع مت کریں یہ باتیں میرے 38 سالہ زندگی
کا نچوڑ ہے بہت دھکے کھائے یاد رکھو وقت پیچھے مڑ کر
نہیں دیکھتا آج اگر جاب کی تلاش میں وقت ضائع کرہے ہیں تو چھوٹا سا اپنا کام کرنے سے شرماتے ہیں
توکل یہی وقت آپ کو ضائع کردے گا ( شکریہ )
2 years ago | [YT] | 8
View 5 replies
Rizwan Officials
لسٹ بنانے کے لیئے فری ٹریننگ گیسٹ پوسٹنگ کورس گروپ والے 20 سٹوڈنٹس کو آج سے لسٹ بنانے میں مکمل گائیڈ لائن دی جائے گی کیٹگریز بھی بتائی جائے گی اور لسٹ کیسے بنانی ہے مکمل طریقہ کار تفصیل ایسی لسٹ ترتیب دی جائے گی کہ کلائنٹ لسٹ دیکھ کر آپ کو انشاء اللہُ تعالیٰ آرڈر ضرور دے گا فری کورس سیکھنے کے لئیے چینل کی ویڈیوز دیکھیں کوئی مشکل درپیش ہو تو واٹس ایپ پر تحریر میسج کریں جواب دے کر مکمل سپورٹ کی جائے گا جزاک اللّہ خیر کثیر ۔
2 years ago | [YT] | 3
View 2 replies
Rizwan Officials
اسلام علیکم ورحمتہ اللّہ برکاتہ تمام دوست بتائیں اگلی ویڈیو کس ٹاپک پر بنائی جائے جس میں آپ کو مسلہ درپیش ہو اس پر ویڈیو بائی جائے تاکہ آپ کیساتھ دوسرے لوگ بھی اس سے مستفید ہو سکیں واٹس ایپ اور کمینٹ سیکشن میں اپنی رائے ک اظہار کریں۔
2 years ago | [YT] | 1
View 3 replies
Rizwan Officials
کسی دوست کو گیسٹ پوسٹنگ کورس سیکھنے میں کوئی مشکل درپیش ہو یا وہ کورس سیکھ کر کام کر رہا ہے کوئی مسلئہ درپیش ہو تو کمینٹ میں بتائیں یا واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں میں اس ٹاپک پر ویڈیو بنا دوں گا جس سے دوسرے دوست بہن بھائیوں کو بھی فائدہ ہو گا۔8044220-0345
2 years ago | [YT] | 1
View 2 replies
Load more