Welcome To MULTAN INSIDER Channel, This channel is about VILLAGE life style, culture and life style in Pakistan and across all the villages, Daily Village life routine, Village culture , village life , unseen places and unseen community.
Stay up-to-date with MULTAN INSIDER &Village life and culture, by clicking Subscribe button and press bell icon to get a notification every time I upload video... Thank you so much.

Special Note" we never use fake thumbnails in our channel all videos

For business inquiries: multaninsider@gmail.com
Instagram @multaninsider
I hope you guys enjoy the channel
ملتان انسائڈر چینل پر اپلوڈ کیے جانے والی ہر ویڈیو کا مقصد صرف ملتان شہر اور گردونواح کے تمام گاؤں کی خوبصورتی کو آپ تک پہنچانا ہے، گاؤں کی خوبصورتی اور گاؤں کے تمام تر مصروفیات زندگی کو آپ کے ساتھ شئیر کرنا ہمارا کام ہے ، اگر آپ ملتان سے محبت رکھتے ہیں تو اس چینل کو سبسکرائب اور شیئر ضرور کریں


Multan Insider

Subha Bakhair😍
Alhamdulillah for everything.

2 years ago | [YT] | 0

Multan Insider

گاؤں کی پرسکوں زندگی کی کچھ تصویریں۔۔ پیج کو سبکرائب اور ویڈیوز کو لائک شیئر ضرور کیجئے 😍😍

2 years ago | [YT] | 3

Multan Insider

سامنے درخت پر پرندہ خوش بیٹھا دکھائی دیا تو میں نے سوچا تصویر لے لوں 😍😀😀

2 years ago | [YT] | 3

Multan Insider

😍💗

2 years ago | [YT] | 6

Multan Insider

یہ فوٹو پچھلے سال کی ہے جب کیوٹ سا گاۓ کا بچہ پیدا ہوا تھا ۔ ❤️

2 years ago | [YT] | 4

Multan Insider

Village ❤️

2 years ago | [YT] | 1

Multan Insider

https://youtu.be/Ld6ious6wHk
معجزہ یا حقیقت ؟
لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک بابا کو بشارت ہوئی کے حضرت خضر علیہ السلام نے کہا کے اس دریا کے کنارے میری بیٹھک تعمیر کروائی جائے۔ اس بات میں کتنی صداقت ہے یہ اس اوپر دئیے گئے لنک پر کلک کر کے خود دیکھیں 👆👆

3 years ago | [YT] | 7

Multan Insider

وسائل پر قابض لـوگ غریب کـو بتاتے ہیں کہ بھوک خـدا کی آزمائش ہے ۔

3 years ago | [YT] | 5

Multan Insider

گاؤں کی خوبصورت شام ❤️

3 years ago | [YT] | 4

Multan Insider

https://youtu.be/U7MkAE6mPJs
یہ ہے جی میرے گاؤں کا لڑکا محمد عدنان۔۔ آج کافی عرصے کے بعد گاؤں جانا ہوا تو آج کا پورا دن گاؤں کے کنارے ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کے گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کر اس خوش اخلاق اور ملنسار لڑکے کے ساتھ گزارا۔محمد عدنان جس کی عمر گیارہ سال ہے باتیں اور ذہانت کے حوالے سے یہ لڑکا بہت آگے ہے۔۔گو یہ لڑکا بہت ہی غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے لیکن اس لڑکے کا دل بہت بڑا ہے۔۔عدنان نے مجھ سے ریکویسٹ کی تھی کہ بھائی میری فوٹو لیں اور اسے نیٹ پہ لگائیں اور میں کسی کا موبائل لے کر پھر اس سے اپنی فوٹو دیکھوں گا۔میں نے سوچا کیوں نا عدنان کی فوٹو اور عدنان کے بارے میں کچھ باتیں آپ سے شیئر کروں۔ ❤️

3 years ago | [YT] | 3