یہ چینل پورے پاکستان میں ٹیچرز اور دیگر پوسٹوں پر بھرتی کے لیے ہونے والے ٹیسٹوں کی تیاری کے لیے بنایا گیا ہے۔ لیکچرز اور باقی مفید ویڈیوز اور ٹپس کے لیے یہ چینل ضرور دیکھیں۔ اس سے آپ کے لیے آسانی پیدا ہوگی ان شاءاللہ۔ کسی بھی کورس کے نوٹس اور کلاسس کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
Whatsapp : 0349-6664006
wa.me/923496664006


THE TEST MASTER

*کوالٹی چیک 24/25 جنوری کو متوقع*
میں نے اپنی یوٹیوب ویڈیوز میں بتایا تھا کہ ٹیسٹ کا آخری مرحلہ ختم ہونے کے فورا بعد اگلے ہفتے کوالٹی چیک ہوگا۔

2 weeks ago | [YT] | 45

THE TEST MASTER

*ایٹا نے امیدواروں کو ایک بار پھر کنفیوژن میں ڈال دیا۔*
شیڈول میں تاریخ 18,19 کر دی ہے لیکن رولنمبر پر ابھی بھی 17 موجود ہے۔
لہذا تمام امیدوار اپنے رولنمبر دیکھیں اور رولنمبر کے حساب سے ٹیسٹ دینے جائیں۔
ڈائیریکٹر ایٹا سے درخواست ہے کہ ایسی غلطیاں کرنے والوں کا احتساب کریں تاکہ امیدواروں میں بے چینی پیدا نہ ہو ، یہ کوئی پہلی بار نہیں ہے۔

3 weeks ago | [YT] | 30

THE TEST MASTER

Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@thetestsmaster/community

3 weeks ago | [YT] | 9

THE TEST MASTER

ایٹا نے 17,18 جنوری کو آخری مرحلے کے ہونے والے کمپیوٹر ٹیسٹ کے رولنمبر اپلوڈ کر دیے ہیں۔
جن اضلاع اور پوسٹوں کے نام لکھے ہیں وہاں 30 فیصد اور اس سے زیادہ مارکس (یعنی سکریننگ ٹیسٹ میں 60 یا اس سے ذیادہ نمبر لینے والے) سارے امیدواروں کے رولنمبر آئیں گے ، اگر کسی کو رولنمبر ابھی نہیں شو ہو رہا تو کچھ دیر بعد ہو جائے گا۔
"*لہذا اپنی تیاری شروع کر دیں"*

3 weeks ago | [YT] | 25

THE TEST MASTER

ایٹا نے اپنی غلطی ٹھیک کر دی!
پہلا نوٹیفکیشن فیمیل نہیں بلکہ میل کے حوالے سے تھا۔
میں نے کل رات اپنی ویڈیو میں ایٹا کی اس غلطی کی نشان دہی کر دی تھی۔
ویڈیو کا لنک :
https://youtu.be/acS6eI97_G4?si=I7OL4...

1 month ago | [YT] | 18

THE TEST MASTER

For *ETEA CBT Preparation*
Whatsapp:
0349-6664006
Or join group :
Follow this link to join my WhatsApp group: chat.whatsapp.com/FDU5M4xLDQ88AlXU3bZrbh?mode=hqrc

2 months ago | [YT] | 13

THE TEST MASTER

💥 *کمپیوٹر آپریٹر Computer Operator*💥 کا ٹیسٹ چار پانچ اکتوبر کو ہونے جا رہا ہے۔
اگر آپ اس مختصر وقت میں مکمل کورس کی تیاری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو تمام سبجیکٹس کے نوٹس اور ریکارڈڈ لیکچرز دیے جائیں گے۔
کمپیوٹر آپریٹر کی تیاری کرنے والے سٹوڈنٹس کا "فیڈبیک" بھی آپ کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہے۔

4 months ago | [YT] | 6

THE TEST MASTER

*TT (Hazara/Mardan) Division*
14 ستمبر کو ہونے والے پیپر کا رزلٹ اپڈیٹ ہوگا۔ اور "دو سوالات" کے *گریس مارکس* مل جائیں گے۔

#etea #tt #eteagracemarks

4 months ago | [YT] | 20

THE TEST MASTER

*💥FINAL MERIT LISTS💥*
💥(Hazara Division)💥

ایٹا ٹیسٹ ماسٹر ETEA TEST MASTER کا اعزاز۔
"ہزارہ ڈویژن" کے تمام اضلاع کی پہلی میرٹ لسٹ CT/DM/PET/PST سے غلطیاں نکال کر Unofficial Final Merit Lists تیار کر دی گئی ہیں۔ جو کل 8/9/2025 کو *ETEA TEST MASTER* یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہوں گی۔

* فائنل آرڈر کن امیدواروں کے ہوں گے۔
* کس ڈسٹرکٹ میں سیٹیں مکمل نہیں ہو رہیں۔
* کتنی سیٹیں خالی رہیں گی۔
* میرٹ کم ہونے کے چانس ہیں یا نہیں۔
* پی ایس ٹی PST کے آرڈر یونین کونسل پر ہوں گے یا کلسٹر پر۔
(یہ ساری تفصیل بھی اسی ویڈیو میں بتائی جائے گی۔ )

5 months ago | [YT] | 27

THE TEST MASTER

*SST PREPARATION*
💥 *(Registration start)* 💥

- SST GENERAL
- SST Bio/chemistry
- SST Maths/Physics
- SST-IT
- COMPUTER OPERATER

- Online/Recorded Sessions
- Notes
- Test / Quizzes
- Model paper
*جو لوگ نیٹ ایشو کی وجہ سے آنلائن کلاس نہیں لے سکتے۔ انہیں لیکچرز کی ریکارڈنگ ملے گی۔*
Whatsapp :
0349-6664006
wa.me/923496664006
*ایٹا کے ٹیسٹوں میں میرے کامیاب ہونے والے سٹوڈنٹس کا رزلٹ ان لنکس میں موجود ہے* :
*HAZARA DIVISION*
www.facebook.com/share/v/16xhzCPD5T/
*MARDAN DIVISION*
www.facebook.com/share/p/19W1P1ViAY/
*CBT Results*
www.facebook.com/share/p/1D3i3gyVxm/
*CT-IT/QARI/AT Results*
www.facebook.com/share/p/16jHZgCBBB/

5 months ago | [YT] | 11