Abdul Basit Gishkori

Welcome to Abdul Basit Gishkori’s Official YouTube Channel!

This channel is dedicated to education, mentorship, and personal development. Abdul Basit Gishkori, a passionate teacher, mentor, and counselor, shares valuable insights, practical strategies, and motivational content to empower students, educators, and professionals.

Here, you will find teaching techniques, career guidance, counseling advice, and personal growth tips to help you achieve success in academics and life. Whether you're a student looking for direction, a teacher seeking inspiration, or someone striving for self-improvement, this channel is for you!

Subscribe now and join the journey of learning, growth, and success!


Abdul Basit Gishkori

یہ وہ دجالی دور ہے جس میں تمغہ امتیاز کوئی بڑے اصلاحی کام پر نہیں بلکہ چاپلوسی اور جھوٹ کا ساتھ دینے یا جھوٹ پھیلانے پر ملے گا"
عبدالباسط گشکوری
#jhoot #worldoffalsehood #flattering #ageofdajal

1 month ago | [YT] | 3

Abdul Basit Gishkori

ربیع الاول ہمیں یہ خوبصورت یاد دہانی کرواتا ہے کہ ہم نبی کریم حضرت محمد ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کو تازہ کریں۔ ❤️
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والد، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
📖 صحیح البخاری، حدیث 15
آئیے اس ربیع الاول کو محض جشن منانے تک محدود نہ رکھیں، بلکہ اسے اس بات کا ذریعہ بنائیں کہ ہم سنتِ رسول ﷺ کی پیروی کریں، آپ ﷺ کے اعلیٰ اخلاق کو اپنائیں اور آپ ﷺ کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی کوشش کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سچی محبت سے بھر دے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

#RabiUlAwwal #LoveForProphet #ProphetMuhammad #Muhammadﷺ #Seerah #Sunnah #Hadith #IslamicReminder #LoveForMuhammad #RabiUlAwwalMessage

1 month ago | [YT] | 4

Abdul Basit Gishkori

عکس اقدار کا افکار ہوا کرتے ہیں
فکر زندہ ہو تو پتھر بھی دعا کرتے ہیں
ہو نہ گر فکر و عمل موت ہے لمحہ لمحہ
حامل افکار تو صدیوں ہی کیا کرتے ہیں
عبدالباسط آدم گشکوری
#urdushayari #poetry #urdupoetry #shayari #shayarilover #shayaristatus

1 month ago | [YT] | 1

Abdul Basit Gishkori

آج ہمیں اپنے بچوں کو سب سے زیادہ کس چیز کے لیے تیار کرنا چاہیے؟

5 months ago | [YT] | 1

Abdul Basit Gishkori

آپ نے آج تک کتنا مرتبہ قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھا ہے؟

5 months ago | [YT] | 1

Abdul Basit Gishkori

Stay Focused to learn any thing

9 months ago | [YT] | 4

Abdul Basit Gishkori

زندگی نے وہ سکھایا جو کسی استاد نے سکھایا نہ کسی مدرسے نے

9 months ago | [YT] | 4