السلام علیکم!
میرا نام محمد وقار خان ہے اور میرا تعلق ملتان، پاکستان سے ہے۔
مجھے کیمیکلز کے شعبے میں 6 سال سے زائد عملی تجربہ حاصل ہے جبکہ PLC سسٹمز، الیکٹریکل، مکینیکل، بوائلر اور صنعتی پلانٹس کے آپریشن میں13سال سے زیادہ تجربہ رکھتا ہوں۔
اس چینل پر میں کیمیکل فارمولیشنز، گھریلو مصنوعات، گوٹ فارمنگ، بکریوں کی فٹننگ، وانڈا فیڈ، فیڈ فارمولا، جانوروں کی غذائیت، سائیلیج، چارہ جات، فارم مینجمنٹ اور لائیو اسٹاک بزنس سے متعلق عملی معلومات شیئر کرتا ہوں۔
میرا مقصد لوگوں کو عملی مہارتیں سکھانا، ان کی فارمنگ اور کاروباری ترقی میں مدد کرنا اور حقیقی تجربے کی بنیاد پر فائدہ پہنچانا ہے۔
کارآمد ٹپس، فیڈ فارمولے اور گوٹ فارمنگ گائیڈز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
محمد وقار خان
WhatsApp: +92 310 7599240
RIDON CHEMICAL IDEAS
vt.tiktok.com/ZSCUF5vS2/
1 day ago | [YT] | 0
View 0 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@RIDON1123/community
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
السلام عليكم ورحمةالله کافی عرصہ سے ویڈیو اپلوڈ نہیں❌ کر سکا۔ کچھ مصروفیت کی بنا پر۔ اب دوبارہ شروع کرتے ہیں اپنا وہی پرانا سلسلہ۔ شکریہ
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
RIDON CHEMICAL IDEAS
MashaAllah
Thanks a Lot ❤❤❤
5 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
بہت جلد سرف ایکسل کے مقابلے کا واشنگ پاؤڈر اب آپ بھی تیار کر لیں گے
2 years ago | [YT] | 19
View 0 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
ہر کامیاب انسان کے پیچھے
اس کے ضعیف باپ کی جوانی
ہوتی ہے۔
2 years ago | [YT] | 8
View 4 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
#Allah
2 years ago | [YT] | 32
View 0 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
3 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
RIDON CHEMICAL IDEAS
واشنگ پاؤڈر سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔کہRIDON CHEMICAL IDEAS کس طرح کی ویڈیو جاری کرے۔
3 years ago | [YT] | 5
View 4 replies
RIDON CHEMICAL IDEAS
WASHING powder Bussiness.
#
3 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Load more